اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

بلدیاتی الیکشن ، تحریک انصاف کو جتوانے کیلئے پنجاب کے ایک اعلی عہدیدار کی تبدیلی اورچودھری نثا ر کو اہم ذمہ داری دلوانے کیلئے بااثر قوتیں میدان میں آگئیں


WhatsApp
54





لاہور تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن جیتنے کیلئے بڑا فیصلہ لیا،پنجاب کے ایک اعلی عہدیدار کی تبدیلی اورچودھری نثا ر کو اہم ذمہ داری دلوانے کیلئے بااثر قوتیں میدان میں آگئیں،مسلم لیگ(ن) لیگ کا فارورڈ بلاک بھی یوم عاشور کے بعد منظر عام پر آجائے گا۔باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو چند رفقائ نے مشورہ دیا ہے کہ اگروہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن جیتنا چاہتے ہیں تو پھر انہیں پنجاب میں اہم عہدیدار کو ہٹاناپڑے گا، جس کیلئے انہوں نے گورنر پنجاب اور دیگر رفقائ سے مشاورت بھی کر لی ہے جس کے پیش نظر وزیراعظم نے محرم الحرام کے فوراً بعد اہم عہدیدار کو ہٹانے کا عندیہ دیا۔ذرائع کے مطابق و زیراعظم کا خیال ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے بعض اہم سیاسی رہنماو¿ں کو پنجاب کابینہ میں اگر شامل کرلیا جائے تو بلدیاتی الیکشن میں اچھے نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق چودھری سرور، عبدالعلیم خان سمیت دیگر رہنماو¿ں نے دو ماہ قبل مسلم لیگ (ن) کے درجنوں ممبران سے ملاقاتیں کرکے انہیں پارٹی میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی تھی اور اس حوالے سے مسلم لیگ(ن) کے اندر فارورڈ بلاک کا لاوا 100ڈگری سینٹی گریڈ تک پک چکا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری نثار علی خان کو پنجاب اہم ذمہ داری دلوانے کیلئے بااثر قوتیں بھی میدان میں آ چکی ہیں اور وزیراعظم عمران خان بھی مثبت اشارہ دے چکے ہیں، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔سندھ میں بھی پیپلز پارٹی کے اندر فارورڈ بلاک بنانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، ذرائع کے مطابق فارورڈ بلاک کیلئے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے سربراہ ہونے کا اشارہ بھی دیا جا رہا ہے،ذرائع نے بتایا کہ نیب کی تحویل کے دوران آغا سراج درانی نے اپنی جماعت کے ایک درجن سے زائدارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں جو پارٹی اور سندھ حکومت سے نالاں تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کے اندر ممکنہ فارورڈ بلاک کی اطلاعات پر کسی بھی کارروائی کا فیصلہ بلاول بھٹو کی جانب سے وطن واپسی پر ہو گا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری ... مزید پڑھیں
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ ... مزید پڑھیں
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت ... مزید پڑھیں
کراچی میں شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھ گئے، ایک ہلاک، ... مزید پڑھیں
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردوں کا مرض بھی ... مزید پڑھیں
نیو کراچی میں گڑھے سے ملنے والی لاشیں اغوا کیے ... مزید پڑھیں
خواجہ سعد رفیق ساس کی تدفین میں شرکت کے لیے ... مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار ... مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے ... مزید پڑھیں
نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں ... مزید پڑھیں
2 طالبعلموں پر تھانے میں تشدد، 4 اہلکار معطل ... مزید پڑھیں
چوہدری شوگر ملز کیس؛ مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں ... مزید پڑھیں
ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ناظم الامور کی ... مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں سے پیداوارمیں کمی، غذائی قلت کا خدشہ ... مزید پڑھیں
بھارتی آرمی چیف کےجھوٹ کوعالمی برادری کےسامنے بے نقاب کردیا، ... مزید پڑھیں
سندھ کے تمام سرکاری اداروں میں خواجہ سراؤں کیلئے نوکریوں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
میگاکٹس لگانے پر نوازشریف کے گردے خراب ہونے کا خدشہ، ڈاکٹر شش و پنج کا شکار
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، فواد چوہدری
کراچی میں شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھ گئے، ایک ہلاک، دوسرا زخمی
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردوں کا مرض بھی لاحق
نیو کراچی میں گڑھے سے ملنے والی لاشیں اغوا کیے گئے 2 بھائیوں کی نکلیں
خواجہ سعد رفیق ساس کی تدفین میں شرکت کے لیے پیرول پر رہا
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار
ڈی آئی خان میں آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے کیلیے دفعہ 144 نافذ

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...