اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی

طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا


WhatsApp
335



برطانیہ میں طوطے نے زبانی کئی اشیا کے آرڈر دے کر وہ چیزیں منگوانے کی کوشش کی ہے۔ فوٹو: فائل

برکشائر(ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جس میں طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں آواز کی ہدایت پر کام کرنے والے ایمیزون اسسٹنٹ ’ایلیکسا‘ پر بول کر کئی چیزیں گھر پر منگوانے کی کوشش کی۔

واضح رہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں گوگل اور ایمیزون اسسٹنٹ قریباً ہر گھر میں ہوتے ہیں اور انہیں کئی کاموں کے ساتھ ساتھ شاپنگ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اپنے مالک کو ایسا کرتے دیکھ کر خود افریقی گرے طوطے ’روکو‘ نے آرڈر دے کر اپنے لیے اسٹرابری، تربوز اور پانی گرم کرنے والی دستی مشین منگوالی۔ تاہم مالک نے پہلے ہی آرڈر پر لاک لگایا ہوا تھا اور یہ اشیا نہ خریدی جاسکیں۔

یہ طوطا اپنے مالک کے ساتھ برکشائر کے ایک محلے میں رہتا ہے اور انسانوں کی نقل کا ماہر ہے۔ اس سے پہلے وہ الیکسا سے اپنے پسندیدہ گانے سنتا ہوا پایا گیا اور اس کے بعد کئی مرتبہ اس نے لطیفوں کی فرمائش بھی کی تھی۔ لیکن پہلی مرتبہ ہوا کہ اس نے پورے دن مختلف اشیا منگوائیں اور اپنا آرڈر لکھوایا جس میں بلب اور پتنگیں بھی شامل ہیں۔

طوطے کے مالک نے کہا کہ وائس اسسٹنٹ پر جیسے ہی اس کی پسندیدہ دھن لگتی ہے طوطا ناچنے لگتا ہے۔ اس نسل کے طوطے بہت ذہین ہوتے ہیں اور انسانی نقل میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہوتا۔ اس سے قبل برطانیہ میں ہی ایک فائر فائٹر نے جب ایک طوطے کو بچانے کی کوشش کی تو اسے گالی دے کر پیچھے ہٹنے لگا تھا جس پر فائر فائٹر نے اسے ’آئی لو یو‘ کہا تھا۔ اس کے باوجود طوطا وہاں سے اڑ کر دوسرے گھر کی چھت پر جابیٹھا تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ایموجی پڑوسیوں سے انتقام لینے کا ہتھیار بن گئے ... مزید پڑھیں
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ ... مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر 1600 دوست بنائیے اور امتحان میں اے ... مزید پڑھیں
اُون اور کروشیا سے نت نئے ڈیزائن تخلیق کرنے والا ... مزید پڑھیں
درخت سے نکلتی آبشار گاؤں بھر کو سیراب کرتی ہے ... مزید پڑھیں
عجیب و غریب پیدائشی نقائص والے لوگ ... مزید پڑھیں
بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں ... مزید پڑھیں
تمباکو پر سبق سمجھنے کےلیے کلاس میں تمباکو نوشی کی ... مزید پڑھیں
مسافر ماں کے بچی کو ٹرمینل میں بھول آنے پر ... مزید پڑھیں
پوری زندگی کچھ نہ کرنے کی نوکری : تنخواہ 3 ... مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے عمر رسیدہ خرگوش سے ملیں ... مزید پڑھیں
نیشنل جیوگرافِک کی انعام یافتہ چند بہترین تصاویر ... مزید پڑھیں
امارتی شیخ نے دنیا کی سب سے بڑی اور عجیب ... مزید پڑھیں
چین نے حقیقت سے قریب کمپیوٹر سے بنی خاتون نیوزاینکر ... مزید پڑھیں
بھارتی طوطے افیون کے عادی ہوگئے ... مزید پڑھیں
ڈنمارک کے شہری کی ناک میں دانت اُگ آیا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
نیکی کا انعام: کروڑوں روپے کی لاٹری نکل آئی!
ایموجی پڑوسیوں سے انتقام لینے کا ہتھیار بن گئے
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
سوشل میڈیا پر 1600 دوست بنائیے اور امتحان میں اے پلس پائیے
اُون اور کروشیا سے نت نئے ڈیزائن تخلیق کرنے والا افریقی بچہ
درخت سے نکلتی آبشار گاؤں بھر کو سیراب کرتی ہے
عجیب و غریب پیدائشی نقائص والے لوگ
بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں
تمباکو پر سبق سمجھنے کےلیے کلاس میں تمباکو نوشی کی اجازت
مسافر ماں کے بچی کو ٹرمینل میں بھول آنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...