اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

حلب میں ہولو کاسٹ چل رہی ہے


WhatsApp
426




حلب میں ہولو کاسٹ چل رہی ہے۔یہودیوں کے خلاف ہوئے ہولو کاسٹ پر بات کرنا بھی دنیا بھر میں جرم ہے مگر مسلمانوں پر ہولوکاسٹ پربھی بات کرنا جرم ہے، شام میں بشار الاسد اور اس کے اتحادیوں کے مسلمانان حلب کے خلاف ،، ہولو کاسٹ،، کے خلاف میڈیا کیا کہتا ہے۔ گذشتہ ڈیڑھ گھنٹے سے اپنی ٹی وی سکرین پر نظر آنے والے25ٹی وی چینلز کو مسلسل ریموٹ گھما گھما کر دیکھ رہا ہوں، مگر کہیں ذکر نہیں مل رہا، دوسری نظر سوشل میڈیا پر ڈال رہا ہوں تو میرے فیس بک فرینڈز تڑپ رہے ہیں، رو رہے ہیں ان کی والز پر حلب کے مسلمانوں کی کراہیں دل چیر رہی ہیں، حلب کے مظلوم مسلمانوںکی تصاویر کلیجہ چھلنی کر رہی ہیں۔ ساری رات ہم نے پیغام سیرت محسن انسانیت ۖکانفرنس میں محسن انسانیت کی انسانیت سے محبت کی باتیں سنی، انسانیت کو جہنم سے بچانے کیلئے محسن انسان کی کاوشوں کو اجاگر کیا،انسانوں کو انسانوں کی غلامی سے نکالنے کیلئے آپ کی مقدس ومتبرک جدو جہد کی داستانیں سنی۔ دن چڑھے تو پتہ چلا کہ اسی محسن انسانیت کے نام لیوا200بچے عورتیں اور جوان و بوڑھے مرد روسیوں، بشاریوں اور حزب اللہ نامی خود کو مسلمان کہلانے والے ایک انتہا پسندگروہ (جس کو ایران اور اسرائیل کی پشت پناہی حاصل ہے) کے ہاتھوں اب تک امت مسلمہ کو جگانے کے لئے اپنے خون کے چھینٹے پانی کی صورت برسا چکے ہیں، مگر امت ہے کہ سوئی ہوئی ہے۔ ٹی وی چینلز پر ڈرامے چل رہے ہیں، یا اشتہارات کے ذریعے کمائی ہورہی ہے اور یاپھر کل کے دن یا رات میں جو،، محسن انسانیت ۖ،، کی ولادت کا دن مناتے ہوئے مصنوعی(الا ماشاء اللہ) جذبات کا اظہار کیا گیا اسے دہرا رہے ہیں۔

مگر کوئی دانشور،کوئی اینکر، کوئی نیوز کاسٹر، کوئی نیوز رپورٹر شام کے بچوںکی مظلومیت کا تذکرہ بھی نہیں کر رہا ۔ یہود و نصاریٰ کے ایک کتے کے مر نے پر تین تین گھنٹے گلا پھاڑ پھاڑ کر چلانے والے، رات ہوتے ہی موم بتیاں اٹھا کر پہلے اپنے،، غم ،، کااظہار کرنے والے اور پھر ،، غم غلط ،، کرنے والی آنٹییاں بھی خاموش ہیں۔مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کو ،، اعلائے کلمة اللہ ،، سے ہی فرصت نہیں مل رہی۔اور تو اور ،، سراج الحق،، صاحب کو بھی صرف نواز شریف کے استعفے کی فکر کھائے جا رہی ہے۔ان حالات میں میں یہ نہ کہوں تو کیا کہوں کہ،، حلب میں ہولو کاسٹ چل رہی ہے۔یہودیوں کے خلاف ہوئے ہولو کاسٹ پر بات کرنا بھی دنیا بھر میں جرم ہے مگر مسلمانوں پر ہولوکاسٹ پربھی بات کرنا جرم ہے.

اے میرے پیارے قارئین! آئیے ہم اور کچھ نہ کر سکیں تو رب کی بارگاہ میں ہاتھ ہی اٹھا دیں۔''یااللہ ہم بے بس تو طاقتور ذات ہے تو ہی مظلوموں کی آہ سن رہا ہے تو ہی مدد کردے۔ رہا! جہاں جہاں مسلمان مظلوم ہے شام برما عراق اور پوری دنیا کے جس خطے پر ہے یا اللہ تو ہی ان کی مدد کراورظالموںکوصفحہ ہستی سے ہمیشہ کیلئے مٹادے


WhatsApp




متعلقہ خبریں
"سیاسی اصطبل کے گدھے " ... مزید پڑھیں
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال ... مزید پڑھیں
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘ ... مزید پڑھیں
اسلام میں عورت کا مقام ... مزید پڑھیں
غم کی طویل رات ... مزید پڑھیں
گنگو تیلی ... مزید پڑھیں
نیب کا جن بوتل سے باہر ... مزید پڑھیں
اقبال کا پا کستان ( لوہے کا چنا ) ... مزید پڑھیں
پاکستان میں چینیوں کی سیکورٹی، اولیں ذمے داری ... مزید پڑھیں
سی پیک کے بارے میں بدگمانیوں کا نیا سلسلہ ... مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ حکومت پاکستان ... مزید پڑھیں
سازش ... مزید پڑھیں
برکس مشترکہ اعلامیہ میں لشکر طیبہ اور جیش محمد کی ... مزید پڑھیں
در پولیس کو سلام اور سیف سٹی پراجیکٹ کا نوحہ ... مزید پڑھیں
73 روپے کی زندگی ... مزید پڑھیں
پاکستان نے نریندر مودی کے اسرائیلی دورے پر تشویش کا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘
اسلام میں عورت کا مقام
غم کی طویل رات
گنگو تیلی
نیب کا جن بوتل سے باہر
اقبال کا پا کستان ( لوہے کا چنا )
پاکستان میں چینیوں کی سیکورٹی، اولیں ذمے داری
سی پیک کے بارے میں بدگمانیوں کا نیا سلسلہ

مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...