اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

ترکی کا امریکی دھمکیوں کے باوجود شام میں فوجی آپریشن روکنے سے انکار


WhatsApp
51



شمالی شام میں کردوں کیخلاف فوجی کارروائی کسی صورت بند نہیں کی جائے گی۔ طیب اردگان ( فوٹو : فائل)

انقرہ(ویب ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان نے شمالی شام میں کردوں کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے امریکی صدر کی تجارتی پابندیوں اور دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے شمالی شام کے کردوں کے خود مختار علاقوں تل ابیض، راس العین اور منبج میں ترک فوج کی پیش قدمی اور حملے بند کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

ترک صدر طیب اردگان نے آذربائیجان میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر کے شمالی شام میں ترک فوج کو حملوں سے باز رہنے کی تاکید پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ترکی پر تجارتی پابندیاں لگائی گئی ہیں، دھمکیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے لیکن ہمارا مقصد شامی پناہ گزینوں کی ان کے علاقوں میں بحفاظت واپسی اور دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔

ترک صدر نے مزید کہا کہ اگر شامی پناہ گزینوں کو ان کے گھروں میں واپس نہیں بھیجا گیا، دہشت گردی ختم نہیں کی گئی تو یہ عفریت یورپی ممالک سمیت پوری دنیا میں سر اُٹھائے گا، مقصد کے حصول کے بغیر جنگ بندی نہیں کریں گے، چاہے اس کے لیے کتنی پابندیوں اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑے۔ یہ فیصلہ صرف ترک حکومت کا نہیں بلکہ پوری قوم کا ہے۔

دوسری جانب شام کے حکومتی فوج کے دستے اپنے سخت حریف کردوں کی ترک فوج کیخلاف مدد کرنے کے لیے سرحدی شہر مَنبج پہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور اب منبج کی کئی عمارتوں پر شام کا پرچم لہرا رہا ہے۔ شامی فوج اور کردوں کے درمیان ترک فوج کے خلاف عسکری اتحاد قائم کرانے میں روسی صدر نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، ... مزید پڑھیں
شام میں تیل کی حفاظت کے نام پر امریکا ’عالمی ... مزید پڑھیں
داعش سربراہ ابوبکر البغدادی حملے میں ہلاک، امریکی میڈیا کا ... مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر عوامی امنگوں اور بات چیت سے حل کیا ... مزید پڑھیں
نریندرمودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ... مزید پڑھیں
ترکی اور روس کی کرد جنگجوؤں کو شامی سرحدی علاقوں ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار ... مزید پڑھیں
دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحاق ... مزید پڑھیں
ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ میں ترک سپاہی ... مزید پڑھیں
برطانیہ اور یورپی یونین میں بریگزٹ معاہدے پر اتفاق ... مزید پڑھیں
ترکی کا امریکی دھمکیوں کے باوجود شام میں فوجی آپریشن ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بھارتی سپریم کورٹ مودی ... مزید پڑھیں
جاپان میں سمندری طوفان ’ہگی بس‘ میں ہلاکتوں کی تعداد ... مزید پڑھیں
بھارت میں گیس سیلنڈر دھماکے سے 13 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
سخت سکیورٹی میں افغان صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ... مزید پڑھیں
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی
امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، 80 جنگجو ہلاک
شام میں تیل کی حفاظت کے نام پر امریکا ’عالمی ڈکیتی‘ کر رہا ہے، روس
داعش سربراہ ابوبکر البغدادی حملے میں ہلاک، امریکی میڈیا کا دعویٰ
مسئلہ کشمیر عوامی امنگوں اور بات چیت سے حل کیا جائے، اقوام متحدہ
نریندرمودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی جریدہ
ترکی اور روس کی کرد جنگجوؤں کو شامی سرحدی علاقوں سے نکلنے کیلیے مزید مہلت
برطانیہ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار
دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحاق نہیں روک سکتی، چینی وزیردفاع
ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ میں ترک سپاہی جاں بحق

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...