اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

ہنستی کھیلتی فیملی اجڑ کے رہ گی نازو شنواری کی داستان


WhatsApp
524



انسانی لالچ کی بہیمانہ داستان

نازو شنواری کون ہیں اس قوم کی ایک بیٹی جسے اس کے نام نہاد اپنوں نے ہی جاٗیداد کے لیے ظلم کا نشانہ بنا ڈالا

جی یہ وہی نازو شنواری ہیں جن کے والدین کے قتل کے حوالے سے آج کل میڈیا میں خبریں بھی آ رہی ہیں۔

نازو نے بتایا کہ ان کی والدہ پر پشاور میں ان والد کے خاندان والوں نے جھوٹا مقدمہ درج کرایا تھا اور مقدمے میں ضمانت کرانے کے لیے وہ پشاور گئی تھیں جہاں واپسی پر 17 اگست کو انہیں قتل کر دیا گیا۔ اپنے قتل سے چند روز قبل بھی سمیرا نے مجھ سے ان خدشات کا اظہار کیا تھا کہ انہیں پشاور میں مار دیا جائے گا۔

نازو نے بتایا کہ اب ان کو اور ان کے بھائی کو قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور وہ اپنی حفاظت کے لیے روپوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر مرحلے پر انھیں یہ نظام تنگ کر رہا ہے۔ ابھی تک پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے ان کی والدہ کی موت کا سرٹیفیکیٹ نہیں جاری ہو سکا۔

تین ہفتے ہوگئے ہیں ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے لیے مقتولہ کے بچے دھکے کھا رہے ہیں۔

نازو نے بتایا جب سے خبر میڈیا پر آئی ہے کی پی کے اعلیٰ پولیس افسران نے ان سے رابطہ کیا ہے اور مدد کی یقین دہانی بھی کرائی جا رہی ہے لیکن نچلی سطح پر پولیس اور دیگر محکموں کے اہلکاروں کا رویہ انتہائی غیرمناسب ہے۔

اس سنگین سانحے پر حکومت کی مجرمانہ غفلت اور خاموشی افسوسناک ہے اگر ارباب اختیار وقت پر حرکت میں آجاتے تو آج شاید اس کے گھر والے زندہ ہوتے لیکن افسوس ہر بار کی طرح قاتل آزاد ہیں اور مظلوم اپنی جان چھپانے کے لیے چھپتا پھر رہا ہے کوءی ہے جو اس مظلوم کی داد رسی کر سکے خان صاحب آپ کی ناک کے نیچے یہ سب ہوتا رہا لیکن آپ کی آنکھہ نہ کھلی خدارا ہوش میں آیے اور اس کے درد کا مداوا کیجیے




































WhatsApp




متعلقہ خبریں
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری ... مزید پڑھیں
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ ... مزید پڑھیں
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت ... مزید پڑھیں
کراچی میں شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھ گئے، ایک ہلاک، ... مزید پڑھیں
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردوں کا مرض بھی ... مزید پڑھیں
نیو کراچی میں گڑھے سے ملنے والی لاشیں اغوا کیے ... مزید پڑھیں
خواجہ سعد رفیق ساس کی تدفین میں شرکت کے لیے ... مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار ... مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے ... مزید پڑھیں
نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں ... مزید پڑھیں
2 طالبعلموں پر تھانے میں تشدد، 4 اہلکار معطل ... مزید پڑھیں
چوہدری شوگر ملز کیس؛ مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں ... مزید پڑھیں
ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ناظم الامور کی ... مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں سے پیداوارمیں کمی، غذائی قلت کا خدشہ ... مزید پڑھیں
بھارتی آرمی چیف کےجھوٹ کوعالمی برادری کےسامنے بے نقاب کردیا، ... مزید پڑھیں
سندھ کے تمام سرکاری اداروں میں خواجہ سراؤں کیلئے نوکریوں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
میگاکٹس لگانے پر نوازشریف کے گردے خراب ہونے کا خدشہ، ڈاکٹر شش و پنج کا شکار
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، فواد چوہدری
کراچی میں شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھ گئے، ایک ہلاک، دوسرا زخمی
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردوں کا مرض بھی لاحق
نیو کراچی میں گڑھے سے ملنے والی لاشیں اغوا کیے گئے 2 بھائیوں کی نکلیں
خواجہ سعد رفیق ساس کی تدفین میں شرکت کے لیے پیرول پر رہا
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار
ڈی آئی خان میں آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے کیلیے دفعہ 144 نافذ

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...