اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

پاکستان کسی مسلح گروپ کو اپنی سرزمین پر کام نہیں کرنے دے گا: وزیراعظم


WhatsApp
201



پاکستان کسی مسلح گروپ کو اپنی سرزمین پر کام نہیں کرنے دے گا: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی مسلح گروپ کو اپنی سرزمین پر کام نہیں کرنے دے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی داخلی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی، صوبائی وزرا، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی آئی بی اور وفاقی سیکرٹریوں سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی داخلی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا جب کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق بریفنگ دی گئی اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت اب تک ہونے والی کارروائیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن پر بریفنگ دی گئی اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ مدارس میں اصلاحات کے حوالےسے بھی غور کیا گیا۔

اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے پرعزم ہے، نیشنل ایکشن پلان پوری قوم کی امنگوں کی ترجمانی اور تمام سیاسی جماعتوں کا متفقہ پلان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے پاکستان نے انسانی جانوں اور املاک کانقصان برداشت کیا، پاکستان کسی مسلح گروپ کو اپنی سرزمین پر کام نہیں کرنے دے گا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
وز مرہ غذائی ضروریات کے لیے درکار دودھ اور گوشت ... مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کی طرف سے 23 مارچ کو جاری کردہ ... مزید پڑھیں
موجودہ حالات میں عوام کو دودھ، گوشت اور انڈوں کی ... مزید پڑھیں
موجودہ حالات میں عوام کو دودھ، گوشت اور انڈوں کی ... مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری ... مزید پڑھیں
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ ... مزید پڑھیں
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت ... مزید پڑھیں
کراچی میں شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھ گئے، ایک ہلاک، ... مزید پڑھیں
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردوں کا مرض بھی ... مزید پڑھیں
نیو کراچی میں گڑھے سے ملنے والی لاشیں اغوا کیے ... مزید پڑھیں
خواجہ سعد رفیق ساس کی تدفین میں شرکت کے لیے ... مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار ... مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے ... مزید پڑھیں
نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں ... مزید پڑھیں
2 طالبعلموں پر تھانے میں تشدد، 4 اہلکار معطل ... مزید پڑھیں
چوہدری شوگر ملز کیس؛ مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پولٹری فیڈ ونڈا ملز ،چکن اور میٹ شاپ پر کام کرنے والا عملہ احتیاطی تدابیر کا خیال رکھے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
وز مرہ غذائی ضروریات کے لیے درکار دودھ اور گوشت کی تیاری اور ترسیل سے وابستہ اداروں اور افراد پر بھی اس پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔ ندیم ارشاد کیانی
حکومت پنجاب کی طرف سے 23 مارچ کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولٹری فارمرز اور پولٹری فیڈ ملز کو لاک ڈاون سے استثنی حاصل ہے۔ ندیم ارشاد کیانی
موجودہ حالات میں عوام کو دودھ، گوشت اور انڈوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
موجودہ حالات میں عوام کو دودھ، گوشت اور انڈوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، فواد چوہدری
کراچی میں شہریوں کے ہتھے ڈاکو چڑھ گئے، ایک ہلاک، دوسرا زخمی
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردوں کا مرض بھی لاحق

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...