اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا


WhatsApp
27



ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ذہنی اور نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہیں جس کا علاج جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق بے باک اداکاری سے مشہور ہونے والی اداکارہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ وہ ’آبسیسو کمپلیکس ڈس آرڈر‘ نامی بیماری میں مبتلا ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ صفائی ستھرائی کے معاملے میں بہت زیادہ حد تک جنونی ہے، دراصل یہ جنون (او سی ڈی) بیماری کی عکاسی ہے جس سے متاثرہ شخص ایک ہی کام کو بار بار کرتا ہے۔

ودیا نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی خوبصورتی کے لیے بہت زیادہ پریشان رہتی ہیں، وہ دن میں بار بار ہاتھ اور منہ دھوتی ہیں۔اداکارہ کے مطابق اُن کے ڈاکٹر نے بتایا اس مرض میں مبتلا شخص ایک ہی کام کو بار بار کرتے ہیں، جیسے اگر وہ کسی چیز کو دیکھنے لگیں تو اُسے بار بار دیکھتے رہتے ہیں۔ودیا بالن کے مطابق ڈاکٹر نے انہیں اپنا مکمل خیال رکھنے اور ایک ہی بات کو بار بار ذہن میں نہ لانے کی تاکید بھی کی۔

اداکارہ کی قریبی دوست نے بھارتی میڈیا کو تصدیق کی کہ ودیا اس بیماری میں اس حد تک مبتلا ہیں کہ اگر انہیں گھر پر زرا بھی دھول نظر آجائے تو وہ سارے گھر کی صفائی ستھرائی میں لگ جاتی ہیں علاوہ ازیں اداکارہ کو گھر میں چپل پہن کر گھومنا بھی پسند نہیں اور نہ وہ کسی کو اس کی اجازت دیتی ہیں۔

ادکارہ کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص اس بیماری میں مبتلا ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے مریض کے سر پر کوئی بھی کام کرنے کا بھوت سوار ہوجاتا ہے، او سی ڈی کے مریض کو اپنی چیزیں کھونے کا بہت زیادہ خوف ہوتا ہے اس لیے وہ عام چیزوں کو بھی سنبھال کر رکھتے ہیں۔

اداکارہ کے ڈاکٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ودیا کو اس بیماری سے لڑنے میں زیادہ وقت لگے گا، انہیں سب سے پہلے اپنا ہوا پانی تبدیل کرنا ہوگا تاکہ وہ دباؤ کے ماحول سے نجات حاصل کرسکیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا ... مزید پڑھیں
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا ... مزید پڑھیں
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز ... مزید پڑھیں
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور ... مزید پڑھیں
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی ... مزید پڑھیں
لالی وڈ کیلئے کامیابی کا سال، 2018ء میں 21 پاکستانی ... مزید پڑھیں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم ... مزید پڑھیں
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا ... مزید پڑھیں
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ... مزید پڑھیں
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ... مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار ... مزید پڑھیں
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں ... مزید پڑھیں
متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے ... مزید پڑھیں
روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا ... مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک اور اداکار جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک ... مزید پڑھیں
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز کردیا، کس جماعت میں‌ شمولیت اختیار کی؟ جانیے
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور نورا فتیحی کاسٹ
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی خان
لالی وڈ کیلئے کامیابی کا سال، 2018ء میں 21 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوئیں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ماننے کے پیچھے کیا وجہ ہے؟

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...