اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

خواتین اپنے ساتھ زیادتی کی خود ذمہ دار ہیں: بھارتی سیاستدان


WhatsApp
217




نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور چھیڑ چھاڑ کے واقعات کے بعد متنازعہ بیانات نے ایک بار پھر طوفان کھڑا کردیا۔ اس بار یہ بیان بھارتی سیاستدانوں نے دیا ہے جن میں کرناٹک کے وزیر داخلہ بھی شامل ہیں۔

اپنے بیانات میں بھارتی سیاستدانوں کا کہنا تھا کہ سال نو کے جشن کے دوران بنگلور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے بدسلوکی کے واقعات کی ذمہ دار خواتین خود ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں نئے سال کا جشن اس وقت ناخوشگوار صورتحال میں تبدیل ہوگیا جب نشے میں دھت افراد نے وہاں موجود خواتین کو بری طرح ہراساں کیا اور ان سے بدسلوکی کی۔ بعد ازاں منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں متعدد لڑکیوں اور خواتین کو روتے ہوئے دیکھا گیا۔

واقعہ کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ پایا جارہا تھا کہ بھارتی سیاستدانوں کی جانب سے دیے گئے بیانات نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور ملک بھر میں طوفان کھڑا ہوگیا۔

بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور سے جب نیو ایئر کی شام پیش آنے والے واقعات کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ خواتین کا مغربی لباس دراصل مردوں کو ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر مجبور کرتا ہے.انہوں نے کہا کہ جب خواتین مغربی لباس پہن کر باہر نکلیں گی تو اس طرح کے واقعات تو پیش آئیں گے۔
دوسری جانب سماج وادی پارٹی کے رہنما ابو اعظمی نے بھی ان واقعات کا ذمہ دار خود خواتین کو قرار دے دیا۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا، ’آج کل کے دور میں جو خاتون جتنا کم لباس پہنتی ہے، اسے اتنا ہی زیادہ فیشن ایبل سمجھا جاتا ہے۔ اگر میری بیٹی یا بہن بھی سورج غروب ہونے کے بعد رات دیر تک کسی اجنبی شخص کے ساتھ باہر رہے، تب بھی یہ غلط بات ہے‘۔

بھارتی سیاستدانوں کے ان بیانات کے بعد ملک بھر میں شدید اشتعال پایا جارہا ہے اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں اور دیگر افراد نے کرناٹک کے وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی ... مزید پڑھیں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ... مزید پڑھیں
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے ... مزید پڑھیں
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار ... مزید پڑھیں
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ ... مزید پڑھیں
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے ... مزید پڑھیں
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک اور ہولناک واقع 10 سالہ ... مزید پڑھیں
بیوہ سے شادی کرنے پر 2 لاکھ کا انعام ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ماڈل ماہ جبین شاہ
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو کا اشتہار
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ شادی کرلی

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...