اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

امریکی صدر کا میڈیا کے خلاف اعلان جنگ ،مذہبی انتہا پسندی دنیاکیلئے خطرہ : ڈونلڈ ٹرمپ


WhatsApp
153




واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ میری میڈیاسے جنگ ہے،میڈیاوالے زمین پرسب سے زیادہ بددیانت لوگ ہیں، مذہبی انتہا پسندی کیلئے خطرہ ہے جسے جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے سی آئی اے ہیڈکوارٹرزکادورہ کیا ہے اس موقع پر ان کو بریفنگ دی گئی،ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں اورسی آئی اے کی اہمیت سے متعلق مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا، سی آئی اےاوردیگرانٹیلی جنس ایجنسیوں کومیری حمایت حاصل ہے،ایجنسیوں کےاہلکاربہترین کام کررہے ہیں، بعض اوقات سی آئی اےکومکمل حمایت نہیں ملتی،میں سی آئی اےکی مکمل حمایت کروں گا،اہلکاربڑے مقصدکیلیے جانیں د ے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ ا نتہاپسندی دنیاکےامن کےلیے خطرہ ہے،مذہبی انتہاپسندی کوختم کرناہوگا،انتہاپسندی کوجڑسے اکھاڑپھینکیں گے۔دیانت داری اوردیانت دارلوگ پسندہیں،میری میڈیاسے جنگ ہے،میڈیاوالے زمین پرسب سے زیادہ بددیانت لوگ ہیں، امریکاکومحفوظ بنانے میں سی آئی اے کاکردارسب سے اہم ہے، سی آئی اے کے سربراہ کی نامزدگی میرے لیے سب سے اہم ہے، مذہب کے نام پردہشت گردی کوختم کرناہوگا۔
امریکی صدر کے خطاب کے دوران قہقہے گونجتے رہے،انداز کچھ بدلا بدلا نظر آیا،سی آئی اے کے نئے سربراہ کا نام بھی تجویز کردیا، مائیک پومپو کو سی آئی اے کے سربراہ کے عہدے کیلیے نہایت موزوں قرار دیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
شام میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں: انتونیو ... مزید پڑھیں
شہری غزہ میں ہوں یا کشمیرمیں ان کی حفاظت ہونی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے:امریکا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید، 500 زخمی ... مزید پڑھیں
افغانستان امن کانفرنس کا اجلاس شروع, طالبان بھی میدان میں ... مزید پڑھیں
امریکا کا 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا ... مزید پڑھیں
روس نے طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے کا امریکی الزام ... مزید پڑھیں
برطانوی تاریخ کا بدترین جنسی اسکینڈل منظر عام پر ایک ... مزید پڑھیں
شام کے شہر غوطہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار ... مزید پڑھیں
روسی صدر پیوٹن کابہت ہی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار ... مزید پڑھیں
شام کے علاقے عفرین میں جھڑپوں کے دوران 8 ترک ... مزید پڑھیں
امریکا کا اسرائیل کے یومِ تاسیس پرالقدس میں سفارتخانہ کھولنے ... مزید پڑھیں
ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے ... مزید پڑھیں
ایران کا مسافر طیارہ صوبہ اصفہان گر کر تباہ، 66 ... مزید پڑھیں
چین نے اپنے 60 ہزار فوجیوں کو سرحدوں سے ... مزید پڑھیں
امریکی خفیہ ادارے کے ہیڈ کوارٹرز کے باہر فائرنگ، کئی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
شام میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں: انتونیو گوٹیریس
شہری غزہ میں ہوں یا کشمیرمیں ان کی حفاظت ہونی چاہیئے : انٹونیوگوٹیریس
سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے:امریکا
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید، 500 زخمی
افغانستان امن کانفرنس کا اجلاس شروع, طالبان بھی میدان میں آگئے، واضح اعلان کردیا
امریکا کا 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
روس نے طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے کا امریکی الزام مسترد کردیا
برطانوی تاریخ کا بدترین جنسی اسکینڈل منظر عام پر ایک ہزار سے زائد لڑکیاں درندگی کا نشانہ
شام کے شہر غوطہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوزکرگئیں

مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...