اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ

شکست خوردہ داعش جنگجوؤں کے بیوی بچوں کو بے ملک و قوم مستقبل کا سامنا


WhatsApp
15



شکست خوردہ داعش جنگجوؤں کے بیوی بچوں کو بے ملک و قوم مستقبل کا سامنا

لندن (ویب ڈیسک) گزشتہ ماہ شام میں اس گروہ کی نام نہاد "خلافت" کے سکوت کے بعد، ہزاروں جنگجو، عورتیں اور بچے متعدد کیمپوں میں پابند اپنے مقدر کے منتظر ہیں۔دنیا بھر کے ممالک نہ صرف "دولتِ اسلامیہٴ عراق و شام" (داعش) کے زیرِ حراست جنگجوؤں بلکہ ان کے بیوی بچوں کی شہریت منسوخ کر رہے ہیں، جس سے نوجوانوں کی ایک نسل کے لیے بے ملک و قوم مستقبل کی ایک بلا پیدا ہو رہی ہے۔

گزشتہ ماہ شام میں اس گروہ کی نام نہاد "خلافت" کے سکوتکے بعد، ہزاروں جنگجو، عورتیں اور بچے متعدد کیمپوں میں پابند اپنے مقدر کے منتظر ہیں۔سنڈے ٹائمز اخبار نے کہا کہ ایک واقعہ میں برطانیہ نے گزشتہ ماہ 2013 میں شام جانے کے لیے لندن چھوڑنے والی دو خواتین – 30 سالہ ریما اقبال اور اس کی 28 سالہ بہن زارا—کی شہریت منسوخ کر دی، اور اس اثناء میں ان کے آٹھ برس سے کم عمر کے پانچ لڑکے ہیں۔
قانونی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اس اخبار نے کہا کہ انہیں ان کی برطانوی شہریت سے محروم کر دیا گیا ہے۔پاکستانی ثقافت کے حامل اس جوڑے نے مبینہ طور پر مغربی یرغمالوں کے قتل سے متعلقہ ایک دہشتگرد سیل میں شادی کی۔

بے ملک و قومیت
اس انکشاف کے بعد لدن کی ایک نوجوان شمیمہ بیگم سے متعلق بھی ایسا ہی فیصلہ آیا، جس کا نومولود بچہ مارچ میں ایک شامی پناہ گزین کیمپ میں جاںبحق ہو گیا۔بیگم، جس نے ایک ولندیزی داعش جنگجو سے شادی کی، کواس دہشتگرد گروہ اور امریکی پشت پناہی کی حامل افواج کے مابین لڑائیسے فرار کے بعد صحافیوں نے ایک پناہ گزین کیمپ میں ڈھونڈ نکالا۔

2015 میں جب وہ سکول کی دو دیگر لڑکیوں کے ہمراہ لندن سے شام کے لیے گئی، تب وہ 15 برس کی تھی۔بیگم، جو اب 19 برس کی ہے، نے فروری میں شام کے ایک پناہ گزین کیمپ میں ایک بیٹے کو جنم دینے کے بعد وطن واپس لوٹنے کی درخواست کی، لیکن لندن نے مسترد کر دیا۔ تین ہفتے کا بچہ جرّاح، نمونیہ سے جاںبحق ہو گیا۔

اس نے برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کے دو دیگر بچے داعش کی حکمرانی کے دوران شام میں شیرخورگی ہی میں وفات پا گئے۔
سیکریٹری داخلہ ساجد جاوید نے سلامتی خدشات کے دوران اس کی شہریت منسوخ کر دی۔قبل ازاں، ساجد جاوید نے کہا کہ 100 سے زائد افراد پہلے ہی اپنی برطانوی شہریت کھو چکے ہیں۔بیگم کے اہلِ خانہ کی نمائندگی کرنے والے ایک وکیل نے مارچ میں جاوید کو خط لکھا، جس میں اس نے "رحم کے ایک اقدام کے طور پر" اسے اس کی برطانوی شہریت سے محروم کرنے کے 19 فروری کے فیصلہ کو بدلنے کی التجا کی۔

