اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

وزیراعظم کا آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اورپارٹی سطح پرزیربحث لانے کا فیصلہ


WhatsApp
36



کورکمیٹی ملکی سیاسی، معاشی معاملات اور مہنگائی سے نمٹنے سے متعلق اہم فیصلے کرے گی فوٹو: فائل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اورپارٹی سطح پرزیربحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اورپارٹی سطح پرزیربحث لانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرزشریک ہیں۔

کورکمیٹی ملکی سیاسی و معاشی معاملات اور مہنگائی سے متعلق اہم فیصلے کرے گی جب کہ وزیراعظم کورکمیٹی کی مشاورت سے فیصلہ کریں گے کہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کیسے روکنا ہے۔
اجلاس میں وزیر اعظم دورہ سعودی عرب، ایران اوردورہ چین پر اعتماد میں لیں گے جب کہ پارٹی کی صوبائی تنظیموں کوتحلیل کرنے کا معاملہ بھی زیرغورآئے گا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری ... مزید پڑھیں
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ ... مزید پڑھیں
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت ... مزید پڑھیں
کراچی میں شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھ گئے، ایک ہلاک، ... مزید پڑھیں
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردوں کا مرض بھی ... مزید پڑھیں
نیو کراچی میں گڑھے سے ملنے والی لاشیں اغوا کیے ... مزید پڑھیں
خواجہ سعد رفیق ساس کی تدفین میں شرکت کے لیے ... مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار ... مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے ... مزید پڑھیں
نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں ... مزید پڑھیں
2 طالبعلموں پر تھانے میں تشدد، 4 اہلکار معطل ... مزید پڑھیں
چوہدری شوگر ملز کیس؛ مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں ... مزید پڑھیں
ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ناظم الامور کی ... مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں سے پیداوارمیں کمی، غذائی قلت کا خدشہ ... مزید پڑھیں
بھارتی آرمی چیف کےجھوٹ کوعالمی برادری کےسامنے بے نقاب کردیا، ... مزید پڑھیں
سندھ کے تمام سرکاری اداروں میں خواجہ سراؤں کیلئے نوکریوں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
میگاکٹس لگانے پر نوازشریف کے گردے خراب ہونے کا خدشہ، ڈاکٹر شش و پنج کا شکار
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، فواد چوہدری
کراچی میں شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھ گئے، ایک ہلاک، دوسرا زخمی
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردوں کا مرض بھی لاحق
نیو کراچی میں گڑھے سے ملنے والی لاشیں اغوا کیے گئے 2 بھائیوں کی نکلیں
خواجہ سعد رفیق ساس کی تدفین میں شرکت کے لیے پیرول پر رہا
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار
ڈی آئی خان میں آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے کیلیے دفعہ 144 نافذ

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...