اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟

پشاور زلمی کی آدھی ٹیم 20 رنز پر آؤٹ


WhatsApp
113



پشاور زلمی کی آدھی ٹیم 20 رنز پر آؤٹ

ابوظبی(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے 125 رنز کے جواب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے اور آدھی ٹیم صرف 20 رنز پر پویلین لوٹ چکی ہے۔

لاہور قلندرز کے نوجوان بولر شاہین شاہ آفریدی نے طوفانی بولنگ کرتے ہوئے زلمی کی بیٹنگ لائن تباہ کردی، زلمی کے 5 مستند بیٹسمین صرف 20 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔ شاہین آفریدی نے صرف 2 اوورز میں 6 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں جب کہ راحت علی اور وائسے نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، زلمی کے بولرز کے سامنے قلندرز کے بیٹسمین بے بس دکھائی دیے اور کوئی بیٹسمین بڑی اننگز نہ کھیل سکا، قلندرز نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 124 رنز بنائے جس میں حارث سہیل 43 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔
کپتان فخرزمان 11، ڈوسوچ 5، ڈوسچیتے 2، عمیر مسعود 22 اور شاہین آفریدی 2 رنز بنا کر پویلین لوٹے جب کہ وائسے 26 اور لامنچنےصفر پر ناٹ آؤٹ رہے، زلمی کی جانب سے ملز نے 3، سمین گل نے 2، ڈاؤسن اور وہاب ریاض نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اے بی ڈیویلیئرز کی عدم موجودگی کے باعث فخر زمان لاہور قلندرز کی قیادت کررہے ہیں جب کہ مصباح الحق پشاور زلمی کی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بولنگ کوچ کے امیدوار وقار یونس کو چیف کوچ بننے ... مزید پڑھیں
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار ... مزید پڑھیں
ناتواں کندھوں پر بھاری ذمہ داری کا بوجھ : قومی ... مزید پڑھیں
سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کو پاکستان کے مسائل سے ... مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائنل کی اختتامی تقریب میں فنکاروں کی ... مزید پڑھیں
اے بی ڈی ویلیئرزکی ورلڈکپ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں ... مزید پڑھیں
اپنے شہر میں کھیل کر بہت لطف آرہا ہے : ... مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ آج ... مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ : پاکستان کی بادشاہت ... مزید پڑھیں
کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری ... مزید پڑھیں
پشاور زلمی کی آدھی ٹیم 20 رنز پر آؤٹ ... مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹ سے ... مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے پاکستان میں شیڈول تمام میچز کراچی ... مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کے176 رنز کے جواب میں پشاور زلمی ... مزید پڑھیں
پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز شیڈول کے مطابق ... مزید پڑھیں
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مصباح الحق کے چیک پر بڑی رقم لکھنے میں بورڈ ہچکچاہٹ کا شکار
بولنگ کوچ کے امیدوار وقار یونس کو چیف کوچ بننے میں بھی دلچسپی
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
ناتواں کندھوں پر بھاری ذمہ داری کا بوجھ : قومی ٹیم آج پریکٹس کا آغاز کرے گی
سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا : چیئرمین پی سی بی
پی ایس ایل فائنل کی اختتامی تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس
اے بی ڈی ویلیئرزکی ورلڈکپ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں پاکستان بھی شامل
اپنے شہر میں کھیل کر بہت لطف آرہا ہے : سرفراز احمد
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ : پاکستان کی بادشاہت برقرار

مقبول خبریں
بھارت کو خوفزدہ کرنے والی پاکستانی آبدوز کی پراسرار تباہی کی کہانی
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟
مصباح الحق کے چیک پر بڑی رقم لکھنے میں بورڈ ہچکچاہٹ کا شکار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
بلوچستان سے خلائی سائینسدان کا ظہور
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پانی میں نورو وائرس شناخت کرنے والی اسمارٹ فون ایپ
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
نیکی کا انعام: کروڑوں روپے کی لاٹری نکل آئی!
نیکی کا انعام: کروڑوں روپے کی لاٹری نکل آئی!
نوکیا نے نیے اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
’’بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے‘‘ ، اے جی نورانی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
مصباح الحق کے چیک پر بڑی رقم لکھنے میں بورڈ ہچکچاہٹ کا شکار
کراچی(ویب ڈیسک) سابق کپتان پی ایس ایل میں ذمہ داری نہ نبھانے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...