اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

سری لنکا میں6 بم دھماکوں میں 42 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی


WhatsApp
193



ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی، سری لنکن پولیس۔ فوٹو : اے ایف پی

کولمبو(ویب ڈیسک) سری لنکا میں3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں دھماکوں کے نتیجے میں 42 افراد ہلاک جب کہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سمیت مختلف شہروں میں 6 بم دھماکوں کے نتیجے میں 42 افراد ہلاک جب کہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو فوراً اسپتال منتقل کیا جہاں متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

سری لنکن حکام کے مطابق دھماکوں میں دارالحکومت کولمبو سمیت دیگر شہروں میں 3 گرجاگھروں اور 3 ہوٹلوں کو نشانا بنایا گیا ہے، ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکوں میں سری لنکا میں مقیم عیسائی برادری کو نشانا بنایا گیا ہے جب کہ آج عیسائی برادری اپنا مذہبی تہوار ایسٹر بھی منارہی ہے۔

سری لنکن پولیس کے مطابق دھماکوں کی جگہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے جب کہ ابھی کسی بھی گروپ کی جانب سے دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، ... مزید پڑھیں
شام میں تیل کی حفاظت کے نام پر امریکا ’عالمی ... مزید پڑھیں
داعش سربراہ ابوبکر البغدادی حملے میں ہلاک، امریکی میڈیا کا ... مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر عوامی امنگوں اور بات چیت سے حل کیا ... مزید پڑھیں
نریندرمودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ... مزید پڑھیں
ترکی اور روس کی کرد جنگجوؤں کو شامی سرحدی علاقوں ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار ... مزید پڑھیں
دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحاق ... مزید پڑھیں
ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ میں ترک سپاہی ... مزید پڑھیں
برطانیہ اور یورپی یونین میں بریگزٹ معاہدے پر اتفاق ... مزید پڑھیں
ترکی کا امریکی دھمکیوں کے باوجود شام میں فوجی آپریشن ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بھارتی سپریم کورٹ مودی ... مزید پڑھیں
جاپان میں سمندری طوفان ’ہگی بس‘ میں ہلاکتوں کی تعداد ... مزید پڑھیں
بھارت میں گیس سیلنڈر دھماکے سے 13 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
سخت سکیورٹی میں افغان صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ... مزید پڑھیں
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی
امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، 80 جنگجو ہلاک
شام میں تیل کی حفاظت کے نام پر امریکا ’عالمی ڈکیتی‘ کر رہا ہے، روس
داعش سربراہ ابوبکر البغدادی حملے میں ہلاک، امریکی میڈیا کا دعویٰ
مسئلہ کشمیر عوامی امنگوں اور بات چیت سے حل کیا جائے، اقوام متحدہ
نریندرمودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی جریدہ
ترکی اور روس کی کرد جنگجوؤں کو شامی سرحدی علاقوں سے نکلنے کیلیے مزید مہلت
برطانیہ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار
دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحاق نہیں روک سکتی، چینی وزیردفاع
ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ میں ترک سپاہی جاں بحق

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...