اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

9/11 حملوں میں بچ جانے والا امریکی شخص دہشت گرد حملے میں ہلاک

ٹرمپ امریکا کے 45 ویں صدر بن گئے


WhatsApp
138




واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 45ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ حلف برداری کی تقریب میں سابق صدور سمیت سیکڑوں افراد شریک ہوئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل ہل کی سیڑھیوں پر چیف جسٹس جان رابرٹس سے امریکا کے 45ویں صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سابق صدر باراک اوباما، بل کلنٹن، جارج ڈبلیو بش اور ان کی بیگمات سمیت دنیا بھرسے آنے والے مہمانوں کے علاوہ سیکڑوں افراد شریک نے شرکت کی۔
اپنے پہلے صدارتی خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں ان سیاستدانوں کی طرح نہیں جو صرف باتیں کرتے ہیں، ہم ایک قوم ہیں ہمارے دکھ درد ایک ہیں، ہم سب مل کر امریکا کو محفوظ اور عظیم بناسکتے ہیں، وقت آگیا ہے کہ ہم کالے یا سفید سب کو یہ سوچنا ہوگا کہ ہم سب کا خون لال ہے، باتوں کا وقت ختم ہوچکا اوراب کام کا وقت آچکا ہے، تجارت سے لے کر دفاع تک تمام فیصلے ملک کے مفاد میں ہوں گے، ملکی مفاد کا تحفظ کرتے ہوئے تمام ملکوں سے دوستی کریں گے، فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے قوم کا تحفظ کریں گے اور ملک سے نسلی منافرت سمیت تمام اخلافات ختم کریں گے۔
مسئلہ فلسطین کے حل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کسی ملک پرکوئی حل مسلط نہیں کریں گے، کسی کو خوف نہیں ہونا چاہیے ہم سب کو تحفظ دیں گے، ہم کسی پراپنا نظریہ مسلط نہیں کرنا چاہتے، میری ہرسانس امریکی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہوگی، امریکا اور دنیا کے لیے نئی مثالیں قائم کریں گے اور ہر فیصلے میں امریکا سب سے آگے کا نظریہ سامنے رکھا جائے گا۔ انہوں نے شکوہ کیا کہ ہم نے اپنی سرحدوں کی بجائے دوسروں کی سرحدوں کی حفاظت کی، ہمیں اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوگی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہوں گے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری پر20 کروڑ ڈالر خرچہ آیا ہے اور یہ امریکی تاریخ کی مہنگی ترین تقریب حلف برداری ہے جس کی سیکیورٹی کے لئے 28 ہزاراہلکار تعینات کئے گئے جس پر10 کروڑ ڈالر خرچہ آیا۔
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل مختلف ریاستوں میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔ دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالفین کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی بڑی تعداد بھی وہاں پہنچ گئی اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی اس دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مرچی کے اسپرے کا استعمال کیا جس کے بعد مظاہرین نے منشتر ہوتے ہوئے توڑ پھوڑ شروع کردی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
آسٹریلیا میں مسلمان لڑکی پر حملہ، حجاب کھینچ ڈالا ... مزید پڑھیں
فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی چھت پر دھماکا، ... مزید پڑھیں
کینیا میں ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 افراد ... مزید پڑھیں
بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم کو ایک بار پھر تحریک ... مزید پڑھیں
سفارتی کشیدگی؛ کینیڈا کی چین میں اپنے شہریوں کو محتاط ... مزید پڑھیں
پیرس میں زوردار دھماکا، 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی ... مزید پڑھیں
مذاکرات کرنے کے لیے امریکہ لائن پرہے : طالبان ... مزید پڑھیں
واشنگٹن کو عقل آگئی، ٹرمپ پاکستان قیادت سے جلد ملاقات ... مزید پڑھیں
مصر میں سیاحوں کی بس کے نزدیک بم دھماکا، 4 ... مزید پڑھیں
میکسیکو کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 7 بچے ہلاک ... مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی میں 222 افراد ہلاک، 800 ... مزید پڑھیں
جرمن صحافی کا سالوں تک من گھڑت خبریں دینے کا ... مزید پڑھیں
جمہوریہ چیک کی کان میں دھماکے سے 13 ہلاکتیں ... مزید پڑھیں
ڈنمارک میں شہریت کیلیے ہاتھ ملانا لازمی قرار ... مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالرجمع ... مزید پڑھیں
چین کا امریکا کی جانب سے خلائی فورس بنانے کے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
9/11 حملوں میں بچ جانے والا امریکی شخص دہشت گرد حملے میں ہلاک
آسٹریلیا میں مسلمان لڑکی پر حملہ، حجاب کھینچ ڈالا
فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی چھت پر دھماکا، 3 افراد زخمی
کینیا میں ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 افراد ہلاک
بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم کو ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد کا سامنا
سفارتی کشیدگی؛ کینیڈا کی چین میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
پیرس میں زوردار دھماکا، 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی
مذاکرات کرنے کے لیے امریکہ لائن پرہے : طالبان
واشنگٹن کو عقل آگئی، ٹرمپ پاکستان قیادت سے جلد ملاقات کے خواہشمند
مصر میں سیاحوں کی بس کے نزدیک بم دھماکا، 4 غیر ملکی ہلاک

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...