اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ

ڈپریشن دور کرنے والی مشہور دوا کا اینٹی بایوٹکس کو ناکارہ بنانے کا انکشاف


WhatsApp
37



ڈپریشن دور کرنے والا اہم مرکب فلوکسیٹائن اینٹی بایوٹکس مزاحمت کی ایک اہم وجہ قرار ۔ فوٹو: فائل

آسٹریلیا(ویب ڈیسک) ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کی صورت میں دوا کھانے والوں کے لیے ایک بری خبر یہ ہے کہ اگر وہ ’فلوکسیٹائن‘ نامی مرکبات کی دوا استعمال کرتے ہیں تو امکان ہے کہ ان کے جسم پر اینٹی بایوٹکس ادویہ کی تاثیر بھی کم یا ختم ہوسکتی ہے۔

انوائرمینٹل انٹرنیشنل جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ پریشان کن خبر آسٹریلیا سے آئی ہے جہاں ماہرین نے کہا ہے کہ اب تک ہم سمجھ رہے تھے کہ اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کھانے سے ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہ دوا کام نہیں کرتی لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ اس میں غیر اینٹی بایوٹکس ادویہ بھی اپنا کردار ادا کرسکتی ہیں۔

آسٹریلیا کی کوئنزلینڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن کی مشہور دواؤں ’پروزیک‘ اور ’سارافیم‘ میں ایک کیمیائی مرکب فلوکسیٹائن استعمال ہوتا ہے جو سیروٹونِن ری اپ ٹیک انہبیٹر (ایس ایس آر آئی) ہے۔ یہ دوا اینٹی بایوٹکس کو ناکارہ بناسکتی ہے۔
ماہرین نے اس کے لیے پہلے ای کولائی بیکٹیریا لیے اور انہیں 30 روز تک مختلف شدت والے فلوکسیٹائن محلول میں ڈبویا اور اس طرح بیکٹیریا کی تبدیل شدہ کیفیات تیار ہوئیں۔

اگلے مرحلے میں ان بیکٹیریا کو خاص امتحانی ڈشوں میں ڈالا گیا جس میں ایک طاقتور اینٹی بایوٹکس موجود تھی۔ دیکھا گیا کہ اب بیکٹیریا ان دواؤں کے سامنے ڈھیٹ بن چکے ہیں اور ختم نہیں ہو پارہے۔ فلوکسیٹائن سے دھلے بیکٹیریا کلورم فینیکول، اماکسی سائلین اور ٹیٹرا سائیکلین کے سامنے پانچ کروڑ گنا طاقتور ہوچکے تھے۔

فلوکسیٹائن کی مقدار جتنی زیادہ بڑھائی گئی خود بیکٹیریا بھی دوا کو اتنا ہی بے اثر کرنے لگے۔ ماہرین کے مطابق ڈپریشن کے جو مریض فلوکسیٹائن کھاتے ہیں اس کی 11 فیصد مقدار جسم میں گھومتی رہتی ہے اور پیشاب کے راستے ماحول میں شامل ہوجاتی ہے۔ اس سے ثابت ہوا فلوکسیٹائن دوا بیکٹیریا کو مضبوط کرکے اینٹی بایوٹکس کو بے اثر کررہی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ماہرین صابن سے لے کر ٹوتھ پیسٹ میں عام استعمال ہونے والے کیمیکل ’ٹرائی کلوسین‘ کو بھی اینٹی بایوٹکس مزاحمت کی اہم وجہ قرار دے چکے ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ناخن کی تصاویر دیکھ کر خون کی کمی بتانے والی ... مزید پڑھیں
دل کے پیس میکر کے لیے کپاس سے بنا فیول ... مزید پڑھیں
بٹن بیٹری نگلنے پر بچے کو فوراً شہد پلانا جان ... مزید پڑھیں
ڈپریشن دور کرنے والی مشہور دوا کا اینٹی بایوٹکس کو ... مزید پڑھیں
موٹے بچوں میں دمے کے مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ... مزید پڑھیں
اب صرف جلد پر روشنی ڈال کر ذیابیطس کی شناخت ... مزید پڑھیں
کیا مچھلی ہارٹ فیل کا علاج ثابت ہوسکتی ہے؟ ... مزید پڑھیں
الٹے قدموں چلنے سے مختصرمدتی یادداشت بہترہوتی ہے، تحقیق ... مزید پڑھیں
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ... مزید پڑھیں
پیاز سے صرف دوہفتوں میں بال دوبارہ اگائیے ... مزید پڑھیں
پردے ہٹائیے، دھوپ لائیے اور مضر جراثیم بھگائیے ... مزید پڑھیں
وقفے وقفے سے فاقہ، ٹائپ ٹو ذیابیطس میں افاقہ ... مزید پڑھیں
فطرت سے قربت: بیماریوں کے علاج کی انوکھی لیکن مفید ... مزید پڑھیں
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور چائینہ میڈیکل یونیورسٹی کو’’ سسٹر ... مزید پڑھیں
جسمانی اعصاب کی مرمت کے بعد ازخود ختم ہوجانے والا ... مزید پڑھیں
جسمانی اعصاب کی مرمت کے بعد ازخود ختم ہوجانے والا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایک دن ورزش کے اثرات کئی دن تک برقرار رہتے ہیں
ناخن کی تصاویر دیکھ کر خون کی کمی بتانے والی منفرد ایپ
دل کے پیس میکر کے لیے کپاس سے بنا فیول سیل
بٹن بیٹری نگلنے پر بچے کو فوراً شہد پلانا جان بچانے میں معاون
ڈپریشن دور کرنے والی مشہور دوا کا اینٹی بایوٹکس کو ناکارہ بنانے کا انکشاف
موٹے بچوں میں دمے کے مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
اب صرف جلد پر روشنی ڈال کر ذیابیطس کی شناخت کرنا ممکن
کیا مچھلی ہارٹ فیل کا علاج ثابت ہوسکتی ہے؟
الٹے قدموں چلنے سے مختصرمدتی یادداشت بہترہوتی ہے، تحقیق
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

مقبول خبریں
نیب جیسا ہے ویسا ہی رہنا چاہیے ہم بھگت چکے باقی بھی بھگتیں، نواز شریف
یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ایک دن ورزش کے اثرات کئی دن تک برقرار رہتے ہیں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والا خود کار ڈرون ڈیزائن کرلیا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
عدالتی نظام کو اوورہالنگ کی ضرورت ہے
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکارہ ایمن خان اور مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ مزید پڑھیں ...