اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

روس کے زیرانتظام کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک

میں حاملہ تھی اور بچے کو جنم دینے سے2 گھنٹے پہلے ڈاکٹر نے میرے پیٹ کا معائنہ کیا اور ایسی خوفناک بات کہہ دی ۔۔۔۔


WhatsApp
248




پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیماری معمولی ہو یا جان لیوا، یہ اچانک رونما نہیں ہوتی بلکہ ہمیں بہت سے اشارے دیتی ہی مگر بدقسمتی سے ہم ان اشاروں کو نظر انداز کرتے رہتے ہیں۔اکتیس سالہ آسٹریلوی خاتون کم میکولن نے بھی یہی غلطی کی، اور اس غلطی کا نتیجہ بھی بے حد خوفناک نکلا۔

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کم میکولن نے بتایا کہ انہیں حمل کے تمام عرصے کے دوران کچھ پریشان کن علامات کا سامنا رہا لیکن وہ کلونو سکوپی ٹیسٹ کروانے سے گریز کرتی رہیں کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ اس کی وجہ سے بچے کی قبل از وقت پیدائش کا مسئلہ لاحق ہوسکتا ہے۔

بالآخر زچگی کا وقت قریب آن پہنچا تو انہوں نے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا اور بچے کی پیدائش سے محض دو گھنٹے قبل ان کا کلونوسکوپی کا ٹیسٹ کیا گیا۔ کم کا کہنا ہے کہ جب ٹیسٹ کی رپورٹ آئی تو انہیں ایک ایسے صدمے کا سامنا کرناپڑا کہ جس کی تکلیف وہ آج بھی بھول نہیں پائی ہیں۔

ڈاکٹر نے انہیں بتایا کہ ان کی آنتوں پر 11سینٹی میٹر کی ایک رسولی بن چکی تھی اور خدشہ تھا کہ اس کی وجہ سے آنتوں میں سوراخ ہوسکتا تھا۔
بچے کی پیدائش کے فوری بعد انہیں سی ٹی سکین کے لئے ایک اور ہسپتال منتقل کیا گیالیکن یہاں انہیں پہلے سے بھی زیادہ دردناک خبر ملنے والی تھی۔ انہیں بتایا گیا کہ یہ کینسر کی رسولی تھی جو چوتھے مرحلے میں داخل ہوچکا تھا اور اب اس کے اثرات جگر تک بھی پہنچ رہے تھے۔ اگلے دن ان کا آپریشن کیا گیا اور ان کی آنتوں کا ایک بڑا حصہ کاٹ کر نکال دیا گیا جبکہ جگر سے بھی دو حصے کاٹے گئے۔
ان کی کیموتھیراپی ابھی بھی جاری ہے جبکہ وہ ماہرین غذائیات نیٹلی اینڈ سٹورنٹ میک انٹوش کی ہدایت پر تقریباً تمام غذائیں پکائے بغیر استعمال کررہی ہیں۔ ان کی کل غذا کا تقریباً 90 فیصد وہ پکائے بغیر کھاتی ہیں جبکہ ذہنی صحت کا ایک ماہر بھی مسلسل انہیں مشاورت فراہم کررہا ہے۔
کم کا کہنا تھا کہ وہ اپنی کہانی سب کو اس لئے سنارہی ہیں کہ حاملہ خواتین اپنی علامات کو سنجیدگی سے لیں اور اگر خدانخواستہ کسی کو ان جیسے مسئلے کا سامنا کرنا پڑے تو علاج کے ساتھ غذا اور ذہنی صحت کے پہلو کو بھی بھرپور توجہ دیں تاکہ پوری طاقت سے بیماری کا شکست دے سکیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
باغ میں سجاوٹ کے لیے رکھا شوپیس خطرناک بم نکلا ... مزید پڑھیں
چینی ریستوران میں 8 افراد کے کھانے کا بل 72 ... مزید پڑھیں
نشہ آور بیریاں کھا کر پرندے بھی شرابی ہونے لگے ... مزید پڑھیں
امریکا؛ گھر کے باہر لگا پتھر شہاب ثاقب نکلا، قیمت ... مزید پڑھیں
تیزاب، بجلی کا جھٹکا اور جلنے کی تکلیف دینے والا ... مزید پڑھیں
ایکواڈور سے ہمنگ برڈ کی نئی قسم دریافت ... مزید پڑھیں
کام کے دباؤ سے نجات دلانے والی جیل ... مزید پڑھیں
دنیا کا سب سے قدیم ’’جانور‘‘ دریافت ... مزید پڑھیں
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں ... مزید پڑھیں
اگر آپ میں کوئی پراسرار قوت ہے تو آپ بھی ... مزید پڑھیں
ہالینڈ کے نوجوان نے ریفل ٹکٹ میں کتابوں کی دکان ... مزید پڑھیں
اگر یہاں رہنا ہے تو اپنڈکس نکلوا کر آئیں ... مزید پڑھیں
امریکا میں ’خونی فیشل‘ کرنے والا بیوٹی پارلر بند ... مزید پڑھیں
پیزا کمپنی کا ٹیٹو بنوائیں اور عمر بھر مفت پیزا ... مزید پڑھیں
دم توڑتی ہوئی آوازوں کا آن لائن عجائب گھر ... مزید پڑھیں
دنیا کے سست ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
یوگنڈا کی 40 سالہ خاتون 44 بچوں کی ماں
باغ میں سجاوٹ کے لیے رکھا شوپیس خطرناک بم نکلا
چینی ریستوران میں 8 افراد کے کھانے کا بل 72 لاکھ روپے
نشہ آور بیریاں کھا کر پرندے بھی شرابی ہونے لگے
امریکا؛ گھر کے باہر لگا پتھر شہاب ثاقب نکلا، قیمت 1 لاکھ ڈالر
تیزاب، بجلی کا جھٹکا اور جلنے کی تکلیف دینے والا خطرناک ترین پودا
ایکواڈور سے ہمنگ برڈ کی نئی قسم دریافت
کام کے دباؤ سے نجات دلانے والی جیل
دنیا کا سب سے قدیم ’’جانور‘‘ دریافت
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع
لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...