اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے کا اعلان


WhatsApp
118



راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے کا اعلان

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی متنازع اور بے باک اداکارہ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا سٹار دیپک کلال سے رواں سال ہی شادی کرنے کا اعلان کر دیا۔

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اچانک ہی شادی کا دعوت نامہ پوسٹ کر دیا جس کے مطابق وہ رواں سال کے آخر میں دیپک کلال سے شادی کر رہی ہیں۔ راکھی ساونت نے شادی کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ شادی رواں سال 31 دسمبر کو امریکی شہر لاس اینجلس میں انجام پائے گی جس کے بعد ممبئی میں ایک پارٹی کا انعقاد کیا جائے گا جہاں بالی وڈ سے وابستہ شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔

شاہ رخ خان، کرن جوہر اور ریسلر گریٹ کھالی کے استقبالیے میں آنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ دیپک کلال فیملی کے ہمراہ متنازع ویڈیو بنانے کی وجہ سے شہرت پانے والے سوشل میڈیا سٹار ہیں اور وہ آج کل بھارتی ریئلٹی شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔







WhatsApp




متعلقہ خبریں
بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں: چیئرمین ... مزید پڑھیں
’مجھے اپنے لبرل اور ماڈرن ہونے پر شرمندگی ہے‘ ... مزید پڑھیں
بھارت کی دراندازی؛ پاکستانی فنکار بھی پاک فوج کے شانہ ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام ... مزید پڑھیں
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا ... مزید پڑھیں
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا ... مزید پڑھیں
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز ... مزید پڑھیں
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور ... مزید پڑھیں
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی ... مزید پڑھیں
لالی وڈ کیلئے کامیابی کا سال، 2018ء میں 21 پاکستانی ... مزید پڑھیں
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم ... مزید پڑھیں
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا ... مزید پڑھیں
دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ... مزید پڑھیں
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ... مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار ... مزید پڑھیں
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں: چیئرمین پیمرا
’مجھے اپنے لبرل اور ماڈرن ہونے پر شرمندگی ہے‘
بھارت کی دراندازی؛ پاکستانی فنکار بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی عالیہ کو’’غنڈی‘‘ قرار دے دیا
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز کردیا، کس جماعت میں‌ شمولیت اختیار کی؟ جانیے
فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور نورا فتیحی کاسٹ
پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی خان

مقبول خبریں
بھارت کی کراس ایل او سی تجارت یکطرفہ معطل کرنے پر پاکستان کی مذمت
سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکوں میں 156 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ٹیم اور کپتان
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...