اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

120 سے زائد پاکستانی افسروں کی غیر ملکی خواتین سے شادیاں


WhatsApp
53



120 سے زائد پاکستانی افسروں کی غیر ملکی خواتین سے شادیاں

لاہور (ویب ڈیسک) گریڈ 17 سے 21 تک کے آفیسرز نے امریکی، روسی، فلپائنی، تھائی، چینی، برطانوی اور بھارتی خواتین کو جیون ساتھی بنایا۔ 2 خواتین افسر بھی غیر ملکیوں سے شادی کرنے والوں میں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 120 سے زائد اعلیٰ سرکاری افسروں نے غیر ملکی خواتین سے شادیاں کر رکھی ہیں۔ 2 خواتین افسر بھی غیر ملکیوں سے شادی کرنیوالوں میں شامل ہیں۔

محکمہ زراعت میں گریڈ 19 کی سحرش شکیل نے ہالینڈ کے شہری جبکہ سی ڈی اے میں گریڈ 16 کی جمیلہ صادق نے نائجیریا کے وکٹر ہیریسن سے شادی کی۔ گریڈ 17 سے 21 تک آفیسرز نے روسی، فلپائنی، تھائی، چینی، برطانوی، انڈین اور وسط ایشیائی ممالک کی خواتین سے شادیاں کی ہیں۔

دوہری شہریت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے مطابق اگر کسی سرکاری ملازم نے کسی غیر ملکی مرد یا خاتون سے شادی کرنی ہے تو پہلے متعلقہ صوبے یا وفاق جہاں کا وہ ملازم یا ملازمہ ہو، پیشگی اجازت لینا ضروری ہے۔ ورنہ وہ مس کنڈکٹ کے زمرے میں آئیں گے اور ان کے خلاف مجاز اتھارٹی سخت انضباطی کارروائی کر سکتی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود متعلقہ حکام اس سلسلے میں کوئی کارروائی کرنے سے ابھی تک گریزاں ہیں۔

گریڈ 17 کے بھوم سنگھ نے بھارتی خاتون روپ کنور سے، خزانہ ڈویژن کے لعل سنگھ سودھو نے اجیت راٹھور سے، سوئی سدرن گیس کمپنی کے عامر بیگ نے انڈین نازنین منشی، گریڈ 18 کے راشد انصار نے انعم عثمانی، گریڈ 17 کے ڈاکٹر سید محمود احمد نے شہلا ہاشمی، گریڈ 21 کے ظہیر اسلم جنجوعہ نے امریکہ کی کیرن لین مارکم، گریڈ 18 کے افسر غلام حسین نے اٹلی کی صائمونہ توظینی، آر پی او فیصل آباد غلام محمود ڈوگر نے فن لینڈ کی مرجم اے لہڈی آہو، ڈی پی او گجرات رومیل اکرم نے آئرلینڈ کی علینور واش، گریڈ 20 کے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے چیف آپریٹنگ افسر اکبر ناصر خان نے برطانیہ کی وکٹوریہ لی سے شادی کی ہے۔

ان کے علاوہ پی آئی اے کے وقار حسن نے امریکہ کی لینا، سوئی سدرن گیس کمپنی کے افسر عتیق الزمان نے برطانیہ کی کولیٹی، کامرس ڈویژن کے ڈاکٹر ظفر ﷲ نے برطانیہ کی باسترے، محکمہ زراعت میں گریڈ 19 کی سحرش شکیل نے ہالینڈ کے واٹر انڈریاس، سٹیبلیشمنٹ ڈویژن میں گریڈ 20 کے محمد مجتبیٰ پراچہ نے ڈنمارک کی میٹی ہارٹمائیر سے، ایس این جی پی ایل میں گریڈ 21 کے اعجاز احمد چودھری نے کینیڈا کی ڈاکٹر کاؤنائیٹڈ سٹیٹسر، پی آئی اے کے سید حیدر امام رضوی نے فلپائن کی ماریہ اگنیال رضوی، گریڈ 18 کے ڈاکٹر محمد حنیف بٹ نے فلپائن کی نکول بی سے، پی آئی اے کے سید سبطین حیدر نے فلپائن کی فضلت حیدر سے شادی کی۔

گریڈ 18 میں کمیونیکیشن ڈویژن کے امجد علی نے فلپائن کی علینہ پی سنتیاگو، گریڈ 17 کے راشد ایوب نے فلپائن کی مانیا لونڈز، وزارت اطلاعات و نشریات کے سید امتیاز احمد نے فلپائن کی علینور بنال، وزارت بجلی وپانی کے سہیل ولی نے فلپائن کی ماریٹزگو آمباولی سے شادی کی۔

ریلوے میں گریڈ 17 کے فیض اﷲ خان نے فلپائن کی مریم خان، آفتاب ایزد نے روس کی علینہ ایزد، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر محمد عابد ملک نے چائنہ کی لیوجی فینگم، وزارت داخلہ میں گریڈ 17 کے محمد سہیل نے روس کی آئرنا گوسیوا، قیصر اقبال نے کینیا کی فارین فرید الدن عبداﷲ، وزارت خارجہ میں گریڈ 21 کے افسر طارق اقبال سومرو نے فلپائن کی ماریا لارڈز، گریڈ 20 کے مراد اشرف جنجوعہ نے ترکی کی ڈائی گو کٹ سے شادی کر رکھی ہے۔

