اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے

کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات


WhatsApp
11



کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات

لاہور (ویب ڈیسک) العزیزیہ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جیل میں ان کے اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔جمعرات کا دن کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف سے ملاقاتوں کے لیے مختص ہے، جس کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور کارکن صبح سے ہی کوٹ لکھپت جیل کے باہر پہنچنا شروع ہوگئے۔ نواز شریف سے ملاقات کرنے والے پارٹی رہنماؤں میں مشاہد اللہ خان، خواجہ آصف، رانا ثناء اللہ، ملک ندیم کامران، منشاء اللہ بٹ اور عثمان ابراہیم سمیر دیگر شامل ہیں۔

ملاقات سے قبل مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سیاست کے بڑے اسٹیک ہولڈر ہیں، وہ ملکی سیاست کو صراط مستقیم پر چلانے کے جرم میں کوٹ لکھپت جیل میں ہیں، وہ ہماری پارٹی کے لیڈر ہیں، انہیں زمین کی ساتویں تہہ میں بھی بند کر دیں تو بھی عوام کی محبت ختم نہیں کی جا سکتی۔کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان نے کینٹینر پر چڑھ کر ملک میں عدم استحکام پیدا کیا، عمران خان آلہ کار ہیں اور انہیں جعلی مینڈیٹ کے تحت لایا گیا، آج عام آدمی بھی سوال کر رہا ہے کہ اس حکومت کو کیوں جتوایا گیا، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ انہیں کون لایا ہے۔ نواز شریف انتقامی احتساب کا سامنا کر رہے ہیں، انہیں ناحق اور نا انصافی سے قید کیا گیا ہے، کوئی بھی ملک عدم استحکام میں ترقی نہیں کرسکتا، ملک میں کاروبار منجمد ہو کر رہ گیا ہے اگر یہی صورتحال رہی تو ملک دیوالیہ ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 24 دسمبر کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید سنائی ہے۔ نواز شریف کی درخواست پر ہی انہیں اڈیالہ جیل راولپنڈی کے بجائے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں رکھا گیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ساہیوال مبینہ مقابلہ: نئی ویڈیو نے سی ٹی ڈی کے ... مزید پڑھیں
بلاول کو پیغام دیا ہے کہ بھٹو بنیں زرداری نہ ... مزید پڑھیں
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے ماں بیٹی ... مزید پڑھیں
مقتدر اشرافیہ کے لئے ای سی ایل آفت کی مانند ... مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلیفون ... مزید پڑھیں
جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
از خود نوٹس کا اختیار بہت کم استعمال کروں گا، ... مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی،اسٹیٹ ... مزید پڑھیں
میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے بلاول کا نام ای سی ایل سے ... مزید پڑھیں
فواد چوہدری، شہریارآفریدی اوراحسن اقبال سمیت 332 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت ... مزید پڑھیں
پاکستانیوں کے دنیا بھر میں 50 ہزار بینک اکاؤنٹس کی ... مزید پڑھیں
مرادعلی شاہ کونہ ہٹایا تووزیراعظم فیصلہ کرینگےغبارے سے ہوا کب ... مزید پڑھیں
کسی وزیر کی خواہش پر آصف زرداری کو گرفتار نہیں ... مزید پڑھیں
بلاول بھٹواور مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل ... مزید پڑھیں
پاک فوج ریاستی اداروں سے مل کر مربوط قومی حکمت ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
ساہیوال مبینہ مقابلہ: نئی ویڈیو نے سی ٹی ڈی کے جھوٹ کا پول کھول دیا
بلاول کو پیغام دیا ہے کہ بھٹو بنیں زرداری نہ بنیں، شیخ رشید
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق، اہلکار گرفتار
مقتدر اشرافیہ کے لئے ای سی ایل آفت کی مانند ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلیفون
جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس کا الوداعی خطاب
از خود نوٹس کا اختیار بہت کم استعمال کروں گا، نامزد چیف جسٹس
متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی،اسٹیٹ بینک
میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف کردیں، چیف جسٹس

مقبول خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے زیادہ مؤثر
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں بند
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...