اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ

فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار


WhatsApp
24



فلم فیسٹیول رواں ماہ بھارتی شہر نئی دہلی میں 10 دسمبر کو منعقد ہوگا اور 16 دسمبر تک جاری رہے گا فوٹوفائل

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور اور باصلاحیت اداکار فہد مصطفیٰ اپنی اداکاری سے پاکستانیوں کو دیوانہ بنانے کے بعد اب بھارت میں جلوے دکھانے کی تیاریوں میں ہیں۔

کچھ عرصے سے پاکستان میں معیاری فلمیں بننے کی وجہ سے طویل عرصے بعد پاکستانی فلم انڈسٹری اپنے پیروں پر کھڑی ہونا شروع ہوئی ہے اور اب مقامی فلمیں بھی بین الاقوامی مارکیٹ میں آہستہ آہستہ جگہ بنارہی ہیں۔ جس کی حالیہ مثال فہد مصطفیٰ کی سپرہٹ فلمیں’نامعلوم افراد‘، ’نامعلوم افراد2‘ اور ’ایکٹر ان لا‘ ہیں جنہیں نہ صرف پاکستان میں بے حد پزیرائی ملی بلکہ اب انہیں بھارت میں ہونے والے ساؤتھ ایشیا فورم فار آرٹ اینڈ کری ایٹیو ہیریٹیج میں نمائش کے لیے پیش کیاجائے گا۔

خود کو پاکستان کا سلمان خان کہنے والے اداکار فہد مصطفیٰ نے یہ خبر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرکے خوشی کا اظہار کیا۔ فلم فیسٹیول رواں ماہ بھارتی شہر نئی دہلی میں 10 دسمبر کو منعقد ہوگا اور 16 دسمبر تک جاری رہے گا جہاں ایشیا کی بہترین فلمیں دکھائی جائیں گی لہٰذا اس فیسٹیول کے لئے فہد مصطفیٰ کی فلمیں منتخب ہونا بہت خوشی کی بات ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار ... مزید پڑھیں
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں ... مزید پڑھیں
متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے ... مزید پڑھیں
روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا ... مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک اور اداکار جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک ... مزید پڑھیں
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری ... مزید پڑھیں
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم ... مزید پڑھیں
سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری ... مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑانے نک جونزسے محبت کی وجہ بتادی ... مزید پڑھیں
شوبز کی دنیا میں معروف شخصیات جنہوں نے اسلام قبول ... مزید پڑھیں
سی آئی ڈی کو 21 سال بعد بند کرنے کا ... مزید پڑھیں
مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی، اداکارہ ... مزید پڑھیں
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسگی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی: ... مزید پڑھیں
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار ... مزید پڑھیں
ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں بدلنے کی درخواست
متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے کا اعلان
روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا انکشاف
پاکستان کا ایک اور اداکار جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم
سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری کردی
پریانکا چوپڑانے نک جونزسے محبت کی وجہ بتادی

مقبول خبریں
نیب جیسا ہے ویسا ہی رہنا چاہیے ہم بھگت چکے باقی بھی بھگتیں، نواز شریف
یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ایک دن ورزش کے اثرات کئی دن تک برقرار رہتے ہیں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والا خود کار ڈرون ڈیزائن کرلیا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
عدالتی نظام کو اوورہالنگ کی ضرورت ہے
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکارہ ایمن خان اور مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ مزید پڑھیں ...