اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکی وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر فرانسیسی صحافی کی دستاویزی فلم نشر


WhatsApp
65



فلم میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کی عکاسی کی گئی ہے (فوٹو : فائل)

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فرانسیسی صحافی پاول کامیٹی کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش کردی گئی، فلم میں بھارت کے نام نہاد سیکولر اور لبرل چہرے کو بے نقاب کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صحافی کی ڈاکومنٹری فلم ”وار آن دا روف آف ورلڈ “ نشر کردی گئی ہے جس میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے انسانیت سوز مظالم، پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال اور متاثرین کے بینائی سے محروم ہونے سمیت زیرحراست بہیمانہ تشدد کی عکاسی کی گئی ہے۔فلم میں جنگی جنون میں مبتلا ہندوستان کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کیا گیا ہے، اس فلم کی تکمیل 18 ماہ میں ہوئی اور فلم کی تمام تر ریکارڈنگ مقبوضہ کشمیر میں ہی کی گئی ہے۔

فلم سازی کے دوران فرانسیسی صحافی کو 2017ء میں بھارتی فورسز نے حراست میں بھی لیا تھا، پاول کامیٹی اپنی ٹیم سمیت 3 ہفتے تک بھارتی فورسزکی حراست میں رہے گرفتاری کے بعد 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا بعد ازاں فرانسیسی صحافی اور 8 رکنی ٹیم کو بھارت میں بلیک لسٹ کر دیا گیا تھا۔

فرانسیسی صحافی اور ٹیم نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا بھی دورہ کیا، آزاد کشمیر کے حالات بھی فرانسیسی ڈاکیو مینٹری کا حصہ بنائے گئے ہیں، فرانسیسی صحافی آزاد کشمیرمیں روزمرہ زندگی کے نارمل حالات د یکھ کرحیران ہوگئے تھے جب کہ بھارتی وزیر دفاع نے فرانسیسی صحافی کی مقبوضہ کشمیر میں ڈاکیو منٹری کے لیے فلم سازی کی درخواست کو بھی مسترد کردیا تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بھارت کی کراس ایل او سی تجارت یکطرفہ معطل کرنے ... مزید پڑھیں
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ ... مزید پڑھیں
ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی جھوٹ بےنقاب: پاک فوج ... مزید پڑھیں
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، جوابی کارروائی ... مزید پڑھیں
پشاور بی آرٹی منصوبہ : قومی خزانے کو کروڑوں روپے ... مزید پڑھیں
ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا ... مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست ... مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر فرانسیسی صحافی کی دستاویزی ... مزید پڑھیں
راولپنڈی میں زہریلی چائے پینے سے ماں اور بیٹا جاں ... مزید پڑھیں
بھکر میں بس نے اسکول رکشے کو کچل دیا : ... مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے افتتاح نے کراچی کے باغ ابن ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کا کراچی کیلیے 162 ارب روپے کے پیکیج کا ... مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کا کالعدم تنظیموں‌ کی نگرانی، فنڈ ... مزید پڑھیں
پاک فوج ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اترے گی: ... مزید پڑھیں
پاکستان کسی مسلح گروپ کو اپنی سرزمین پر کام نہیں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
کرپشن کے خاتمے کے لیے فریم ورک بنانا ہوگا: وزیراعظم
بھارت کی کراس ایل او سی تجارت یکطرفہ معطل کرنے پر پاکستان کی مذمت
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی جھوٹ بےنقاب: پاک فوج ثبوت سامنے لے آئی
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 بھارتی فوجی ہلاک
پشاور بی آرٹی منصوبہ : قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان
ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست دائر
سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر فرانسیسی صحافی کی دستاویزی فلم نشر

مقبول خبریں
کرپشن کے خاتمے کے لیے فریم ورک بنانا ہوگا: وزیراعظم
خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکی وزیر خارجہ
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...