اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ

بھارت میں لاشوں کا اسمگلر 50 انسانی ڈھانچوں کے ساتھ گرفتار


WhatsApp
26



بھارتی پولیس نے انسانی ہڈیوں کے ایک اسمگلر کو 16 کھوپڑیوں کے ساتھ گرفتار کیا ہے (فوٹو: فائل)

کولکتہ(ویب ڈیسک) بھارت میں انسانی ہڈیوں کا ایک بہت بڑا اسمگلر گرفتار کیا گیا ہے جس کے قبضے سے 16 انسانی کھوپڑیاں اور درجنوں انسانوں کے ہڈیاں اور پنجر برآمد ہوئے ہیں۔

بھارتی پولیس نے انسانی باقیات کے اسمگلر کو گرفتار کرنے کے بعد اس سے وابستہ گروپ کی تلاش شروع کردی ہے۔ مشتبہ شخص کو ریاست بِہار کے چھاپرا ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم سنجے پرساد نامی شخص کے سامان سے ایک درجن سے زائد انسانی کھوپڑیاں اور 34 مختلف انسانوں کے مکمل یا جزوی ڈھانچے دریافت کئے ہیں۔

ملزم نے بتایا کہ وہ اسے بھوٹان لے کر جارہا تھا اور اس نے تمام باقیات اترپردیش کے علاقے بالیا سے لی تھی تاہم دیگر ذرائع نے بتایا کہ وہ انہیں بھوٹان سے چین تک پہنچانا چاہتا تھا۔ پولیس کے مطابق پرساد کا تعلق ایک بڑے نیٹ ورک سے ہے جو ہمالیائی خطے میں موجود عاملوں، تانترک اور جادوگروں کو انسانی ہڈیاں سپلائی کرتا ہے۔

پولیس افسر محمد تنویر نے بتایا کہ ابتدائی طور پر پرساد نے اعتراف کیا ہے کہ وہ انتہائی غریب علاقوں میں واقع مسلم اور عیسائی قبرستانوں سے ہڈیاں چراتا ہے جہاں لوگ سالوں سال قبروں پر نہیں آتے۔ تاہم بھارت میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب شمشان میں لاشوں کو جلانے والے عملے کو دیا جاتا ہے تو وہ لاش فروخت کردیتے ہیں اور اہلِ خانہ کو اگلے روز کسی اور جگہ سے لی ہوئی راکھ دیدی جاتی ہے۔

ملزم کے قبضے سے بھوٹانی اور نیپالی کرنسی، دو سم کارڈ اور دیگر اشیا برآمد ہوئی ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
اپنی زبان سے خود اپنی پیشانی چھونے والا عجیب شخص ... مزید پڑھیں
بھارت میں لاشوں کا اسمگلر 50 انسانی ڈھانچوں کے ساتھ ... مزید پڑھیں
چور نے لیپ ٹاپ چرا کر مالک کو معافی کی ... مزید پڑھیں
تھکن کا شکار مجرم چوری کے دوران سونے کے بعد ... مزید پڑھیں
لوگوں کے احساسات اور جذبات ’’پڑھنے‘‘ والی انوکھی خاتون ... مزید پڑھیں
نوعمر لڑکے چھوٹا طیارہ چرا کر لے اڑے ... مزید پڑھیں
گیارہ سالہ چینی لڑکی کا قد 6 فٹ 7 انچ ... مزید پڑھیں
ماں نے اپنی بچی کیلیے کرائے پر باپ حاصل کرلیا ... مزید پڑھیں
سونے سے تین گنا قیمتی جڑی بوٹی معدومیت کے خطرے ... مزید پڑھیں
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ ... مزید پڑھیں
انوکھے ریستوران میں تیرتی ہوئی مچھلیوں کے ساتھ کافی پیجیے ... مزید پڑھیں
یوگنڈا کی 40 سالہ خاتون 44 بچوں کی ماں ... مزید پڑھیں
باغ میں سجاوٹ کے لیے رکھا شوپیس خطرناک بم نکلا ... مزید پڑھیں
چینی ریستوران میں 8 افراد کے کھانے کا بل 72 ... مزید پڑھیں
نشہ آور بیریاں کھا کر پرندے بھی شرابی ہونے لگے ... مزید پڑھیں
امریکا؛ گھر کے باہر لگا پتھر شہاب ثاقب نکلا، قیمت ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
اپنی زبان سے خود اپنی پیشانی چھونے والا عجیب شخص
بھارت میں لاشوں کا اسمگلر 50 انسانی ڈھانچوں کے ساتھ گرفتار
چور نے لیپ ٹاپ چرا کر مالک کو معافی کی ای میل بھیج دی
تھکن کا شکار مجرم چوری کے دوران سونے کے بعد گرفتار
لوگوں کے احساسات اور جذبات ’’پڑھنے‘‘ والی انوکھی خاتون
نوعمر لڑکے چھوٹا طیارہ چرا کر لے اڑے
گیارہ سالہ چینی لڑکی کا قد 6 فٹ 7 انچ تک پہنچ گیا
ماں نے اپنی بچی کیلیے کرائے پر باپ حاصل کرلیا
سونے سے تین گنا قیمتی جڑی بوٹی معدومیت کے خطرے سے دوچار

مقبول خبریں
نیب جیسا ہے ویسا ہی رہنا چاہیے ہم بھگت چکے باقی بھی بھگتیں، نواز شریف
یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ایک دن ورزش کے اثرات کئی دن تک برقرار رہتے ہیں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والا خود کار ڈرون ڈیزائن کرلیا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
عدالتی نظام کو اوورہالنگ کی ضرورت ہے
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکارہ ایمن خان اور مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ مزید پڑھیں ...