اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

برطانیہ اسرائیل مخالف قرار داد ویٹو کر دے،ٹرمپ


WhatsApp
90




واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کسی بھی اسرائیل مخالف قرار داد کو ویٹو کر دے۔
ٹرمپ کااپنے تازہ انٹرویو میں کہناہے کہ روس ایٹمی ہتھیار کم کرنے پر آمادہ ہو تواس پرعائد پابندیاں ختم کرنے کی ڈیل ہو سکتی ہے۔
ٹرمپ نے نیٹو کو بھی فرسودہ قراردےدیا،کہتے ہیں نیٹو میرے لئے انتہائی اہم ہے لیکن نیٹو دہشت گردی روکنے میں ناکام ہو گیا ہے،جبکہ خرچ صرف 5 ملک اٹھا رہے ہیں۔برطانی عوام نے اس لیئے یورپی یونین سے نکلنے کے لیے ووٹ دیا کیونکہ وہ اپنی علیحدہ شناخت چاہتے ہیں ، برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعدباقی رکن ممالک بھی یونین چھوڑ دیں گے۔
شام کی صورت حال پر تبصرے میں کہا روسی مداخلت بہت ہی بری چیز ہے،جس سے انسانی مسائل پیدا ہوائے ، پناہ گزینوں کے معاملے پر جرمن چانسلر انجیلامرکل نے تباہ کن غلطی کی۔

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے داماد جیئرڈکُشنرکومشرق وسطیٰ کے لیے نمائندہ بنانےکابھی اعلان کردیا ہے۔



WhatsApp




متعلقہ خبریں
سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی ... مزید پڑھیں
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے ... مزید پڑھیں
بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ... مزید پڑھیں
بھارت ،اسرائیل گٹھ جوڑ دونوں کے درمیان 9 معاہدوں ... مزید پڑھیں
ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ... مزید پڑھیں
میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف ... مزید پڑھیں
پاکستان کی مدد کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل ... مزید پڑھیں
ٹرمپ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ، ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان کی مالی اور فوجی امداد روکنے کا ... مزید پڑھیں
ترکی ہرقسم کےحالات میں پاکستان کے ساتھ ہے : طیب ... مزید پڑھیں
پاکستان کو 255 ملین ڈالر فوجی امداد بحال نہیں کی ... مزید پڑھیں
چین نے ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان مسترد کردیا ... مزید پڑھیں
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ... مزید پڑھیں
ایران میں پرتشدد مظاہروں میں 4 افراد ہلاک ،سوشل میڈیا ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد روکنے ... مزید پڑھیں
اسرائیل مسجد اقصیٰ کے قریب ریلوے اسٹیشن ٹرمپ سے موسوم ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو: چین
بھارت ،اسرائیل گٹھ جوڑ دونوں کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط
ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات
میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف کرلیا
پاکستان کی مدد کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل پر پڑی وہیل کی طرح ہوگی:رچرڈ اولسن
ٹرمپ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ، نیویارک ٹائمزکا انتباہ
امریکا کا پاکستان کی مالی اور فوجی امداد روکنے کا اعلان
ترکی ہرقسم کےحالات میں پاکستان کے ساتھ ہے : طیب اردگان

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...