اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار


WhatsApp
160



ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار

فرانس(ویب ڈیسک) شاید آپ کو یاد ہوگا کہ اب سے چند سال قبل اڑنے والے روبوٹک پرندے کا بہت چرچا ہوا تھا اور اب اسی کے خالق نے میٹا فلائی نامی روبوٹ کیڑا بنایا ہے جو عین اڑنے والے کیڑے کی طرح پرواز کرتا ہے۔

فرانس کے ایرو ناٹیکل انجینئر ایڈوِن وان رایومبکے نے کیڑوں سے متاثر ہوکر پرواز کرنے والی بڑی مکھی تیار کی ہے جسے انہوں نے میٹا فلائی کا نام دیا ہے۔ کئی اقسام کے اڑنے والے کیڑوں کو دیکھتے ہوئے میٹا فلائی کو ڈیزائن کیا گیا ہے اور اسی بنا پر اسے مکھیوں اور بھنوروں کی نقل کرنے والی مشین کہا جاسکتا ہے۔

میٹا فلائی کا وزن صرف 10 گرام، لمبائی ساڑھے 7 انچ اور اس کے پروں کا گھیر 11 انچ سے کچھ زیادہ ہے۔ مرکزی ڈھانچے میں لگی کورلیس موٹر سے اس کے پر پھڑپھڑاتے ہیں جو لیتھیئم پالیمر بیٹری سے چلتی ہے۔ پروں کی حرکت سے جو حرارت پیدا ہوتی ہے اسے جذب کرنے کے لیے ایلومینیئم ہیٹ سِنک لگایا گیا ہے۔

میٹا فلائی کو دورانِ پرواز کنٹرول کرنے کے لیے اس میں دو چینل کا ریڈیو ریموٹ کنٹرول ہے۔ صرف 15 منٹ کے چارج پر اڑن کیڑا 8 منٹ کی پرواز کرتا ہے۔ اس کے علاوہ الگ سے ایک پاور بینک بھی ہے جس سے ڈرون چارج کیا جاسکتا ہے تاہم یہ کیڑا زیادہ سے زیادہ 100 میٹر کی بلندی تک پہنچ سکتا ہے۔

فی الحال یہ کِک اسٹارٹر منصوبہ ہے اور ایک مکمل سیٹ 78 ڈالر یا 10 ہزار روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ کمپنی نے عوام کے سوالات پر جواب دیا ہے کہ کیڑے ڈرون کا سر، دھڑ، ٹانگیں اور پر وغیرہ کاربن فائبر اور دیگر لچک دار پالیمر سے بنائے گئے ہیں۔ اسی بنا پر دیوار یا درخت سے ٹکرانے پر اسے کوئی خاص نقصان نہیں پہنچتا








WhatsApp




متعلقہ خبریں
کیا 10 ستمبر کو آئی فون 11 لانچ کیا جائے ... مزید پڑھیں
’’زمین کے پھیپھڑے‘‘ جل رہے ہیں... جنہیں خلا سے بھی ... مزید پڑھیں
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان ... مزید پڑھیں
صرف 10 کلوگرام وزنی انجن جو مکمل ایندھن پر کار ... مزید پڑھیں
انسٹاگرام کے صارفین بھی جلد ’گیمنگ پلیٹ فارم‘ سے محظوظ ... مزید پڑھیں
انڈے کے چھلکوں سے لیتھیم آئن بیٹری تیار ... مزید پڑھیں
موت کی خبر دینے کیلئے ’غیر جذباتی‘ روبوٹ کا استعمال ... مزید پڑھیں
اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری ... مزید پڑھیں
جسم میں حقیقی طور پر چلنے پھرنے والا ’چوپایا‘ روبوٹ ... مزید پڑھیں
ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار ... مزید پڑھیں
فیس بک سربراہ کا پرائیویسی برقرار رکھنے کیلیے بڑا اعلان ... مزید پڑھیں
اڑن موٹرسائیکل تیار : کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے میک ... مزید پڑھیں
سمندری حرارت بحری حیات کےلیے جنگل کی آگ ثابت ہورہی ... مزید پڑھیں
مریخ پر زیرِ زمین پانی کا پورا نظام دریافت ... مزید پڑھیں
انٹارکٹیکا کا سفر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ماہرِ فلکیات ... مزید پڑھیں
آنکھوں میں نینو ذرات کی بدولت چوہے رات میں دیکھنے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
نوکیا نے نیے اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے
کیا 10 ستمبر کو آئی فون 11 لانچ کیا جائے گا؟
’’زمین کے پھیپھڑے‘‘ جل رہے ہیں... جنہیں خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
صرف 10 کلوگرام وزنی انجن جو مکمل ایندھن پر کار کو 1200 کلومیٹر چلاسکتا ہے
انسٹاگرام کے صارفین بھی جلد ’گیمنگ پلیٹ فارم‘ سے محظوظ ہوسکیں گے
انڈے کے چھلکوں سے لیتھیم آئن بیٹری تیار
موت کی خبر دینے کیلئے ’غیر جذباتی‘ روبوٹ کا استعمال
اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری
جسم میں حقیقی طور پر چلنے پھرنے والا ’چوپایا‘ روبوٹ

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...