اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ

برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار واپس لے لیا


WhatsApp
22



برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار واپس لے لیا

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے سے بریگزٹ معاملات پر فیصلے کا اختیار چھین لیا جس کے بعد کلی اختیار پارلیمنٹ کے پاس منتقل ہوگیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے بریگزٹ معاملے پر کسی بھی قسم کے فیصلے کا اختیار اپنی وزیراعظم تھریسامے سے لیکر پارلیمنٹ کو منتقل کردیا۔ قرار داد کے حق میں 329 جب کہ مخالفت میں 302 ووٹ پڑے۔

وزیراعظم تھریسامے کو یہ ناکامی اپنے ہی اراکین کی بغاوت کے باعث اُٹھانا پڑی، قرار داد سر اولیور لیٹوین نے پیش کی۔ یہ قرار داد لندن میں دس لاکھ شہریوں کے سڑکوں پر نکل آنے اور وزیراعظم تھریسامے کے خلاف مظاہروں کے بعد پیش کی گئی جس میں مظاہرین نے بریگزٹ کا فیصلہ عوام کو دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
قبل ازیں اسی پارلیمنٹ نے اپنی وزیراعظم تھریسامے پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے برگزٹ ڈیل سے متعلق ہر قسم کا فیصلہ کرنے کا اختیار تفویض کردیا تھا تاہم جیسے جیسے بریگزٹ کے معاملات آگے بڑھتے رہے اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومتی اراکین بھی عدم اعتماد کا اظہار کرنے لگے۔

واضح رہے کہ برطانوی عوام نے گزشتہ برس ایک ریفرنڈم کے ذریعے یورپی یونین سے انخلاء کے حق میں فیصلہ دیا تھا جس پر بریگزٹ مخالف اراکین اور وزراء نے استعفیٰ بھی دیا تھا اور تاحال یہ سیاسی بحران ختم ہونے کا نام نہیں رہا ہے حالانکہ یورپی یونین سے علیحدگی کے لیے ڈیڈ لائن بھی قریب ہی ہے۔



WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ ... مزید پڑھیں
ٹرمپ کا شمالی کوریا سے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے ... مزید پڑھیں
افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم پر قاتلانہ حملہ : ... مزید پڑھیں
ڈھاکا میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 ... مزید پڑھیں
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار ... مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل ... مزید پڑھیں
جیسنڈا آرڈرن کا کرائسٹ چرچ حملے کی تحقیقات کے لیے ... مزید پڑھیں
بھارتی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ... مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی ... مزید پڑھیں
ہالینڈ میں میٹرو ٹرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک اور ... مزید پڑھیں
آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی ... مزید پڑھیں
مساجد پر حملے سے پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع مل ... مزید پڑھیں
انتخابی شکست سے خوف زدہ بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنا ... مزید پڑھیں
مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر کو نوجوان نے ... مزید پڑھیں
وزیراعظم نیوزی لینڈ کی سیاہ لباس اور دوپٹہ اوڑھ کر ... مزید پڑھیں
سمجھوتہ ایکسپریس مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ
پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ
ٹرمپ کا شمالی کوریا سے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ
افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم پر قاتلانہ حملہ : سیکیورٹی گارڈ ہلاک
ڈھاکا میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک : درجنوں زخمی
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار واپس لے لیا
بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل
جیسنڈا آرڈرن کا کرائسٹ چرچ حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان
بھارتی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ارب پتی لندن میں گرفتار
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوان شہید

مقبول خبریں
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
بھٹو کیوں زندہ ہے؟
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...