اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ : پاکستان کی بادشاہت برقرار


WhatsApp
151



آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ : پاکستان کی بادشاہت برقرار

دبئی(ویب ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان پہلی پوزیشن پر موجود ہے جب کہ بیٹسمینوں میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے جب کہ بھارت دوسرے نمبر پر ہے، ویسٹ انڈیز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن پر قبضہ کر لیا ہے جب کہ آسٹریلیا چوتھے، جنوبی افریقا پانچویں، نیوزی لینڈ چھٹے، ویسٹ انڈیز ساتویں، افغانستان آٹھویں، سری لنکا نویں اور بنگلا دیش دسویں نمبر پر ہے۔

بیٹسمینوں میں بابراعظم بدستور نمبرون، اس کے بعد ٹاپ 10 میں کولن منرو، گلین میکسویل، ایرون فنچ، لوکیشن راول، حضرت اللہ زازئی، ڈارسی شارٹ، ایون لیوس، فخر زمان اور الیکس ہیلز شامل ہیں۔ بولرز میں راشد خان بدستور سرفہرست، شاداب خان کا بھی دوسری پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے، عادل راشد 2 درجے بہتری کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں، عماد وسیم ایک درجہ تنزلی کے ساتھ چوتھی کلدیپ یادو بھی ایک درجہ پیچھے ہٹتے ہوئے پانچویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

ٹاپ 10 میں شامل دیگر بولرز میں ایڈم زمپا، شکیب الحسن، ایش سوڈھی، فہیم اشرف اور ویسٹ انڈیز کے خلاف عمدہ کارکردگی دکھانے والے کرس جورڈن شامل ہیں، آل راؤنڈرز میں گلین میکسویل پہلے شکیب الحسن دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ اس فہرست میں کوئی پاکستانی ٹاپ 5 میں شامل نہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مصباح الحق کے چیک پر بڑی رقم لکھنے میں بورڈ ... مزید پڑھیں
بولنگ کوچ کے امیدوار وقار یونس کو چیف کوچ بننے ... مزید پڑھیں
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار ... مزید پڑھیں
ناتواں کندھوں پر بھاری ذمہ داری کا بوجھ : قومی ... مزید پڑھیں
سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کو پاکستان کے مسائل سے ... مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائنل کی اختتامی تقریب میں فنکاروں کی ... مزید پڑھیں
اے بی ڈی ویلیئرزکی ورلڈکپ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں ... مزید پڑھیں
اپنے شہر میں کھیل کر بہت لطف آرہا ہے : ... مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ آج ... مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ : پاکستان کی بادشاہت ... مزید پڑھیں
کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری ... مزید پڑھیں
پشاور زلمی کی آدھی ٹیم 20 رنز پر آؤٹ ... مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹ سے ... مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے پاکستان میں شیڈول تمام میچز کراچی ... مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کے176 رنز کے جواب میں پشاور زلمی ... مزید پڑھیں
پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز شیڈول کے مطابق ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
مصباح الحق کے چیک پر بڑی رقم لکھنے میں بورڈ ہچکچاہٹ کا شکار
بولنگ کوچ کے امیدوار وقار یونس کو چیف کوچ بننے میں بھی دلچسپی
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
ناتواں کندھوں پر بھاری ذمہ داری کا بوجھ : قومی ٹیم آج پریکٹس کا آغاز کرے گی
سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا : چیئرمین پی سی بی
پی ایس ایل فائنل کی اختتامی تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس
اے بی ڈی ویلیئرزکی ورلڈکپ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں پاکستان بھی شامل
اپنے شہر میں کھیل کر بہت لطف آرہا ہے : سرفراز احمد
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...