اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟

ڈاکٹر بننا چاہتا تھا پلوامہ کا فدائی ، بھائی نے بتایا ۔ بار۔بار زیادتی ہوئی تو وہ تیار ہوگیا


WhatsApp
117



ڈاکٹر بننا چاہتا تھا پلوامہ کا فدائی ، بھائی نے بتایا ۔ بار۔بار زیادتی ہوئی تو وہ تیار ہوگیا

سرینگر ( مانیٹرنگ ڈیسک) 14فروری۔ سی آر پی ایف کے جوان سری نگر جارہے تھے۔ جگہ۔این ایچ44 وقت۔ دوپہر کا سواتین۔ ترتیب وار چلتی گاڑیوں کے درمیان ایک اسکارپیو تیزی سے قافلے کی طرف بڑھی اور اس سے پہلے کہ کوئی سمجھ پائے فوج کی ایک بس سے ٹکرا گئ۔ دھماکہ ہو ، خون، چیتھڑے، چیخ۔پکار۔۔۔! 40 ہلاک فوجیوں کے لاشیوں کے ساتھ ایک جسد خاکی بھی شامل تھی۔ عادل! وہ انسانی بم، جو پہلے 90 کی دہائی کے بعد ایک وادی میں فوج پرسب سے خوفناک حملے کا حصہ بنا۔ فرخ احمد ڈار، عادل کا بھائی، اس وقت کو یاد کرتا ہے جب بھائی بچہ تھا، پڑھنے اور خواب دیکھنے کا شوقین تھا ۔ دنیا اسی عادل کو جانتی ہے لیکن ہم نے اس عادل کو کبھی نہیں دیکھا۔ میں نے دیکھا ہے اس پڑھاکو عادل کو، جو ڈاکٹر کا سفید کوٹ پہننا چاہتا تھا۔ اسکول سے لوٹنےکے بعد من لگاکر پڑھتا۔ میں اس عادل کو بھی دیکھتا جو امی کی ایک آواز پر دوڑ۔دوڑ کر گھر کے کام میں ہاتھ بنٹاتا تھا۔ چھٹی کے روز ابو کے ساتھ پھیری لگاتا۔

اس کا خون گرم تھا، بار۔بار زیادتی ہوئی تو وہ تیار ہوگیا۔ ہمیں اندازہ بھی نہیں تھا وہ اتنا بڑا قدم اٹھائے گا۔ 14 فروری کو ہم نے جو جانا ہم اس عادل سے کبھی ملے ہی نہیں تھے ۔اس کا خواب تھا کہ وہ ڈاکٹر بنے، تقریبا 17 منٹ کی بات چیت میں فرخ کئی مرتبہ دہراتے ہیں۔

حالات اس کا تھوڑا بہت اندازہ دے دیتے ہیں۔ یہ ہے جنوبی کشمیر کا گنڈی باغ گاؤں۔ عادل کا گاؤں۔ جس دنیا میں عادل پلا۔بڑھا، وہ عام بچوں کی دنیا نہیں۔ وہاں آسمان سے آتش بازی نہیں، گولے۔بارود سے روشن ہوتا ہے۔ وہاں کی زمین خون کی سرخی لئے ہوئے ہے۔ وہاں بچے گھروں سے باہر کھیلنے والے کھیل نہیں جانتے۔ اسی بچپن کے ساتھ بڑا ہوا عادل۔ والد پھیری والے تھے۔ سائیکل پر گھومتے ہوئے موسمی کپڑے بیچا کرتے۔ ننھا عادل کبھی والد کی مدد کرتا، کبھی امی کی۔گھر کے باہرآئےدن کشمیریوں، حریت پسندوں اورقابض فوج کے درمیان جنگ کا سما ء ہوتا۔ عادل نےاس سے الگ ایک دنیا بنالی تھی، جس میں وہ خود کو ڈاکٹر بنا دیکھا کرتا تھا۔ وقت کے ساتھ باہری دنیا اس کی اس دنیا سے ٹکرانے لگی تھی۔وہ کشمیری اسٹوڈینٹ کے ساتھ اکثر زیادتی ہوتے دیکھتا، فرخ یاد کرتے ہیں کوئی بھی مسئلہ ہوتا تو انڈین آرمی ، فورا کم عمر کشمیری لڑکوں کو گھیر لیا جاتا، پوچھ گچھ ہوتی۔ وہ ہمیشہ شک کے گھیرے میں رہتے۔ ایک روزعادل بھی اسی دائرے میں آگیا۔ اسکول سے لوٹتے ہوئے اسے پکڑ کر پوچھ گچھ کی جانے لگی۔ تب تو عادل گھر لوٹ آیا لیکن پھر ایسااکثر ہونے لگا۔ ایک روز گھر لوٹا تو دیر تک کمرے سے باہر نہیں آیا۔ امی کی مدد کو بھی نہیَ کھانے کیلئے بھی نہیں۔

جب باہر نکلا تو اس کی آنکھیں سوجی ہوئی تھیں۔ بعد میں ہمیں معلوم ہوا کہ اس روز کیا ہوا تھا۔ڈاکٹری پڑھنے کے خواب دیکھنے والا عادل اس روز کہیں کھو۔سا گیا، اب جو عادل تھا وہ غصے سے بھرا رہتا۔ کبھی ایک دم گم سم ہوجاتا۔ کبھی کشمیریوں کو ہو رہی تکلیفوں کی بات کرنے لگا۔ پہلے وہ ان مسئلوں پر کبھی نہیں بولا تھا۔ ہمیں لگا گرم خون ہے، سنبھل جائے گا۔ تب عادل 18 برس کی عمر کے آس۔پاس تھا۔ اب وہ ابو کے ساتھ پھیری پر نہیں جاتا، کبھی۔کبھی اسکول جاتا، مسجد البتہ اصول سے جانے لگا اور نوجوانوں کو پیار میں نہ پڑنے کی ہدایت دینے لگا۔کشمیری نوجوانوں سے اپنے آخری پیغام میں بھی اس نے کہا تھا۔ 'ڈو ناٹ فال ان لو۔

