اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھول دیا


WhatsApp
80



مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن اور ہزاروں کشمیریوں کی غیر قانونی گرفتاریاں بھی اسی مرحلے کا حصہ ہیں۔ فوٹو: فائل

نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا کچا چٹھا کھولتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے انتہائی قدم اٹھانے کی سازش تیار کی اور اس پرتین مرحلوں میں عمل کیا۔
نیویارک ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ بی جے پی کو مسلم اکثریتی ریاست میں پاکستان کے لیے ہمدردی ایک آنکھ نہیں بھاتی تھی اس لیے اس نے انتہائی قدم اٹھانے کی سازش تیار کی اور اس پرتین مرحلوں میں عمل کیا۔
نیو یارک ٹائمز کے مطابق سازش پر عملدرآمد کا آغاز جون 2018 میں اس وقت ہوا جب بی جے پی مقبوضہ کشمیر کی حکومت سے اچانک علیحدہ ہو گئی، سازش کے دوسرے حصے پر عملدرآمد اس وقت ہوا جب گورنر نے ریاستی اسمبلی تحلیل کر دی۔ محبوبہ مفتی نے گورنر کو بھیجی گئی فیکس کی کاپی میڈیا پر ریلیز کر دی جس میں انہوں نے گورنر کو کہا تھا کہ وہ نئی حکومت بنانے کے لیے تیار ہیں جب کہ گورنر نے خط نہ ملنے کا بہانہ کر دیا۔
امریکی اخبار کے مطابق مودی سرکار حیلے بہانوں سے الیکشن ملتوی کرتی رہی اور اس گھناؤنی سازش کے تیسرے مرحلے میں 5 اگست کو آرٹیکل 370 ہی ختم کر دیا، پوری وادی میں لاک ڈاؤن اور ہزاروں کشمیریوں کی غیر قانونی گرفتاریاں بھی اسی مرحلے کا حصہ ہیں۔
نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ قابض فوج کشمیر کے کاروباری رہنماؤں، انسانی حقوق کے ورکرز، منتخب نمائندوں، اساتذہ اور 14 سال تک کے طلبہ کو رات کی تاریکی میں گھروں سے اٹھا رہی ہے، انہیں فوجی جہازوں میں بھر بھر کر بھارت کے دوسرے شہروں کی جیلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، ... مزید پڑھیں
شام میں تیل کی حفاظت کے نام پر امریکا ’عالمی ... مزید پڑھیں
داعش سربراہ ابوبکر البغدادی حملے میں ہلاک، امریکی میڈیا کا ... مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر عوامی امنگوں اور بات چیت سے حل کیا ... مزید پڑھیں
نریندرمودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ... مزید پڑھیں
ترکی اور روس کی کرد جنگجوؤں کو شامی سرحدی علاقوں ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار ... مزید پڑھیں
دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحاق ... مزید پڑھیں
ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ میں ترک سپاہی ... مزید پڑھیں
برطانیہ اور یورپی یونین میں بریگزٹ معاہدے پر اتفاق ... مزید پڑھیں
ترکی کا امریکی دھمکیوں کے باوجود شام میں فوجی آپریشن ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بھارتی سپریم کورٹ مودی ... مزید پڑھیں
جاپان میں سمندری طوفان ’ہگی بس‘ میں ہلاکتوں کی تعداد ... مزید پڑھیں
بھارت میں گیس سیلنڈر دھماکے سے 13 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
سخت سکیورٹی میں افغان صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ... مزید پڑھیں
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی
امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، 80 جنگجو ہلاک
شام میں تیل کی حفاظت کے نام پر امریکا ’عالمی ڈکیتی‘ کر رہا ہے، روس
داعش سربراہ ابوبکر البغدادی حملے میں ہلاک، امریکی میڈیا کا دعویٰ
مسئلہ کشمیر عوامی امنگوں اور بات چیت سے حل کیا جائے، اقوام متحدہ
نریندرمودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی جریدہ
ترکی اور روس کی کرد جنگجوؤں کو شامی سرحدی علاقوں سے نکلنے کیلیے مزید مہلت
برطانیہ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار
دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحاق نہیں روک سکتی، چینی وزیردفاع
ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ میں ترک سپاہی جاں بحق

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...