اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل


WhatsApp
229



مکینوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری، علاقے میں گزشتہ 13 روزسے بجلی بھی میسر نہیں فوٹو: فائل

کراچی:(ویب ڈیسک)بحیرہ عرب میں سپر سائیکلون کے نتیجے میں کراچی کی ساحلی بستی میں سمندری پانی داخل ہوگیا۔
بحیرہ عرب کی تاریخ کا طاقتور ترین سپر سائیکلون ’کیار‘ شمال مغربی سمت میں بڑھ رہا ہے اور اس کا رُخ اومان کی جانب ہے لیکن اس کی شدت کے باعث کراچی کی ساحلی بستی میں سمندری پانی داخل ہوگیا، جس کے نتیجے میں نصف درجن سے زائد گوٹھوں میں قائم گھر زیرآب آگئے جبکہ کیماڑی سمیت دیگر علاقوں میں بھی پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔
یوسی ریڑھی کے کونسلرسکندرحیات کا کہنا تھا کہ پانی سعید پاڑہ ، لٹھ بستی ، سعید پاڑہ نمبر2 ، دوست محمد پاڑہ ، رحمان پاڑہ ، لٹھ بستی نمبر ، ریڑھی گوٹھ امین جت پاڑہ ، خلیفہ جت پاڑہ ، سچا ڈینو سعید پاڑہ کے گھروں میں داخل ہوا ہے۔

کھلے آسمان تلے رات
مکینوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری، اہل علاقہ کے مطابق متاثرہ علاقے سے سمندی پانی واپس اترگیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں گزشتہ 13 روزسے بجلی بھی میسرنہیں۔
ہنگامی حالت نافذ
میئر وسیم اختر نے کراچی کے ساحل ہاکس بے پر ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے چشمہ گوٹھ، ریڑھی گوٹھ اور لٹھ بستی کا دورہ کیا اور مکینوں کو عارضی طور پر کیمپوں میں منتقل ہونے کی ہدایت کی۔
گھریلو سامان تباہ
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ سمندری پانی بہت تیزی سے آیا جس کے باعث حفاظتی دیوار بھی منہدم ہوگئی، پانی گھروں میں داخل ہونے سے جو گھریلو سامان تھا وہ تباہ ہوگیا ۔ علاقہ مکینوں کا حکومت سندھ سے مطالبہ ہے کہ وہ تھوڑی توجہ ابراہیم حیدری کی ماہی گیروں کی بستی پربھی دیں۔ سندھ حکومت غریبوں کے نقصان پورا کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں کر رہی، مکینوں نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ زمین ان کے پاس موجود ہے انہیں گھر بنا کر دیے جائیں اوران کے بچوں کی تعلیم کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
طوفان سے متعلق چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے کہا کہ سائیکلون بننے کے بعد اسے ماہا کا نام دیا جائے گا، ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن اور سائیکلون میں تبدیل ہوسکتا ہے، گہرے سمندر میں لہریں 3 سے 4 میٹر تک بلند ہوں گی، جنوب کی جانب ہونے کی صورت میں پاکستان کے ساحلی علاقوں پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے، اس بات کا بھی امکان موجود ہے کہ طوفان کا رُخ جنوب کی جانب ہوجائے، مغربی ہواؤں کا سلسلہ سائیکلون کو کمزورکرسکتا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
وز مرہ غذائی ضروریات کے لیے درکار دودھ اور گوشت ... مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کی طرف سے 23 مارچ کو جاری کردہ ... مزید پڑھیں
موجودہ حالات میں عوام کو دودھ، گوشت اور انڈوں کی ... مزید پڑھیں
موجودہ حالات میں عوام کو دودھ، گوشت اور انڈوں کی ... مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری ... مزید پڑھیں
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ ... مزید پڑھیں
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت ... مزید پڑھیں
کراچی میں شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھ گئے، ایک ہلاک، ... مزید پڑھیں
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردوں کا مرض بھی ... مزید پڑھیں
نیو کراچی میں گڑھے سے ملنے والی لاشیں اغوا کیے ... مزید پڑھیں
خواجہ سعد رفیق ساس کی تدفین میں شرکت کے لیے ... مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار ... مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے ... مزید پڑھیں
نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں ... مزید پڑھیں
2 طالبعلموں پر تھانے میں تشدد، 4 اہلکار معطل ... مزید پڑھیں
چوہدری شوگر ملز کیس؛ مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پولٹری فیڈ ونڈا ملز ،چکن اور میٹ شاپ پر کام کرنے والا عملہ احتیاطی تدابیر کا خیال رکھے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
وز مرہ غذائی ضروریات کے لیے درکار دودھ اور گوشت کی تیاری اور ترسیل سے وابستہ اداروں اور افراد پر بھی اس پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔ ندیم ارشاد کیانی
حکومت پنجاب کی طرف سے 23 مارچ کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولٹری فارمرز اور پولٹری فیڈ ملز کو لاک ڈاون سے استثنی حاصل ہے۔ ندیم ارشاد کیانی
موجودہ حالات میں عوام کو دودھ، گوشت اور انڈوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
موجودہ حالات میں عوام کو دودھ، گوشت اور انڈوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، فواد چوہدری
کراچی میں شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھ گئے، ایک ہلاک، دوسرا زخمی
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردوں کا مرض بھی لاحق

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...