اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

جاپان میں سمندری طوفان ’ہگی بس‘ میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی


WhatsApp
28



جاپان حکومت کی 60 لاکھ افراد کو گھربار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت - فوٹو؛ رائٹرز

ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں تباہ کن سمندری طوفان ’ہگی بس‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 سے بڑھ کر 43 ہوگئی ہے اور اب بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان میں آنے والے ہلاکت خیز سمندری طوفان ’ ہگی بس‘ کو گزشتہ 60 سالوں بعد خطرناک ترین طوفان کہا جارہا ہے جس میں لینڈسلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں 19 افراد کے ہلاک ہوئے تھے تاہم گزشتہ دو دن سے جاری امدادی کاموں کے دوران مزید لاشیں ملی ہیں جس کے بعد تعداد 43 ہوگئی ہے جب کہ 140 سے زائد زخمی اور درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔

سمندری طوفان ’ ہگی بس‘ جاپان کے جنوب مغرب میں واقع جزیرہ نما علاقے ’ایزو‘ سے ٹکرانے کے بعد 225 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مشرقی ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جاپانی حکومت نے 60 لاکھ افراد کو فوری طور پر گھربار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کی ہیں۔

جاپان کے تاریخ کے خطرناک ترین طوفان سے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سمیت متعدد علاقوں میں سیلاب آچکا ہے جس کے باعث درجنوں درخت اکھڑچکے ہیں اور کئی علاقوں کی بجلی بھی غائب ہے، ملکی وبیرون ملکی پروازیں اور ٹرینیں منسوخ ہوگئی ہیں اس کے علاوہ جاپان میں ہونے والے انٹرنیشنل میچز بھی منسوخ کردیے گئے ہیں جب کہ حکومت نے طوفان میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلیے ایمرجنسی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

واضح رہے جاپان میں 1958 میں آنے والے طوفان کو خطرناک ترین طوفان کہا جاتا ہے جس میں 12 سو زائد سے افراد ہلاک، زخمی اور لاپتہ ہوئے تھے۔

















WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، ... مزید پڑھیں
شام میں تیل کی حفاظت کے نام پر امریکا ’عالمی ... مزید پڑھیں
داعش سربراہ ابوبکر البغدادی حملے میں ہلاک، امریکی میڈیا کا ... مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر عوامی امنگوں اور بات چیت سے حل کیا ... مزید پڑھیں
نریندرمودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ... مزید پڑھیں
ترکی اور روس کی کرد جنگجوؤں کو شامی سرحدی علاقوں ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار ... مزید پڑھیں
دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحاق ... مزید پڑھیں
ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ میں ترک سپاہی ... مزید پڑھیں
برطانیہ اور یورپی یونین میں بریگزٹ معاہدے پر اتفاق ... مزید پڑھیں
ترکی کا امریکی دھمکیوں کے باوجود شام میں فوجی آپریشن ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بھارتی سپریم کورٹ مودی ... مزید پڑھیں
جاپان میں سمندری طوفان ’ہگی بس‘ میں ہلاکتوں کی تعداد ... مزید پڑھیں
بھارت میں گیس سیلنڈر دھماکے سے 13 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
سخت سکیورٹی میں افغان صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ... مزید پڑھیں
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی
امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، 80 جنگجو ہلاک
شام میں تیل کی حفاظت کے نام پر امریکا ’عالمی ڈکیتی‘ کر رہا ہے، روس
داعش سربراہ ابوبکر البغدادی حملے میں ہلاک، امریکی میڈیا کا دعویٰ
مسئلہ کشمیر عوامی امنگوں اور بات چیت سے حل کیا جائے، اقوام متحدہ
نریندرمودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی جریدہ
ترکی اور روس کی کرد جنگجوؤں کو شامی سرحدی علاقوں سے نکلنے کیلیے مزید مہلت
برطانیہ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار
دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحاق نہیں روک سکتی، چینی وزیردفاع
ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ میں ترک سپاہی جاں بحق

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...