چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نظام تباہ کرنیکی صلاحیت حاصل کر لی
اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پاکستان سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں ’’شہاب 2 ‘‘

چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نظام تباہ کرنیکی صلاحیت حاصل کر لی


WhatsApp
143




نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نیٹ ورک تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے جس کے نتیجے میں بھارت کے اربوں ڈالر کے ہتھیار جنگ کی صورت میں محض کاٹھ کباڑ بن کر رہ جائیں گے۔
بھارتی اخبار ’’ہندوستان ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کو خبردار کیا گیا ہے کہ فوج کا کمیونیکیشن سسٹم سیکیورٹی کی خامیوں سے بھرا پڑا ہے اور اس بات کا خدشہ موجود ہے کہ چین کا جاسوسی سافٹ ویئر پہلے ہی بھارت کے ملٹری نیٹ ورک میں سرایت کر چکا ہے۔ فیوچر کورٹیکنالوجیز اینڈ پرابلم اسٹیٹمنٹس کے متعلق جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی سافٹ ویئرنہ صرف زمانہ امن میں قیمتی عسکری معلومات چرا سکتا ہے بلکہ جنگ کی حالت میں ہتھیاروں کو چلنے سے پہلے ہی بیکار کر سکتا ہے۔
دوسری جانب بھارتی ایئرفورس کے سابق سربراہ فالی میجر نے خبردار کیا چین کا حملہ ہمارے فوجی کمپیوٹروں کا مکمل کنٹرول حاصل کر کے تمام ڈیٹا کرپٹ کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ہمارا ملٹری نیٹ ورک بیکار ہو کر رہ جائے گا۔ آرمی ڈیزائن بیورو کی رپورٹ میں کہا گیا کہ مسئلے کی جڑ بیرون ملک سے درآمد کیے جانیوالے ہتھیار ہیں جن میں استعمال ہونیوالے الیکٹرونک سرکٹ کی بھاری تعداد چین کی تیار کردہ ہے۔ سائبرسیکیورٹی ایکسپرٹ رکشت ٹانڈن کا کہناتھا کہ ہتھیاروں میں چینی ساختہ امبیڈڈ سافٹ ویئرکااستعمال بھارت کی دفاعی صلاحیت کیلیے سب سے بڑا خطرہ بن چکاہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں ... مزید پڑھیں
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے ... مزید پڑھیں
خام تیل سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے ... مزید پڑھیں
کلٹس بائے بائے ”سوزوکی سلیریو “ کی پاکستان میں فروخت ... مزید پڑھیں
چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نظام تباہ کرنیکی صلاحیت ... مزید پڑھیں
پاکستانی شہری شناختی کارڈ کے ذریعے ادائیگیاں کر سکیں گے ... مزید پڑھیں
معاشی ترقی کے چرچے اپنی جگہ، غربت کم ہونے کا ... مزید پڑھیں
سی پیک کونسل کی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری میں ... مزید پڑھیں
آواران لسبیلہ کو براڈ بینڈ سہولتیں فراہم کرنے کی منظوری ... مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 524 پوائنٹس ... مزید پڑھیں
تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل لیبریونین کی دھمکی ... مزید پڑھیں
اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش ... مزید پڑھیں
چین سے مال بردار بجری جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا ... مزید پڑھیں
ایشیا کی ترقی پاکستان سے ہی منسلک ہے :جاپانی جریدہ ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کیجانب سے برآمدات میں کمی کا نوٹس ... مزید پڑھیں
ہارورڈ یونیورسٹی نے پاکستان کو دنیا کی اُبھرتی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے
پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں : طیب اردگان
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے
خام تیل سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے سستا کردیا
کلٹس بائے بائے ”سوزوکی سلیریو “ کی پاکستان میں فروخت کا اعلان
چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نظام تباہ کرنیکی صلاحیت حاصل کر لی
پاکستانی شہری شناختی کارڈ کے ذریعے ادائیگیاں کر سکیں گے
معاشی ترقی کے چرچے اپنی جگہ، غربت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی
سی پیک کونسل کی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری میں دلچسپی
آواران لسبیلہ کو براڈ بینڈ سہولتیں فراہم کرنے کی منظوری

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمانے والی ماڈل فہرست جاری
امریکی جریدے ’فوربز‘ نے ہر سال کی طرح رواں برس 2017 کی مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے
کراچی(اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب مزید پڑھیں ...