اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھول دیا

" آپریشن آل آؤٹ "تجزیاتی رپورٹ


WhatsApp
176



" آپریشن آل آؤٹ "تجزیاتی رپورٹ

تحریر:محمد جمیل راہی ایڈووکیٹ

دنیا میں دوسری بڑی جمہوریت ہونی کی بزعم خود دعویدار بھارتی مذہبی انتہا پسند حکومت اپنی انسانیت کش روش پر نہ صرف غور کرنے پر تیار نہیں بلکہ انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرنے کا ظالمانہ و نا عاقبت اندیشانہ رویہ اپناے رکھا ہے .یہی وجہ ہے کہ عالمی برادری اس پر شدید احتجاج کر رہی ہے اور اقوام متحدہ میں ہندوستان مخالف قراردادیں پاس ہو رہی ہیں ۔عامی تجزیاتی رپورٹس بھی اس کی تائید کرتی دکھائی دیتی ہیں 2018 میں حریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو ہونے والا جانی نقصان گزشتہ ایک دہائی میں سب سے زیادہ رہا اور اس سال حریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان مسلح تصادم کے آٹھ سو واقعات پیش آئے جو گزشتہ ایک عشرے میں سب سے زیادہ ہیں۔

یہ تشویشناک اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 'آپریشن آل آوٹ' کے نام سے ہونے والی مقبوضہ وادئ. کشمیر میں انڈین. سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو زیادہ شدت سے جاری رکھا جائے گا تاکہ مسلح حریت پسندوں سے علاقے کو پاک کیا جا سکے۔جموں اینڈ کشمیر کولیشن سول سوسائٹی کے مطابق اس شورش زدہ خطے میں تعینات انڈین فورسز کے اہلکاروں کو جس ذہنی کرب اور تناو.ءسے گزرنا پڑتا ہے اس کے باعث گزشتہ سال بیس سکیورٹی اہلکاروں نے خود کشی کی۔مسلم اکثریتی ریاست میں جس کی کل آبادی سوا کروڑسے زائد ہیں , آزادی کے متوالوں کو بھر پور عوامی حمایت حاصل ہے۔لیکن مودی حکومت شدت پسندوں اور پاکستان سے اس مسئلہ پر بات چیت کرنے کے معاملے پر سخت گیر موقف اپنائے ہوئے ہے۔ اس سال ہونے والے عام انتخابات میں جب ان کے سخت گیر اور متعبانہ ہندو نظریات کی حامل مودی سرکار دوسری مرتبہ منتخب ہونے کی کوشش میں ہو گی کشمیر اور پاکستان کے بارے میں ان کی پالیسی میں کوئی نرمی آنے کی کوئی توقع نہیں ہے۔






فرانسیسی خبر رساں ادارے نے کشمیر یونیورسٹی کے سیاسی تجزیہ کار صدیق واحد سے بات کی جن کے مطابق اس سال صورت حال میں کوئی تبدیلی آنے کا امکان نظر نہیں آتا. صدیق واحد نے کہا کہ بی جے پی اس سال کوشش کرے گی کہ کشمیر پر گرفت مضبوط کی جائے .دہلی میں قائم ایک تحقیقاتی ادارے آبزرو رسرچ کے منوج جوشی نے کہا کہ کشمیریوں کے موقف کو کسی قسم کے سیاسی عمل میں شامل کرنے یا اس پر غور کرنے کی کوئیسنجیدہ کوشش نہیں کی جا رہی انھوں نے مزید کہا کہ انڈیا میں عام انتخابات کا مطلب ہے کہ" ہندتوا "کی سیاست میں مزید شدت آئی گی خاص طور پر کشمیر کے معاملے پرسکیورٹی حکام اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کشمیر میں مزید سختیاں کرنے سے حالات مزید خراب ہو گے اور زیادہ سے زیادہ نوجوان شدت پسندی پر مائل ہوں گے۔




ایک سکیورٹی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ گزشتہ سال کم از کم ایک سو اٹھائیس نوجوان زیر زمین مسلح گروپوں میں شامل ہوئے جو سن 2017 کے مقابلے میں ستر فیصد زیادہ تھے۔انھوں نے کہا اس لیے یہ کوئی حیران کن بات نہیں کہ کشمیر کے مایوس نوجوان شدت پسند پر مائل ہو رہے ہیں۔وادی میں خوف اور عدم اعتماد کے گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔انڈیا کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے حال میں ایک بیان میں کہا کہ علیحدگی پسند احتجاج اور بدامنی پیدا کرنے کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔حکام شدت پسندوں پر سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور ان کے رشتہ داروں کو نشانہ بنانے کے الزامات بھی عائد کرتے ہیں۔کشمیر کی شہری آبادی بھی انڈیا سے اپنے غم و غصے کے اجتماعی اظہار کے اکثر مظاہرے کرتی رہتی ہے۔ کشمیر میں تازہ ترین رجحان یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب کبھی سکیورٹی فورسز شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مصروف ہوتی ہیں تو مقامی آبادی ان پر پتھراؤ کرتی ہے اور مزاحمت کرنے کی کوشش کرتی ہے۔



