اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھول دیا

ڈھاکا میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک : درجنوں زخمی


WhatsApp
87



ڈھاکا میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک : درجنوں زخمی

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلا دیش میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک جب کہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا کے علاقے بنانی میں ایف آر ٹاور نامی کثیر المنزلہ عمارت کی آٹھویں منزل میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ کے شعلوں میں لپٹی عمارت میں درجنوں افراد پھنس گئے جب کہ 7 افراد نے اپنی جان بچانے کے لیے عمارت سے چھلانگ لگادی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اس پر قابو پانے کے لیے ناصرف شہر کی فائر بریگیڈ بلکہ بنگلا دیش کی بحریہ اور فضائیہ کی بھی مدد لینی پڑی۔

مقامی انتظامیہ نے واقعے میں 19 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ 70 سے زائد زخمی ہیں، ہلاک ہونے والوں میں ایک سری لنکن شہری بھی بتایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ ڈھاکا دنیا کے گنجان ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ گزشتہ ماہ ڈھاکا کی ہی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 78 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
















WhatsApp




متعلقہ خبریں
خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے: ... مزید پڑھیں
سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں ... مزید پڑھیں
سری لنکا میں6 بم دھماکوں میں 42 افراد ہلاک، 300 ... مزید پڑھیں
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر ... مزید پڑھیں
پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ ... مزید پڑھیں
ٹرمپ کا شمالی کوریا سے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے ... مزید پڑھیں
افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم پر قاتلانہ حملہ : ... مزید پڑھیں
ڈھاکا میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 ... مزید پڑھیں
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار ... مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل ... مزید پڑھیں
جیسنڈا آرڈرن کا کرائسٹ چرچ حملے کی تحقیقات کے لیے ... مزید پڑھیں
بھارتی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ... مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی ... مزید پڑھیں
ہالینڈ میں میٹرو ٹرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک اور ... مزید پڑھیں
آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی ... مزید پڑھیں
مساجد پر حملے سے پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع مل ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھول دیا
خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکی وزیر خارجہ
سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
سری لنکا میں6 بم دھماکوں میں 42 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ
پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ
ٹرمپ کا شمالی کوریا سے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ
افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم پر قاتلانہ حملہ : سیکیورٹی گارڈ ہلاک
ڈھاکا میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک : درجنوں زخمی
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار واپس لے لیا

مقبول خبریں
سوشل میڈیا پر سکھوں کیخلاف نازیبا الفاظ پر ہندو پنڈت کے خلاف مقدمہ درج
امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھول دیا
بولنگ کوچ کے امیدوار وقار یونس کو چیف کوچ بننے میں بھی دلچسپی
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
عمر کے خاص عرصے کا بلڈ پریشر مستقبل کی دماغی کیفیت پر اثرانداز ہوتا ہے
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ایموجی پڑوسیوں سے انتقام لینے کا ہتھیار بن گئے
ایموجی پڑوسیوں سے انتقام لینے کا ہتھیار بن گئے
’’زمین کے پھیپھڑے‘‘ جل رہے ہیں... جنہیں خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
’’بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے‘‘ ، اے جی نورانی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
بولنگ کوچ کے امیدوار وقار یونس کو چیف کوچ بننے میں بھی دلچسپی
کراچی(ویب ڈیسک) وقار یونس نے بولنگ کوچ کیلیے درخواست دینے کی تصدیق مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...