اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھول دیا

سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں


WhatsApp
168



فلیٹ کا ماہانہ کرایہ باقاعدگی سے دیا جاتا ہے (فوٹو: فائل)

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) امریکا میں ٹیکنالوجی کے گڑھ سیلیکون ویلی کے مہنگے ترین کاروباری علاقے میں جہاں لوگ رات سڑکوں پر بسر کرتے ہیں وہیں 2 خوش قسمت بلیاں ماہانہ 2 لاکھ روپے سے زائد کرایے کے فلیٹ میں رہائش پذیر ہیں۔

پالتو جانوروں سے محبت اور ان کی خدمت کے حوالے سے بے شمار مثالیں موجود ہیں مگر ایک ایسا خطہ بھی ہے جہاں بزنس جمانے کے لیے لوگ گھر کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں لیکن انہیں کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔

امریکی ریاستی کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو کے قریب واقع پوش علاقے میں دو بلیاں رہائش پذیر ہیں اور ان کا مالک ماہانہ دو لاکھ سے زائد پاکستانی روپے کرایہ ادا کرتا ہے، اس شخص نے بلیوں کو پرسکون رہائش کا تحفہ دیا ہے اور اب یہ بلیاں سیلیکون ویلی میں مہنگے ترین کرایہ دار جانور سے پہچانی جاتی ہیں۔
ان خصوصی مکینوں کا آشیانہ بھی خصوصی ہے جہاں انہیں کافی سہولیات دستیاب ہیں، یہاں ٹی وی بھی موجود ہے اور دیگر فرنیچر بھی، بلیوں کے نگراں روزانہ ان کی دیکھ بھال کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہیں۔

سوشل میڈیا ویب سائٹس کے اس گڑھ میں رہنے والی بلیوں کے سوشل اکاؤنٹس بھی بنائے گئے ہیں، ان اکاؤنٹس پر بلیوں کی سرگرمیاں اپ ڈیٹ کی جاتی ہیں جنہیں اچھے خاصے لائیکس بھی ملتے ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
سوشل میڈیا پر 1600 دوست بنائیے اور امتحان میں اے ... مزید پڑھیں
اُون اور کروشیا سے نت نئے ڈیزائن تخلیق کرنے والا ... مزید پڑھیں
درخت سے نکلتی آبشار گاؤں بھر کو سیراب کرتی ہے ... مزید پڑھیں
عجیب و غریب پیدائشی نقائص والے لوگ ... مزید پڑھیں
بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں ... مزید پڑھیں
تمباکو پر سبق سمجھنے کےلیے کلاس میں تمباکو نوشی کی ... مزید پڑھیں
مسافر ماں کے بچی کو ٹرمینل میں بھول آنے پر ... مزید پڑھیں
پوری زندگی کچھ نہ کرنے کی نوکری : تنخواہ 3 ... مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے عمر رسیدہ خرگوش سے ملیں ... مزید پڑھیں
نیشنل جیوگرافِک کی انعام یافتہ چند بہترین تصاویر ... مزید پڑھیں
امارتی شیخ نے دنیا کی سب سے بڑی اور عجیب ... مزید پڑھیں
چین نے حقیقت سے قریب کمپیوٹر سے بنی خاتون نیوزاینکر ... مزید پڑھیں
بھارتی طوطے افیون کے عادی ہوگئے ... مزید پڑھیں
ڈنمارک کے شہری کی ناک میں دانت اُگ آیا ... مزید پڑھیں
صرف ایک طالب علم کےلیے بند اسکول دوبارہ کھولنے کا ... مزید پڑھیں
جرمنی میں ایک شخص کا خون واقعی ’سفید‘ ہوگیا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
سوشل میڈیا پر 1600 دوست بنائیے اور امتحان میں اے پلس پائیے
اُون اور کروشیا سے نت نئے ڈیزائن تخلیق کرنے والا افریقی بچہ
درخت سے نکلتی آبشار گاؤں بھر کو سیراب کرتی ہے
عجیب و غریب پیدائشی نقائص والے لوگ
بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں
تمباکو پر سبق سمجھنے کےلیے کلاس میں تمباکو نوشی کی اجازت
مسافر ماں کے بچی کو ٹرمینل میں بھول آنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
پوری زندگی کچھ نہ کرنے کی نوکری : تنخواہ 3 لاکھ روپے ماہانہ
دنیا کے سب سے عمر رسیدہ خرگوش سے ملیں

مقبول خبریں
سوشل میڈیا پر سکھوں کیخلاف نازیبا الفاظ پر ہندو پنڈت کے خلاف مقدمہ درج
امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھول دیا
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
’’بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے‘‘ ، اے جی نورانی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...