اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی


WhatsApp
24



سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار 450 روپے اضافے کے ساتھ 67 ہزار 800 روپے پر پہنچ گئی فوٹو : فائل

کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار 450 روپے اضافے کے ساتھ 67 ہزار 800 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر اضافے کے بعد 1 ہزار 250 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار 450 روپے اضافے سے 67 ہزار 800 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 244 روپے اضافے سے 58 ہزار 128 روپے تک پہنچ گئی جو ملکی تاریخ میں نئی بلند ترین قیمت ہے، قیمتوں میں اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹ میں سونے کی خرید و فروخت محدود ہوگئی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
حکومت کا اسلامی سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ ... مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ ... مزید پڑھیں
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ... مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ... مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے ... مزید پڑھیں
روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ڈالر 136 روپے سے ... مزید پڑھیں
پاکستان کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے، آئی ایم ایف ... مزید پڑھیں
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ... مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان ... مزید پڑھیں
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی ... مزید پڑھیں
پاکستان میں تمام بینک تین دن تک بند رہیں گے ... مزید پڑھیں
ٹویوٹا نے کاروں کی قمتیوں میں 60 ہزار روپے تک ... مزید پڑھیں
پاکستان میں امریکی ڈالرکی چھٹی ، اب استعمال کیا ہوگا ... مزید پڑھیں
ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ... مزید پڑھیں
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 ... مزید پڑھیں
پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
حکومت کا اسلامی سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ڈالر 136 روپے سے بھی تجاوز کرگیا
پاکستان کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے، آئی ایم ایف
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان

مقبول خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے زیادہ مؤثر
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں بند
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...