اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

چور نے لیپ ٹاپ چرا کر مالک کو معافی کی ای میل بھیج دی


WhatsApp
52



لندن میں لیپ ٹاپ چرانے کے بعد چور نے مالک کو معافی کی ای میل بھیجی ہے (فوٹو: اوڈٹی سینٹرل)

برمنگھم(ویب ڈیسک) یونیورسٹی کے ایک طالب علم کا لیپ ٹاپ چوری ہوگیا جس کے بعد مبینہ طور پر اسے چور کی ای میل موصول ہوئی اس ای میل میں چور نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت غریب ہے اور اسے رقم کی اشد ضرورت تھی۔

برطانوی شہر برمنگھم کی رہائشی اسٹیوی ویلنٹائن نے ای میل شیئر کی تو وہ سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی اور اس پر مختلف تبصرے شروع ہوگئے۔ خاتون نے اپنے کمرے میں ساتھ رہنے والی سہیلی کا لیپ ٹاپ چوری ہونے کے بعد موصول ہونے والی ای میل نقل کی ہے جس میں چور نے کچھ یوں کہا :

’ ہیلو! میں آپ کا لیپ ٹاپ چرانے پر بہت بہت معافی چاہتا ہوں، میں انتہائی غریب ہوں اور مجھے رقم کی ضرورت تھی، میں نے آپ کا فون اور والٹ چھوڑ دیا ہے اور امید ہے کہ اس سے کچھ ضرورت پوری ہوجائے گی‘۔
چور نے مزید کہا کہ ’میں دیکھ سکتا ہوں کہ آپ یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اگر لیپ ٹاپ میں یونیورسٹی کے کام سے متعلق کچھ فائلیں ہوں تو مجھے بتائیں میں وہ آپ کو یہاں بھیج دوں گا! اور میں ایک بار پھر معذرت چاہتا ہوں‘۔

جب یہ پوسٹ ٹویٹ کی گئی تو اسے 26 ہزار افراد نے آگے بڑھایا اور اس پر ہزاروں افراد نے اپنی ملی جلی رائے دی۔ بعض افراد نے چور کی دیانت کی داد کی لیکن کچھ نے کہا کہ انتہائی غربت کا یہ مطلب نہیں کہ دوسروں کی قیمتی اشیا چرائی جائیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
فالتو اشیا سے آوارہ جانوروں کا گھر بنانے والا فنکار ... مزید پڑھیں
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں ... مزید پڑھیں
گزشتہ 35 برس سے صرف پیلا لباس پہننے والا شخص ... مزید پڑھیں
مالدیپ میں ماحول دوست شمسی جزیرے کا افتتاح ... مزید پڑھیں
ایسا بستر نما لباس جسے پہن کر سویا بھی جاسکتا ... مزید پڑھیں
اسمگلر کے دریائی گھوڑے ... مزید پڑھیں
20 برس سے انسانوں کے ساتھ رہنے والا دوست مگرمچھ ... مزید پڑھیں
گتے سے حیرت انگیز مجسمے بنانے والے تائیوانی فنکار کے ... مزید پڑھیں
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا ... مزید پڑھیں
ایک سال تک اسمارٹ فون سے دور رہیں اور ایک ... مزید پڑھیں
’ڈریکولا چیونٹی‘ دنیا کا سب سے تیز رفتار جانور قرار ... مزید پڑھیں
منگیتر کو بے وقوف کہنے پر نوجوان کو جیل کی ... مزید پڑھیں
تین ڈالر کا مالک نہ مل سکا، پولیس نے رقم ... مزید پڑھیں
سوکھا پتا نظر آنے والا حیرت انگیز کیڑا ... مزید پڑھیں
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس ... مزید پڑھیں
اپنی زبان سے خود اپنی پیشانی چھونے والا عجیب شخص ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
فالتو اشیا سے آوارہ جانوروں کا گھر بنانے والا فنکار
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
گزشتہ 35 برس سے صرف پیلا لباس پہننے والا شخص
مالدیپ میں ماحول دوست شمسی جزیرے کا افتتاح
ایسا بستر نما لباس جسے پہن کر سویا بھی جاسکتا ہے
اسمگلر کے دریائی گھوڑے
20 برس سے انسانوں کے ساتھ رہنے والا دوست مگرمچھ
گتے سے حیرت انگیز مجسمے بنانے والے تائیوانی فنکار کے چرچے
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...