اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ

حکومت پنجاب کا ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ


WhatsApp
30



حکومت پنجاب کا ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ

لاہور(ویب دیسک) پنجاب حکومت نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ اور اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کے معاملے پر حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ آیا ہے، اور صوبائی حکومت نے تنخواہوں میں اضافے کے بل پر عملدرامد روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ روکنے کے لئے قانونی پہلوؤں کاجائزہ لیا جائے گا، اور قانونی راستہ تلاش کیا جائے گا کہ اسمبلی کے پاس کردہ بل پر عملدرامد کیسے روکا جائے، وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں حکومت پنجاب اقدامات اٹھائے گی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے اراکین اور وزیراعلیٰ کی تنخواہوں میں اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد سرور کو بل کی سمری پر دستخط کرنے سے روک دیا تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی جھوٹ بےنقاب: پاک فوج ... مزید پڑھیں
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، جوابی کارروائی ... مزید پڑھیں
پشاور بی آرٹی منصوبہ : قومی خزانے کو کروڑوں روپے ... مزید پڑھیں
ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا ... مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست ... مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر فرانسیسی صحافی کی دستاویزی ... مزید پڑھیں
راولپنڈی میں زہریلی چائے پینے سے ماں اور بیٹا جاں ... مزید پڑھیں
بھکر میں بس نے اسکول رکشے کو کچل دیا : ... مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے افتتاح نے کراچی کے باغ ابن ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کا کراچی کیلیے 162 ارب روپے کے پیکیج کا ... مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کا کالعدم تنظیموں‌ کی نگرانی، فنڈ ... مزید پڑھیں
پاک فوج ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اترے گی: ... مزید پڑھیں
پاکستان کسی مسلح گروپ کو اپنی سرزمین پر کام نہیں ... مزید پڑھیں
پلوامہ حملے سے پاکستان کا تعلق ثابت نہیں ہوا : ... مزید پڑھیں
مردان میں خواتین کے تنازع پر دوگروپوں میں فائرنگ سے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی جھوٹ بےنقاب: پاک فوج ثبوت سامنے لے آئی
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 بھارتی فوجی ہلاک
پشاور بی آرٹی منصوبہ : قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان
ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست دائر
سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر فرانسیسی صحافی کی دستاویزی فلم نشر
راولپنڈی میں زہریلی چائے پینے سے ماں اور بیٹا جاں بحق : باپ اور دو بچوں کی حالت نازک
بھکر میں بس نے اسکول رکشے کو کچل دیا : 6 طالبات سمیت 7 جاں بحق

مقبول خبریں
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
بھٹو کیوں زندہ ہے؟
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...