اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

پاکستانی نژاد برطانوی شخص پر سفید فام نسل پرستوں نے تیزاب سے حملہ کردیا


WhatsApp
257




مشرقی لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی لندن میں پیش آنے والے نسل پرستی کے واقعے میں سفید فام نسل پرستوں نے پاکستانی نژاد برطانوی شخص پر تیزاب سے حملہ کردیا اسے شدید زخمی کردیا۔

مرر کی رپورٹ کے مطابق تیزاب کے حملے میں پیزا شاپ کے مالک 37 سالہ عمران خان کا چہرہ بری طرح جھلس گیا، جبکہ انہیں گردن پر بھی زخم آئے۔

واقعے کے بعد عمران خان کا کہنا تھا کہ ان پر 13 سے 14 اوباش نوجوانوں کے گروپ نے لندن کے قصبے بارکنگ میں اس وقت حملہ کیا، جب وہ پیزا کی ڈیلیوری کرنے کے لیے جانے والے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ’اوباش نوجوانوں نے پہلے مجھے گھیر کر گھورنا شروع کیا، پھر انہوں نے ڈیلیوری کا پیزا میرے ہاتھ سے چھینا اور اسے میرے چہرے پر پھینکا۔‘

پولیس کو واقعے کی اطلاع عمران پر حملے کی جگہ کے قریب سے گزرنے والے ایک راہگیر نے دی۔

عمران کا کہنا تھا کہ پولیس کو اطلاع کیے جانے کے بعد وہ نوجوان وہاں سے بھاگ گئے، لیکن جب میں بعد ازاں اپنی اہلیہ فارینا بی بی کو ان کی بہن کے گھر سے لینے کے لیے کار کے ذریعے جارہا تھا تو دو نوجوانوں نے مجھ پر تیزاب سے حملہ کیا، جو مشتبہ طور پر پہلے حملے میں بھی ملوث تھے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’حملے کے بعد مجھے شدید تکلیف ہورہی تھی، حتیٰ کہ میں اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول پارہا تھا۔‘

عمران خان نے کہا کہ ’مجھے اس حملے پر شدید غم و غصہ ہے، جبکہ حملے میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیئے، کیونکہ اگر وہ میرے ساتھ یہ کرسکتے ہیں تو کسی دوسرے شخص کے ساتھ بھی کرسکتے ہیں۔
برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
روس میں خلائی راکٹ کی ہنگامی لینڈنگ، خلاباز معجزانہ طور ... مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، ... مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے امریکا اور چین میں تجارتی جنگ ... مزید پڑھیں
پاکستان 48 مسلح ڈرونز چین سے خریدے گا ... مزید پڑھیں
لاپتہ صحافی جمال خشگوی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے ... مزید پڑھیں
بھارت میں کتے سے معافی نہ مانگنے پر شہری کا ... مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے 5 ہزار افراد تاحال ... مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، ... مزید پڑھیں
ترکی میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 7 فوجی ہلاک، ... مزید پڑھیں
بھارت کا روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن ... مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کے سابق صدر کو کرپشن کے الزام میں ... مزید پڑھیں
عالمی عدالتِ انصاف کا ایران پرعائد بعض امریکی پابندیوں ... مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، ... مزید پڑھیں
امریکہ میں ایرانی صدر حسن روحانی کے خلاف احتجاجی ... مزید پڑھیں
ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں ... مزید پڑھیں
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ
روس میں خلائی راکٹ کی ہنگامی لینڈنگ، خلاباز معجزانہ طور پر محفوظ
بنگلا دیش میں خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، 19 سیاسی مخالفین کو سزائے موت
آئی ایم ایف نے امریکا اور چین میں تجارتی جنگ کو دنیا کیلیے خطرناک قرار دے دیا
پاکستان 48 مسلح ڈرونز چین سے خریدے گا
لاپتہ صحافی جمال خشگوی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کردیا گیا، ترک حکام
بھارت میں کتے سے معافی نہ مانگنے پر شہری کا بہیمانہ قتل
انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے 5 ہزار افراد تاحال لاپتا
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، 24 زخمی
ترکی میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 7 فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...