اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھول دیا

چینی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ، جن کے والد مختلف


WhatsApp
112



چینی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ، جن کے والد مختلف

شیامین (ویب ڈیسک) جڑواں بچوں کی پیدائش اب کافی حد تک عام ہوتی جارہی ہے مگر حال ہی میں ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس نے پوری دنیا کو دنگ کرکے رکھ دیا ہے۔جی ہاں چین میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا اور پھر انکشاف ہوا کہ درحقیقت دونوں بچوں کے باپ الگ الگ ہیں اور ایسا کروڑوں میں کسی ایک کے ساتھ ہوتا ہے۔چینی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق درحقیقت اس انکشاف نے خاتون کی بیوفائی بھی اس کے شوہر کے سامنے ظاہر کردی۔

یہ واقعہ چین کے صوبے فوجیان کے شہر شیامین میں اس وقت سامنے آیا جب مقامی پولیس اسٹیشن میں اس جوڑے کو اپنے جڑواں بیٹوں کی پیدائش رجسٹر کرانا تھی۔اس رجسٹریشن کے لیے انہیں ڈی این اے ٹیسٹ کرانا تھا تاکہ وہ ثابت کرسکیں کہ بچے ان کے ہی ہیں۔

اس سے پہلے ہی شوہر حیران تھا کہ ایک بچہ تو اس جیسا ہے مگر دوسرا بالکل مختلف ہے، ایسا کیوں ہے۔جب ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا جس میں انکشاف ہوا کہ ایک بچہ تو شوہر کا ہے مگر دوسرا اس کا نہیں بلکہ کسی اور کی اولاد ہے۔یہ جان کر شوہر جس کا نام شیاﺅنلونگ بتایا جارہا ہے، مشتعل ہوگیا اور اپنی بیوی کے پاس پہنچ کر سچ بتانے کا مطالبہ کیا۔شروع میں تو بیوی نے اسے سچ ماننے سے انکار کیا اور شوہر پر جھوٹی رپورٹ لانے کا الزام لگایا، تاہم پھر سچ تسلیم کرلیا کہ اس نے کسی اور شخص سے جسمانی تعلق قائم کیا تھا اور دوسرا بچہ اسی کا نتیجہ ہے۔

اب شیاﺅنلونگ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچے کی پرورش کے لیے تو تیار ہے مگر دوسرے شخص کے بچے کو نہیں۔2 مختلف والد سے ہونے والے جڑواں بچوں کی پیدائش کا واقعہ شاذونادر ہی سامنے آتا ہے اور اسے طبی زبان میں heteropaternal superfecundation کہا جاتا ہے۔

یہ انوکھا واقعہ فوجیان کے عدالتی مرکز سامنے لایا جہاں کی ڈائریکٹر مس زینگ کا کہنا تھا کہ یہ بہت خاص کیس ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ خاتون نے 2 مردوں سے جسمانی تعلق قائم کیا اور حاملہ ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ والد دوسرے بچے کی پرورش کے لیے تیار نہیں مگر جہاں تک خاتون کا تعلق ہے تو جوڑے نے طے کیا ہے کہ اس مسئلے کو خود مل کر طے کرلیں گے۔

ماضی میں طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ ایسا ممکن ہے مگر 13 ہزار جوڑوں میں سے کسی ایک کے ساتھ ایسا ہونے کا امکان ہوتا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
چینی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ، جن ... مزید پڑھیں
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے ... مزید پڑھیں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی ... مزید پڑھیں
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک ... مزید پڑھیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی ... مزید پڑھیں
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا ... مزید پڑھیں
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ... مزید پڑھیں
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے ... مزید پڑھیں
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ... مزید پڑھیں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی ... مزید پڑھیں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
چینی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ، جن کے والد مختلف
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک مندر نہیں جا سکتیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی نہیں پینا چاہیے۔۔۔ تازہ تحقیق
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ایسا انکشاف ،،کالج کا پروفیسر تین سال سے شرمناک کام کرتا رہا
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے شوہر کے ساتھ رات۔۔سائنسدانوں نےقیمتی مشورہ دے دیا

مقبول خبریں
سندھ کابینہ؛ ویمن ایگریکلچر ورکرز ڈرافٹ بل 2019 منظور
امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھول دیا
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
’’بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے‘‘ ، اے جی نورانی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...