اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی عہدے سے مستعفی


WhatsApp
13



وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ بھیج دیا ہے جو انہوں نے قبول کرلیا ہے، اعظم سواتی۔ فوٹو:فائل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ میں نے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے، وزیراعظم کو ملاقات میں بتایا کہ ان حالات میں کام نہیں کرسکتا، اخلاقی برتری کے لیے استعفیٰ دیا ہے اور وزیراعظم نے بات مان کر استعفیٰ قبول کرلیا ہے جب کہ اب کسی قلمدان کے بغیر اپنا کیس لڑوں گا

واضح رہے کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر اعظم سواتی کا تنازعہ اپنے فارم ہاوٴس کے قریب خیمہ بستی میں مقیم چند افراد سے چل رہا تھا، اعظم خان سواتی کے گارڈز اور ان کے درمیان جھگڑا بھی ہواتھا۔ وفاقی وزیر کا خیمہ بستی میں مقیم افراد کے خلاف کارروائی کے لئے آئی جی اسلام آباد پر شدید دباوٴ تھا، جس کی وجہ سے جان محمد نے اعظم سواتی کا فون اٹینڈ کرنا ہی چھوڑ دیا تھا۔

چند روز قبل فون اٹینڈ نہ کرنے پر اعظم خان سواتی نے وزیر اعظم عمران خان کو سابق آئی جی اسلام آباد جان محمد کے رویے کے خلاف شکایت کی اور نتیجتاً آئی جی اسلام آباد کو اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔

دوسری جانب چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے وزیراعظم عمران خان کے زبانی حکم پر آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ روکتے ہوئے واقعہ کا نوٹس لیا تھا اور تحقیقات کے لیے جی آئی ٹی تشکیل دی تھی جس نے اپنی رپورٹ میں اعظم سواتی کو ذمہ دار قرار دیا تھا۔



WhatsApp




متعلقہ خبریں
پی آئی اے میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف ... مزید پڑھیں
امریکا کے لیے کرائے کی بندوق نہیں بن سکتے، وزیراعظم ... مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب کی ملاقات ... مزید پڑھیں
20 لاپتہ بچوں میں سے ایک بازیاب، زیادتی کی تصدیق ... مزید پڑھیں
حکومتی معاشی ٹیم نے مشکل حالات میں بہت اچھی کارکردگی ... مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے، پاکستان ... مزید پڑھیں
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی عہدے سے مستعفی ... مزید پڑھیں
پی ٹی ایم وہ حد عبور نہ کرے کہ ہمیں ... مزید پڑھیں
کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر ... مزید پڑھیں
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی بنانے کا ... مزید پڑھیں
نیواسلام آباد ایئرپورٹ کی کسٹم بلڈنگ میں 6 ماہ بعد ... مزید پڑھیں
زلفی بخاری کیس؛ 20 دفعہ اقربا پروری کی بات کروں ... مزید پڑھیں
آئی جی تبادلہ کیس میں اعظم سواتی کا معافی نامہ ... مزید پڑھیں
60 برسوں میں آبادی پر قابو پانے کیلیے توجہ نہیں ... مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے پاناما لیکس کا فیصلہ کرکے نئے پاکستان ... مزید پڑھیں
لاہو: شہر میں ناکوں پر خواتین اہلکار تعینات کرنیکا فیصلہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
نیب جیسا ہے ویسا ہی رہنا چاہیے ہم بھگت چکے باقی بھی بھگتیں، نواز شریف
پی آئی اے میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف
امریکا کے لیے کرائے کی بندوق نہیں بن سکتے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب کی ملاقات
20 لاپتہ بچوں میں سے ایک بازیاب، زیادتی کی تصدیق
حکومتی معاشی ٹیم نے مشکل حالات میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی، وزیراعظم
مسئلہ کشمیر پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے، پاکستان
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی عہدے سے مستعفی
پی ٹی ایم وہ حد عبور نہ کرے کہ ہمیں رٹ قائم کرنی پڑے، ترجمان پاک فوج
کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے، آرمی چیف

مقبول خبریں
نیب جیسا ہے ویسا ہی رہنا چاہیے ہم بھگت چکے باقی بھی بھگتیں، نواز شریف
یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ایک دن ورزش کے اثرات کئی دن تک برقرار رہتے ہیں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والا خود کار ڈرون ڈیزائن کرلیا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
عدالتی نظام کو اوورہالنگ کی ضرورت ہے
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکارہ ایمن خان اور مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ مزید پڑھیں ...