گریڈ 20 کے علی جاوید نے مراکو کی لیلی حسینی، گریڈ 20 کے سید اسد علی گیلانی نے جاپان کی توشیکو متسویاما، گریڈ 18 کے نواب علی نے چین کی چینگ میگھن، گریڈ 18 کے منیب احمد نے چین کی ووینکی، گریڈ 18 کے سعید الرحمان نے میکسیکو کی ارنزا گواڈاراما ہرنینس، خزانہ ڈویژن کے اسحاق احمد نے سلواکیہ کی ایوا انصاری، گریڈ 17 وسیم قیصر اعوان نے روس کی اولے اعوان سے بیاہ کر رکھا ہے۔

وزارت قومی صحت سروس میں گریڈ 18 کے ڈاکٹر سجاد احمد خان نے روس کی آئرنا ایناتھولیونا، ریونیو ڈویژن میں گریڈ 20 کے عبد العزیز ناریجو نے تھائی لینڈ کی پرونیپا سری، گریڈ 17 کے عدنان شمس نے انڈونیشیا کی فطریہ، گریڈ 18 کے نفیس احمد خان نے فلپائن کی اڈیلائن ولا خان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں گریڈ 19 کے افسر عدنان بشیر نے کوسووو کی لیونارا دلوشی، گریڈ 17 کے ارشد خان نے روس کی کرسٹینا پٹروچنکووا، گریڈ 17 کے ڈاکٹر جواد توصیف نے قازقستان کی اورائن بائیوا نغل، گریڈ 18 کے ڈاکٹر محمد امجد نے یوکرین کی نتالیا، گریڈ 17 کے ڈاکٹر نغار احمد نے چین کی زیانگ جن، گریڈ 18 کے ڈاکٹر سرمد حسین نے روس کی لیوئڈ ملا راجہ، گریڈ 17 کے ڈاکٹر عمر حبیب نے قازقستان کی لائیبو اندر ییانووا، گریڈ 17 کے ڈاکٹر زاہد کریم نے کرغستان کی ایلویریا س شادی کی۔

یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ پاکستان کے شہریت ایکٹ 1951ء کے مطابق پاکستان نے دولت مشترکہ کے 19 ممالک کے ساتھ دہری شہریت رکھنے کی اجازت دے رکھی ہے اور ان ممالک کے شہریوں پر لازم نہیں کہ پاکستان کی شہریت لینے کے وقت وہ اپنے ملک کی شہریت ترک کریں۔

دیگر ممالک کے تمام لوگوں پر لازم ہے کہ وہ پاکستانی شہریت لینے کے وقت اپنے آبائی ملک کی شہریت ترک کریں، تب ہی انہیں پاکستانی شہریت ملے گی۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اس معاملے پر اب تک کیا پیش رفت ہوئی ہے، یہ جاننے کے لیے سیکرٹری سٹیبلشمنٹ ڈاکٹر اعجاز منیر اور وزیراعظم کے ترجمان افتخار درانی سے رابطہ کرنے کے باوجود بھی کوئی جواب موصول نہیں ہو سکا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ ... مزید پڑھیں
ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی جھوٹ بےنقاب: پاک فوج ... مزید پڑھیں
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، جوابی کارروائی ... مزید پڑھیں
پشاور بی آرٹی منصوبہ : قومی خزانے کو کروڑوں روپے ... مزید پڑھیں
ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا ... مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست ... مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر فرانسیسی صحافی کی دستاویزی ... مزید پڑھیں
راولپنڈی میں زہریلی چائے پینے سے ماں اور بیٹا جاں ... مزید پڑھیں
بھکر میں بس نے اسکول رکشے کو کچل دیا : ... مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے افتتاح نے کراچی کے باغ ابن ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کا کراچی کیلیے 162 ارب روپے کے پیکیج کا ... مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کا کالعدم تنظیموں‌ کی نگرانی، فنڈ ... مزید پڑھیں
پاک فوج ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اترے گی: ... مزید پڑھیں
پاکستان کسی مسلح گروپ کو اپنی سرزمین پر کام نہیں ... مزید پڑھیں
پلوامہ حملے سے پاکستان کا تعلق ثابت نہیں ہوا : ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بھارت کی کراس ایل او سی تجارت یکطرفہ معطل کرنے پر پاکستان کی مذمت
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی جھوٹ بےنقاب: پاک فوج ثبوت سامنے لے آئی
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 بھارتی فوجی ہلاک
پشاور بی آرٹی منصوبہ : قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان
ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست دائر
سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر فرانسیسی صحافی کی دستاویزی فلم نشر
راولپنڈی میں زہریلی چائے پینے سے ماں اور بیٹا جاں بحق : باپ اور دو بچوں کی حالت نازک

مقبول خبریں
بھارت کی کراس ایل او سی تجارت یکطرفہ معطل کرنے پر پاکستان کی مذمت
سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...