حبس بے جا,غائب کرنا ,تشدد,گرفتاریاں,نابینا کرنا,آبرو برباد کرنا,قتل کر کے بہا دینا,تفتیش میں الجھانا,خوف زدہ رکھنا,بستیاں جلانا,فصلیں تباہ کرنا,سکول جلانا , سکول طلباءسمیت,پی ایچ ڈی پوفیسروں کا قتل اور عسکری تحریک کی حمائت میں دن بدن اضافہ کس بات کی غمازی کر رہا ہے؟ عالمی برادری کیلئےلمحہ فکریہ ہے کہ وہ کون سے محرکات ہیں جو کشمیری نوجوانوں کا جذبہ حریت ٹھنڈا نہیں ہونےدیتےاور وہ چراغ آزادی کو اپنے لہو سے روشن رکھے ہوئے ہیں ؟ اب وقت آگیا ہے کہ طالبان کے وجود کو تسلیم کر کےامن کی راہیں تلاش کرنے والے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور انسانی حقوق چارٹرکی روشنی میں منطقی انجام تک پہنچائیں.















WhatsApp




متعلقہ خبریں
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ... مزید پڑھیں
شکست خوردہ داعش جنگجوؤں کے بیوی بچوں کو بے ملک ... مزید پڑھیں
بی آر ٹی کا عذاب ... مزید پڑھیں
بھارت کے میزائل حملے کی دھمکی پر پاکستان کا جواب ... مزید پڑھیں
ملّا عمر، امریکہ اور پاکستان ... مزید پڑھیں
سپاہی چندو بابو لال سے پائلٹ ابھی نندن تک ... مزید پڑھیں
جنوبی ایشیا میں اسرائیلی مداخلت ... مزید پڑھیں
پلوامہ سے ایل او سی۔۔۔عبرتوں کی نئی کتھا ... مزید پڑھیں
انڈیا کو پانی کی جنگ مہنگی پڑے گی ... مزید پڑھیں
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے ... مزید پڑھیں
ساہیوال کا واقعہ: سی ٹی ڈی پنجاب کیا ہے اور ... مزید پڑھیں
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار ... مزید پڑھیں
" آپریشن آل آؤٹ "تجزیاتی رپورٹ ... مزید پڑھیں
مقدس مندر میں خواتین داخل‘ تاریخ رقم ، ہنگامے شروع ... مزید پڑھیں
انڈین کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟ انڈیا کی ... مزید پڑھیں
مسلمانوں کی خاموشی انڈیا کے مستقبل کے لیے خطرناک ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
’’بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے‘‘ ، اے جی نورانی
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
شکست خوردہ داعش جنگجوؤں کے بیوی بچوں کو بے ملک و قوم مستقبل کا سامنا
بی آر ٹی کا عذاب
بھارت کے میزائل حملے کی دھمکی پر پاکستان کا جواب اور امریکی مداخلت
ملّا عمر، امریکہ اور پاکستان
سپاہی چندو بابو لال سے پائلٹ ابھی نندن تک
جنوبی ایشیا میں اسرائیلی مداخلت
پلوامہ سے ایل او سی۔۔۔عبرتوں کی نئی کتھا
انڈیا کو پانی کی جنگ مہنگی پڑے گی

مقبول خبریں
سوشل میڈیا پر سکھوں کیخلاف نازیبا الفاظ پر ہندو پنڈت کے خلاف مقدمہ درج
امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھول دیا
بولنگ کوچ کے امیدوار وقار یونس کو چیف کوچ بننے میں بھی دلچسپی
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
عمر کے خاص عرصے کا بلڈ پریشر مستقبل کی دماغی کیفیت پر اثرانداز ہوتا ہے
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ایموجی پڑوسیوں سے انتقام لینے کا ہتھیار بن گئے
ایموجی پڑوسیوں سے انتقام لینے کا ہتھیار بن گئے
’’زمین کے پھیپھڑے‘‘ جل رہے ہیں... جنہیں خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
’’بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے‘‘ ، اے جی نورانی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
بولنگ کوچ کے امیدوار وقار یونس کو چیف کوچ بننے میں بھی دلچسپی
کراچی(ویب ڈیسک) وقار یونس نے بولنگ کوچ کیلیے درخواست دینے کی تصدیق مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...