اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف


WhatsApp
256



شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے اب اگرچہ ادھیڑ عمری میں پہنچ چکی ہیں، تاہم تاحال وہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ایشوریا رائے کے شوہر ابھیشک بچن بھی اگرچہ اچھے اداکار ہیں، تاہم انہیں اپنی اہلیہ جیسی شہرت حاصل نہیں۔ان دونوں کی شادی پر جہاں عام لوگ حیران ہوئے تھے، خود کئی بولی وڈ شخصیات بھی حیران رہ گئی تھیں اور سب کا خیال تھا کہ ان کی شادی کامیاب نہیں ہوسکے گی۔

یہ بھی چہ مگوئیاں ہوتی رہتی ہیں کہ ابھیشک بچن کو اپنی اہلیہ ایشوریا اور والد امیتابھ بچن کی وجہ سے فلموں کی اچھی پیش کش موصول ہوتی ہیں۔اگرچہ اب ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کی شادی کو 11 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور دونوں کو ایک 6 سالہ بیٹی بھی ہے، تاہم اب تک ان کی محبت اور شادی کے حوالے سے باتیں ہوتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں ایشوریا رائے نے اپنی شادی کے 11 سال مکمل ہونے کے بعد اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح ابھیشک بچن نے انہیں شادی کی پیش کش کی اور اس پر اداکارہ کے ساتھی اداکاروں کا کیا رد عمل تھا۔

ڈی این اے انڈیا نے بتایا کہ ایشوریا رائے نے فلم فیئر سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ابھیشک بچن نے انہیں شادی کی پیش کش ایک ایسے وقت میں کی، جب وہ دلہن کے لباس میں فلم کی شوٹنگ کر رہی تھیں۔اداکارہ نے بتایا کہ ابھیشک بچن نے انہیں فلم ’جودھا اکبر‘ کی شوٹنگ کے دوران ہریتھک روشن اور فلم ہدایت کار آشتوش گو واریکر کے سامنے شادی کی پیش کی۔

ایشوریا رائے کا کہنا تھا کہ جن لمحوں میں ابھیشک بچن نے انہیں شادی کی پیش کی، وہ اسی فلم کے گانے ’خواجہ میرے خواجہ‘ کی شوٹنگ کر رہی تھیں اور انہوں نے دلہنوں جیسا عروسی لباس پہن رکھا تھا۔اداکارہ کے مطابق جیسے ہی ابھیشک بچن نے انہیں شادی کی پیش کش کی تو فلم کے ہدایت کار حیران رہ گئے۔ایشوریا رائے نے ہریتھک روشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی تھوڑے سے حیران ہوئے، تاہم فورا ہی انہوں نے اچھے تاثرات دیتے ہوئے مبارک باد دی۔

خیال رہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن نے 2007 میں شادی کی تھی، تاہم ان دونوں کے درمیان پہلے سے ہی تعلقات استوار ہوچکے تھے۔دونوں کے ہاں نومبر 2011 میں بچی پیدا ہوئی، دونوں نے ایک ساتھ اب تک نصف درجن سے زائد فلمیں کی ہیں۔

شادی سے قبل ایشوریا رائے کا نام سلمان خان کے ساتھ بھی جوڑا جاتا رہا اور ایک بار اداکارہ نے یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ دبنگ ہیرو نے انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
اداکارہ صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں ملوث قرار ... مزید پڑھیں
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن ... مزید پڑھیں
بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں: چیئرمین ... مزید پڑھیں
’مجھے اپنے لبرل اور ماڈرن ہونے پر شرمندگی ہے‘ ... مزید پڑھیں
بھارت کی دراندازی؛ پاکستانی فنکار بھی پاک فوج کے شانہ ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام ... مزید پڑھیں
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا ... مزید پڑھیں
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا ... مزید پڑھیں
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز ... مزید پڑھیں
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور ... مزید پڑھیں
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی ... مزید پڑھیں
لالی وڈ کیلئے کامیابی کا سال، 2018ء میں 21 پاکستانی ... مزید پڑھیں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم ... مزید پڑھیں
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا ... مزید پڑھیں
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ... مزید پڑھیں
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
اداکارہ صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں ملوث قرار
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں: چیئرمین پیمرا
’مجھے اپنے لبرل اور ماڈرن ہونے پر شرمندگی ہے‘
بھارت کی دراندازی؛ پاکستانی فنکار بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز کردیا، کس جماعت میں‌ شمولیت اختیار کی؟ جانیے

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...