مارچ 2018۔ عادل 12 ویں کا امتحان دینے کیلئے گھر سے نکلا تھا۔ جاتے وقت اور دنوں سے الگ امی سے بیحد ملامیت سے ملا، بہنوں سے بات کی، میرا ہاتھ پکڑا۔ ابو کو دیکھا، ہمیں لگا، غصہ ٹھنڈا ہو رہا ہے، پرانہ عادل جلد لوٹے گا۔ وہ آخری مرتبہ ہم نے اسے دیکھا تھا۔ امتحان کے بعد وہ نہیں لوٹا۔ آس۔پاس فون کال کیا، کھوج۔ڈھونڈ کی، وہ نہیں ملا۔ لگا کہ کسی رشتہ دار کے یہاں گیا ہوگا۔ وادی میں عام طور پر لڑکے کے کھونے کے کئی مطلب نہیں ہوتے۔ گمشدہ کی تلاش میں پولیس ہمارے گھر بھی آئی۔تقریبا مہینے بھر بعد سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی۔ عادل جیش محمد میں شامل ہوچکا تھا۔

اس کا نیا نام وقاص کمانڈو، ہاتھ میں اے کے 47 تھی۔ عادل بن چکا تھا لیکن ہم نے اپنے بھائی کو ہمیشہ کیلئے کھو دیا تھا۔ پھر تو گھر پر دبش دی جانے لگی۔ سراغ کھوجنے میں پورا سامان ادھر۔ادھر پھینک دیا جاتا۔ پوچھ گچھ ہوتی ہم وہ سب بتاتے جو ہم جانتے تھے۔ کچھ نہ جاننا۔ اس کے بعد فوج اور پولیس کو کئی مرتبہ عادل کی بھنک ملی۔عادل کا قصور اتنا تھا کہ وہ طالب علم تھا اور کشمیری تھا ۔فون کے دوسرے سرے پر بھی آواز کی بےچارگی اورغصہ صاف تھا۔ 'کشمیر میں کچھ بھی ہوتا تو کشمیری لڑکوں پر بندوق تن جاتی ہیں، وہ بچہ تھا، اس کا خون گرم تھا، بار۔بار زیادتی ہوئی تو وہ تیار ہوگیا۔ ہمیں اندازہ بھی نہیں تھا وہ اتنا بڑا قدم اٹھائے گا۔ 14 فروری کو ہم نے جو جانا ہم اس عادل سے کبھی ملے ہی نہیں تھے ۔













WhatsApp




متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیری نوجوان شہید، ڈی ایس پی ... مزید پڑھیں
ڈاکٹر بننا چاہتا تھا پلوامہ کا فدائی ، بھائی ... مزید پڑھیں
پلوامہ فدائیں حملہ: جیش محمد فدائیں نے 350 ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر ، جھڑپ میں کمانڈو سمیت 2بھارتی فوجی ہلاک ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: پلوامہ میں بھارتی بربریت، کشمیری نوجوان شہید ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ 2 کشمیری شہید ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ کے ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 نوجوان شہید، ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے مزید 4 کشمیری شہید ... مزید پڑھیں
بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں 6 ماہ کیلیے صدارتی ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی کے خلاف ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال؛ میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں شہید 11 نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت، ایک ماہ میں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا انتخابی ڈراما فلاپ
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیری نوجوان شہید، ڈی ایس پی ہلاک اور بھارتی میجر زخمی
ڈاکٹر بننا چاہتا تھا پلوامہ کا فدائی ، بھائی نے بتایا ۔ بار۔بار زیادتی ہوئی تو وہ تیار ہوگیا
پلوامہ فدائیں حملہ: جیش محمد فدائیں نے 350 کلو بارود سے بھری کار سی آر پی ایف بس کو ٹکر ماری تھی
مقبوضہ کشمیر ، جھڑپ میں کمانڈو سمیت 2بھارتی فوجی ہلاک ،کشمیرنوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر: پلوامہ میں بھارتی بربریت، کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ 2 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی

مقبول خبریں
بھارت کو خوفزدہ کرنے والی پاکستانی آبدوز کی پراسرار تباہی کی کہانی
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟
مصباح الحق کے چیک پر بڑی رقم لکھنے میں بورڈ ہچکچاہٹ کا شکار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
بلوچستان سے خلائی سائینسدان کا ظہور
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پانی میں نورو وائرس شناخت کرنے والی اسمارٹ فون ایپ
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
نیکی کا انعام: کروڑوں روپے کی لاٹری نکل آئی!
نیکی کا انعام: کروڑوں روپے کی لاٹری نکل آئی!
نوکیا نے نیے اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
’’بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے‘‘ ، اے جی نورانی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
مصباح الحق کے چیک پر بڑی رقم لکھنے میں بورڈ ہچکچاہٹ کا شکار
کراچی(ویب ڈیسک) سابق کپتان پی ایس ایل میں ذمہ داری نہ نبھانے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...