اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

قطر عرب ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

پاکستانی شہری شناختی کارڈ کے ذریعے ادائیگیاں کر سکیں گے


WhatsApp
59






کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گلوبل پیمنٹ انڈسٹری کو ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی لیڈنگ کمپنی ماسٹر کارڈ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا ٹیکنالوجیز) کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بدولت قومی شناختی کارڈ ادائیگیوں کیلئے بھی استعمال کئے جاسکیں گے ۔
اس معاہدے کے ذریعے پاکستانی شہری حکومتِ پاکستان سے اپنے 13ڈیجیٹ کے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے رقوم حاصل کرسکیں گے ۔اس نظام کی بدولت شہریوں کو اپنے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک سے آنے والی رقوم کو وصول کرنے کیلئے بینک برانچ یا کرنسی ایکسچینج جانے کی ضرورت ختم ہوجائے گی۔
اس معاہدے کے ذریعے ماسٹر کارڈ کمپنی اپنی پیمنٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے ممکن بنائے گی کہ پاکستانی شہری اپنے قومی شناختی کارڈز اور پاسپورٹس بنوانے کیلئے آن لائن ادائیگیاں کرسکیں ۔اس معاہدے کا اعلان ڈیوس میں ہونے والی عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس 2017کے دوران کیا گیا۔ ماسٹر کارڈ پاکستان اور افغانستان کے کنٹری منیجر اورنگزیب خان نے کہاکہ نادرا ٹیکنالوجیز سے حالیہ معاہدہ ہمارے اس عزم کی نشاندہی کرتاہے کہ ہم پاکستان میں آن لائن ادائیگیوں جا مع اور محفوظ نظام بنانا چاہتے ہیں۔ قومی شناختی کارڈ میں پیمنٹ فیچرشامل کرنے سے شہری ایک طاقتور اور تیز رفتار طریقہ ادائیگی سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔


WhatsApp



متعلقہ خبریں
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے ... مزید پڑھیں
خام تیل سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے ... مزید پڑھیں
کلٹس بائے بائے ”سوزوکی سلیریو “ کی پاکستان میں فروخت ... مزید پڑھیں
چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نظام تباہ کرنیکی صلاحیت ... مزید پڑھیں
پاکستانی شہری شناختی کارڈ کے ذریعے ادائیگیاں کر سکیں گے ... مزید پڑھیں
معاشی ترقی کے چرچے اپنی جگہ، غربت کم ہونے کا ... مزید پڑھیں
سی پیک کونسل کی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری میں ... مزید پڑھیں
آواران لسبیلہ کو براڈ بینڈ سہولتیں فراہم کرنے کی منظوری ... مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 524 پوائنٹس ... مزید پڑھیں
تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل لیبریونین کی دھمکی ... مزید پڑھیں
اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش ... مزید پڑھیں
چین سے مال بردار بجری جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا ... مزید پڑھیں
ایشیا کی ترقی پاکستان سے ہی منسلک ہے :جاپانی جریدہ ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کیجانب سے برآمدات میں کمی کا نوٹس ... مزید پڑھیں
ہارورڈ یونیورسٹی نے پاکستان کو دنیا کی اُبھرتی ... مزید پڑھیں
امریکا اور اسرائیل کا 38 ارب ڈالر کے تاریخی دفاعی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے
خام تیل سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے سستا کردیا
کلٹس بائے بائے ”سوزوکی سلیریو “ کی پاکستان میں فروخت کا اعلان
چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نظام تباہ کرنیکی صلاحیت حاصل کر لی
پاکستانی شہری شناختی کارڈ کے ذریعے ادائیگیاں کر سکیں گے
معاشی ترقی کے چرچے اپنی جگہ، غربت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی
سی پیک کونسل کی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری میں دلچسپی
آواران لسبیلہ کو براڈ بینڈ سہولتیں فراہم کرنے کی منظوری
ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 524 پوائنٹس کمی
تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل لیبریونین کی دھمکی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ میں ملوث دہشت گردوں کی شناخت ہوچکی ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

سپورٹس
پشاور زلمی اور لاہور قلندرز نے جنوبی افریقا کی ٹیمیں خرید لیں
لاہور (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ہالی ووڈ اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی قابل اعتراض ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی
ممبئی (ویب ڈیسک )ہالی ووڈ کی اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی انتہائی قابل مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے
کراچی /نیویارک(ویب ڈیسک)دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر33425ٹن ہوگئے، ورلڈ گولڈ کونسل مزید پڑھیں ...