اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

کوریا میں راہ گیروں کی جان بچانے والی سڑک تیار


WhatsApp
483



کوریا میں رات کے وقت سڑک عبور کرنے اور ڈرائیوروں کو ایک دوسرے سے خبردار کرنے والا نظام تیارکرلیا گیا ہے۔ فوٹو: کوریا یونیورسٹی

جنوبی کوریا(ویب ڈیسک) کوریا کے ماہرین نے رات کے وقت سڑک عبور کرنےوالا ایک نظام وضع کی ہے جو ایک جانب تو راہگیروں کی رہنمائی کرتا ہے تو دوسری جانب ڈرائیوروں کو اس امر سے خبردار کرتا ہے کہ کوئی سڑک عبور کررہا ہے۔

اس کے لیے ایک جانب تو ایپ بنائی گئی ہے، دوم روڈ پر ہلکی روشنی کی ایل ای ڈی لگائی گئی ہیں اور سوم برقی حرارتی کیمرے بھی نصب کئے گیے ہیں۔ کوریا انسٹی ٹیوٹ آف سِول انجینیئرنگ اینڈ بلڈنگ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے یہ نظام تیار کیا ہے۔ اس میں تھرمل (حرارت محسوس کرنے والے) کیمرے کی مدد سے پہلے دیکھا جاتا ہے کہ رات کے وقت کوئی سڑک عبور کررہا ہے۔ جیسے ہی کو روڈ عبور کرنے کی کوشش کرتا ہے تو سڑک عبور کرنے کی سیدھ میں ایل ای ڈی روشن ہوجاتی ہے۔


اس کے لیے سڑک عبور کرنے کی جگہ یا زیبرا کراسنگ پر ایل ای ڈی روشن ہوجاتی ہیں جو ڈرائیور کی نگاہوں کو متاثر نہیں کرتیں اور دیکھنے والوں کو 50 میٹر دور سے نظر آجاتی ہیں۔ جیسے ہی ڈرائیور 30 میٹر دور ہوتا ہے زمین پر لگی بتیاں جلنے بجھنے لگتی ہیں اور ساتھ ہی ایک برقی اشارہ بھی روشن ہوجاتا ہے جو ایل ای ڈی نظرانداز کرنے کی صورت میں بھی نمایاں دکھائی دیتا ہے۔


دوسری جانب پیدل افراد کو یہ روڈ تین طریقوں سے خبردار کرتا ہے۔ اگر گاڑی کی رفتار دس کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو یہ ایک الیکٹرانک بورڈ سے عبور کرنے والے کو خبردار کرتا ہے۔ دوم یہ الارم بھی جاتا ہے اور راہگیر کی ایپ میں تھرتھراہٹ شروع ہوجاتی ہے۔

تجرباتی طور پر اسے 1000 کاروں کے لیے آزمایا گیا تو 84 فیصد ڈرائیور محتاط ہوکر آہستہ ہوگئے۔ اس لحاظ سے یہ نظام بہت مؤثر ثابت ہوسکتا ہے ۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
کیا 10 ستمبر کو آئی فون 11 لانچ کیا جائے ... مزید پڑھیں
’’زمین کے پھیپھڑے‘‘ جل رہے ہیں... جنہیں خلا سے بھی ... مزید پڑھیں
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان ... مزید پڑھیں
صرف 10 کلوگرام وزنی انجن جو مکمل ایندھن پر کار ... مزید پڑھیں
انسٹاگرام کے صارفین بھی جلد ’گیمنگ پلیٹ فارم‘ سے محظوظ ... مزید پڑھیں
انڈے کے چھلکوں سے لیتھیم آئن بیٹری تیار ... مزید پڑھیں
موت کی خبر دینے کیلئے ’غیر جذباتی‘ روبوٹ کا استعمال ... مزید پڑھیں
اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری ... مزید پڑھیں
جسم میں حقیقی طور پر چلنے پھرنے والا ’چوپایا‘ روبوٹ ... مزید پڑھیں
ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار ... مزید پڑھیں
فیس بک سربراہ کا پرائیویسی برقرار رکھنے کیلیے بڑا اعلان ... مزید پڑھیں
اڑن موٹرسائیکل تیار : کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے میک ... مزید پڑھیں
سمندری حرارت بحری حیات کےلیے جنگل کی آگ ثابت ہورہی ... مزید پڑھیں
مریخ پر زیرِ زمین پانی کا پورا نظام دریافت ... مزید پڑھیں
انٹارکٹیکا کا سفر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ماہرِ فلکیات ... مزید پڑھیں
آنکھوں میں نینو ذرات کی بدولت چوہے رات میں دیکھنے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
نوکیا نے نیے اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے
کیا 10 ستمبر کو آئی فون 11 لانچ کیا جائے گا؟
’’زمین کے پھیپھڑے‘‘ جل رہے ہیں... جنہیں خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
صرف 10 کلوگرام وزنی انجن جو مکمل ایندھن پر کار کو 1200 کلومیٹر چلاسکتا ہے
انسٹاگرام کے صارفین بھی جلد ’گیمنگ پلیٹ فارم‘ سے محظوظ ہوسکیں گے
انڈے کے چھلکوں سے لیتھیم آئن بیٹری تیار
موت کی خبر دینے کیلئے ’غیر جذباتی‘ روبوٹ کا استعمال
اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری
جسم میں حقیقی طور پر چلنے پھرنے والا ’چوپایا‘ روبوٹ

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...