اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی


WhatsApp
284



مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجی اہلکار مکیش نے اپنے دو ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات پیرا ملٹری فورس کے سپاہی مکیش نے اپنے دو ساتھیوں رنجیت تیواری اور جعفر الدین قریشی کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔

زخمی سپاہیوں کو فوری طور پر ملٹری بیس 92 کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز ان کی زندگی بچانے میں کامیاب رہے تاہم اس دوران مکیش بابو نے بھی سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

گزشتہ برس کے آخری ہفتے میں بھارتی فوج کے ایک حوالدار نے معمولی تلخ کلامی پر دل برداشتہ ہو کر خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا تھا جب کہ اسی ماہ ایک سپاہی نے اپنے ساتھی کو آن ڈیوٹی گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے خودکشی اور معمولی جھگڑے پر ساتھی اہلکاروں کو قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے صرف جنوری 2017 سے تاحال 418 اہلکار خودکشی اور آپس کے جھگڑے میں ہلاک ہوئے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیری نوجوان شہید، ڈی ایس پی ... مزید پڑھیں
ڈاکٹر بننا چاہتا تھا پلوامہ کا فدائی ، بھائی ... مزید پڑھیں
پلوامہ فدائیں حملہ: جیش محمد فدائیں نے 350 ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر ، جھڑپ میں کمانڈو سمیت 2بھارتی فوجی ہلاک ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: پلوامہ میں بھارتی بربریت، کشمیری نوجوان شہید ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ 2 کشمیری شہید ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ کے ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 نوجوان شہید، ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے مزید 4 کشمیری شہید ... مزید پڑھیں
بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں 6 ماہ کیلیے صدارتی ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی کے خلاف ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال؛ میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں شہید 11 نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت، ایک ماہ میں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا انتخابی ڈراما فلاپ
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیری نوجوان شہید، ڈی ایس پی ہلاک اور بھارتی میجر زخمی
ڈاکٹر بننا چاہتا تھا پلوامہ کا فدائی ، بھائی نے بتایا ۔ بار۔بار زیادتی ہوئی تو وہ تیار ہوگیا
پلوامہ فدائیں حملہ: جیش محمد فدائیں نے 350 کلو بارود سے بھری کار سی آر پی ایف بس کو ٹکر ماری تھی
مقبوضہ کشمیر ، جھڑپ میں کمانڈو سمیت 2بھارتی فوجی ہلاک ،کشمیرنوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر: پلوامہ میں بھارتی بربریت، کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ 2 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...