اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

محبت کی زبان اپنی ہوتی ہے


WhatsApp
131




عرق ویزی چھ زبانیں بولتی ہیں اور جب وہ بیماری کی حالت میں اپنے خاندان کے ہمراہ میسیڈونیا کی سرحد پر پہنچیں تو انھیں انگریزی زبان میں مہارت کی وجہ سے ڈوڈیوسکی بوبی کے پاس جانے کی ہدایت کی گئی
عراق کے مشرقی صوبے دیالا سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ لڑکی نورا عرق ویزی کوگذشتہ سال کے شروع میں تشدد کی وجہ سے اپنا ملک چھوڑنا پڑا۔
عرق ویزی اپنے والدین، بھائی اور بہن کے ہمراہ عراق کی مغربی سرحد عبور کر کے ترکی میں داخل ہوئیں، جہاں سے وہ کشتی کے ذریعے یونان کے جزیرے لیبوس اور پھر وہاں سے میسیڈونیا (مقدونیہ) پہنچیں۔میسیڈونیا پہنچنے کے بعد ان کا خاندان اب اس بات کا انتظار کر رہا تھا کہ آیا انھیں سربیا میں داخل ہونے دیا جائے گا کہ ان کی ملاقات ڈوبی ڈوڈیوسکی سے ہوئی۔

ڈوڈیوسکی بوبی نے بی بی سی کو بتایا 'میں نے عرق ویزی کی آنکھوں میں کچھ خاص چیز دیکھی۔ یہ میری قسمت تھی۔جب نورا عرق ویزی اور ڈوڈیوسکی بوبی کی پہلی ملاقات ہوئی تو اس وقت میسیڈونیا آنے والے تارکینِ وطن کا مستقبل غیر یقینی تھا کیونکہ اس وقت بہت سے ممالک تارکینِ وطن پر اپنے دروازے بند کر رہے تھے۔عرق ویزی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا 'میرا ایک سیدھا سا خواب تھا کہ میں اپنے خاندان کے ساتھ جرمنی میں زندگی گذاروں۔
عرق ویزی چھ زبانیں بولتی ہیں اور جب وہ بیماری کی حالت میں اپنے خاندان کے ہمراہ میسیڈونیا کی سرحد پر پہنچیں تو انھیں انگریزی زبان میں مہارت کی وجہ سے ڈوڈیوسکی بوبی کے پاس جانے کی ہدایت کی گئی۔
عرق ویزی نے بی بی سی ورلڈ سروس نیوز ڈے کو بتایا 'جب میں پہلی بار میسیڈونیا کی سرحد سے گزر رہی تھی تو مجھے بہت تیز بخار تھا اور اس کی وجہ سے میں کئی بار نیچے گری ۔ ڈوڈیوسکی بوبی نے فوری طور پر ریڈ کراس کی ٹیم کو مجھے بچانے کے لیے بھیجا۔‘
'یہی وہ لڑکی ہے، میں نورا کو ہر صورت اپنی بیوی بناؤں گا'
ڈوڈیوسکی بوبی نے اپنا پشہ وارانہ انداز اپنائے رکھنے کی کوشش کی لیکن ان کی ایک خاتون ساتھی نے ان کے رویے میں تبدیلی کو محسوس کر لیا۔
عرق ویزی نے یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ڈوڈیوسکی بوبی کی خاتون ساتھی نے ان سے کہا 'میرا خیال ہے کہ تمہیں پیار ہو گیا ہے اور کسی نے سرحد پر تمہارے دماغ کو چرا لیا ہے۔'

عرق ویزی نے بتایا 'اس کے بعد میں نے ڈوڈیوسکی بوبی سے بات کی اور مجھے محسوس ہوا کہ میں ان سے مزید بات کرنا چاہتی ہوں۔'
ڈوڈیوسکی بوبی نے دو ٹوک انداز میں کہا 'میں نے بہت سے لڑکیوں کو دیکھا جو شاید نورا عرق ریزی سے بھی زیادہ حسین تھیں لیکن میں نے نورا کی آنکھوں میں ایک خاص چیز دیکھی اور میں نے خود سے کہا ’یہی وہ لڑکی ہے، میں نورا کو ہر صورت اپنی بیوی بناؤں گا۔نورا جب صحت یاب ہوئیں تو انھوں نے مقامی ریڈ کراس کی مدد کرنا شروع کر دی۔نورا عرق ریزی کے ساتھ آنے والے دیگر تارکینِ وطن دوسرے کیمپ میں ان کے بارے میں جاننے کے لیے صرف انتظار ہی کر سکتے تھے جب کہ دوسری جانب نورا اور بوبی خاموشی سے ایک دوسرے کو جاننے کی کوشش کر رہے تھے۔
بوبی نورا اور ان کی والدہ کو لے کر قریبی مارکیٹ گئے جہاں انھوں نے ان کے لیے کپڑے اور کھانے کا سامان خریدا۔دولہا مسیحی ہیں جب کہ ان کی دلہن کا تعلق ایک کُرد مسلمان گھرانے سے ہے.اپریل میں ایک دن جب دونوں ایک ریستوران میں رات کا کھانا کھا رہے تھے تو اس وقت بوبی بہت نروس تھے اور بہت زیادہ پانی پی رہے تھے۔
نورا نے بتایا 'میں نے بوبی سے کہا تم مذاق کر رہے ہو' لیکن 'شاید بوبی نے کوئی دس بار اپنے جملے کو دہرایا کہ کیا تم مجھ سے شادی کرو گی'؟
نورا عرق ریزی نے ڈوڈیوسکی بوبی سے شادی کرنے کی حامی بھر لی۔دونوں نے میسیڈونیا کے شمالی قصبے میں شادی کر لی۔دولہا پاپاۓ قسطنطنیہ کے مُقلد مسیحی ہیں جب کہ ان کی دلہن کا تعلق ایک کُرد مسلمان گھرانے سے ہے۔نورا عرق ریزی اور ڈوڈیوسکی بوبی کی شادی کی تقریب میں تمام عقائد سے تعلق رکھنے والے 120 مہمانوں نے شرکت کی جن میں ان کے ریڈ کراس کے ساتھی بھی شامل تھے۔
جب دونوں سے ان کی اتنی جلدی منگی کے بارے میں پوچھا گیا تو نورا کا کہنا تھا کہ یہ پہلی نظر کا پیار تھا جو میرے اور بوبی کے درمیان ہوا۔'
اگرچہ بعد میں نورا کے باقی گھر والے جرمنی پہنچ گئے لیکن نورا اپنے شوہر اور ان کے تین بچوں کے ہمراہ میسیڈونیا میں رک گئیں۔ اب وہ پانچوں وہیں پر رہتے ہیں۔
اور جلد ہی یہ لوگ پانچ سے چھ ہو جائیں گے۔
نورا نے ہنستے ہوئے مجھے بتایا ’ میں چار ماہ کی حاملہ ہوں‘
کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں



WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ... مزید پڑھیں
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے ... مزید پڑھیں
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار ... مزید پڑھیں
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ ... مزید پڑھیں
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے ... مزید پڑھیں
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک اور ہولناک واقع 10 سالہ ... مزید پڑھیں
بیوہ سے شادی کرنے پر 2 لاکھ کا انعام ... مزید پڑھیں
5 ماہ میں 7 شادیاں کرنے والی سرگودھا کی18 سالہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ماڈل ماہ جبین شاہ
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو کا اشتہار
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ شادی کرلی
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے بعد قتل کردیا

مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...