نتائج
اس بچے کی موت کے نتیجے میں سیکریٹری خارجہ جیریمی ہنٹ نے کہا کہ حکام اس امر پر کام کر رہے ہیں کہ داعش مفرورین کو پیدا ہونے والے برطانوی بچوں کو کیسے بچایا جائے۔

ہنٹ نے کہا کہ بیگم کے تیسرے بچے کی موت "ایک نہایت پریشان کن اور افسوس ناک صورتِ حال ہے" تاہم حکام کو علاقہٴ جنگ میں بھیجنا نہایت خطرناک ہے۔

انہوں نے مارچ میں بی بی سی ٹیلی ویژن سے بات کرتے ہوئے کہا، "جب شمیمہ نے [داعش] میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تو وہ جانتی تھی کہ وہ ایک ایسے ملک جا رہی ہے جہاں کوئی سفارت خانہ نہ تھا، جہاں کسی کونسلر کی اعانت نہیں ہے۔"

"اور مجھے ڈر ہے کہ یہ فیصلے، اگرچہ ہولناک ہیں، نتائج کے حامل ہیں۔"
کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی، عباد احمد، جو قبل ازاں برطانیہ میں مقیم تھے، نے کہا کہ یورپ اور شمالی امریکہ میں مہاجر ممالک سے بچے – بطورِ خاص لڑکیوں – کو شناخت کے بحران کا سامنا ہے۔انہوں نے پاکستان فارورڈ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ داعش جیسے عسکریت پسند گروہ ان کے احساسِ محرومی کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے بھرتی کر کے مختلف مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

احمد نے مزید کہا کہ "داعش انہیں زیادہ تر نہ صرف سوشل میڈیا اور کیمیونیٹی میں مزید ارکان بھرتی کرنے کے لیے بلکہ مختلف محاذوں پر لڑنے والے جنگجوؤں کے لیے ’بیویوں‘ کے طور پر بھی استعمال کرتا ہے


WhatsApp




متعلقہ خبریں
شکست خوردہ داعش جنگجوؤں کے بیوی بچوں کو بے ملک ... مزید پڑھیں
بی آر ٹی کا عذاب ... مزید پڑھیں
بھارت کے میزائل حملے کی دھمکی پر پاکستان کا جواب ... مزید پڑھیں
ملّا عمر، امریکہ اور پاکستان ... مزید پڑھیں
سپاہی چندو بابو لال سے پائلٹ ابھی نندن تک ... مزید پڑھیں
جنوبی ایشیا میں اسرائیلی مداخلت ... مزید پڑھیں
پلوامہ سے ایل او سی۔۔۔عبرتوں کی نئی کتھا ... مزید پڑھیں
انڈیا کو پانی کی جنگ مہنگی پڑے گی ... مزید پڑھیں
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے ... مزید پڑھیں
ساہیوال کا واقعہ: سی ٹی ڈی پنجاب کیا ہے اور ... مزید پڑھیں
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار ... مزید پڑھیں
" آپریشن آل آؤٹ "تجزیاتی رپورٹ ... مزید پڑھیں
مقدس مندر میں خواتین داخل‘ تاریخ رقم ، ہنگامے شروع ... مزید پڑھیں
انڈین کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟ انڈیا کی ... مزید پڑھیں
مسلمانوں کی خاموشی انڈیا کے مستقبل کے لیے خطرناک ... مزید پڑھیں
طالبان کابل پر قبضے کے لیے تیاری کر چکے ہیں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
شکست خوردہ داعش جنگجوؤں کے بیوی بچوں کو بے ملک و قوم مستقبل کا سامنا
بی آر ٹی کا عذاب
بھارت کے میزائل حملے کی دھمکی پر پاکستان کا جواب اور امریکی مداخلت
ملّا عمر، امریکہ اور پاکستان
سپاہی چندو بابو لال سے پائلٹ ابھی نندن تک
جنوبی ایشیا میں اسرائیلی مداخلت
پلوامہ سے ایل او سی۔۔۔عبرتوں کی نئی کتھا
انڈیا کو پانی کی جنگ مہنگی پڑے گی
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں

مقبول خبریں
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
بھٹو کیوں زندہ ہے؟
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...