اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

ممبئی حملوں کا ڈرامہ وطن عزیز پاکستان، فوج اور آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کیلئے رچایا گیا :ہوشربا انکشافات“


WhatsApp
90



پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتی ہے

لاہور(ٹائمز آف لاہور )مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور دانشور حضرات نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کا ڈرامہ وطن عزیز پاکستان، فوج اور آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کیلئے رچایا گیا۔ میثاق جمہوریت کے تحت وزیر اعظم بننے والے نواز شریف نے اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کی اور غیر ملکی صحافی کو اوکاڑہ بھیجا گیا کہ اسے اجمل کا گھر دکھایا جائے۔ انڈیا کے ایجنڈے پر چلتے ہوئے پاک فوج اور آئی ایس آئی کو ڈی گریڈ کرنے کی سازش کی گئی۔ سابق وزیر اعظم نے بھارتی مفادات کے تحفظ اور محض وزارت عظمیٰ کیلئے ملک و قوم سے غداری کی۔ حافظ محمد سعید اور جماعةالدعوة کیخلاف ممبئی حملوں کا کوئی الزام آج تک ثابت نہیں کیا جا سکا۔فوج، حکومت، عدلیہ اور ادارے ایک پیج پر ہیں۔ اب وہ میثاق جمہوریت کا دور نہیں چلے گا۔

پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتی ہے۔ حکمران قومی کشمیر پالیسی پر کاربند ہوں۔ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔ہمیں ذاتی سوچ اور خاندان کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دفاع پاکستان کیلئے کردار ادا کرنا ہے۔طارق اسماعیل ساگر بھارتی ڈرامہ بے نقاب کرنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، لیاقت بلوچ، مجیب الرحمن شامی،اوریا مقبول جان، طارق اسماعیل ساگر، ایثار رانا،سہیل وڑائچ، منیر احمد بلوچ، بشریٰ نوازودیگر نے ممبئی حملوں کے حوالہ سے جرمن صحافی Elias Davidssonکی کتاب کا ترجمہ کرنے والے معروف صحافی طارق اسماعیل ساگر کی کتاب ”26/11ممبئی حملہ ، ہوشربا انکشافات“ کی مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر سینئر صحافیوں، کالم نگاروں اور دانشوروں سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد موجود تھی۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنے خطاب میں کہاکہ ممبئی حملوں کا ڈرامہ پاکستانی فوج، آئی آایس آئی اور ملک کو بدنام کرنے کیلئے رچایا گیا۔ بھارتی اداروںنے اجمل قصاب نامی ایک شخص کو گرفتار پکڑا اور دنیا بھر میں ہرزہ سرائی شروع کر دی کہ یہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے لیکن حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اجمل قصاب کو اوکاڑہ کاثابت کرنے کیلئے بھرپور کوشش کی۔ حقیقت یہ ہے کہ سابق وزیر اعظم میثاق جمہوریت کے تحت وزیر اعظم بننے کے امیدوار تھے اور یہ بات طے تھی اور انہیں سمجھایا گیا تھا کہ انڈیا جو کچھ بھی کرے آپ نے اس کے ساتھ مخاصمت نہیں رکھنی اوراس کے منفی رویہ کوبھی دنیا بھر میں بے نقاب نہیں کرنا۔انہوں نے کہاکہ سابق حکمرانوںنے تو ممبئی حملوں کے بعد پاکستان کے اس وقت کے آئی ایس آئی چیف کو انڈیا بھیجنے کا بھی فیصلہ کر لیا تھااور پاک فوج کو ڈی گریڈ کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی لیکن یہ سازش ناکام ہوئی اور حکومت کو اپنا یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جو باتیں کیں اس کے متعلق کم بارکر نامی ایک غیر ملکی صحافی نے کتاب بھی لکھی ہے اور واضح کیا ہے کہ کس طرح اوکاڑہ کے آئی جی کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کیلئے اوکاڑہ کے فرید کوٹ میں اجمل قصاب کا گھر دکھائیں ۔ یہ میثاق جمہوریت کے تحت بننے والے وزیر اعظم کی حالت ہے۔

اجمل قصاب پھانسی پر چڑھتے وقت بھگوان کے نعرے لگا رہا تھا ۔ اب بھارتی میڈیا بھی ثابت کر رہا ہے کہ وہ ہندوستانی شہری تھا۔بھارتی میڈیا کی یہ خبرمیثاق جمہوریت کے تحت پنپنے والے اور نواز شریف کی سیاست پر طمانچہ ہے جو اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے پر اس لئے تلے ہوئے تھے کہ انہیں مستقبل کا وزیر اعظم بنایا جارہا تھا۔سابق وزیر اعظم نے انڈیا کے مفادات کا تحفظ کرنے کیلئے ملک و قوم سے غداری کی۔ آج ایک یہودی مصنف نے حقائق واضح کر دیے ہیں ۔فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ اجمل قصاب کے بعد ڈیوڈ ہیڈلی سے متعلق کہا گیا کہ اس نے بتایا ہے کہ اس میں حافظ محمد سعید اور کشمیری جہادی تنظیم لشکر طیبہ ملوث تھی۔ ڈیوڈ ہیڈلی کا اصل نام داﺅد گیلانی تھا اور وہ ہیروئن کا اسمگلر تھاجو سی آئی اے اور ایف بی آئی کا ایجنٹ تھا۔ اچانک اسے نکال کر پاک فوج، آئی ایس آئی اور لشکر طیبہ کو بدنام کرنے کیلئے الزامات لگائے گئے۔ اس کا مقصد عالمی سطح پر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا تھا۔ لوگ چھبیس الیون اور سیون سیون کا رونا روتے ہیں۔ پاکستانی عوام سال بھر اس طرح کے واقعات کا شکار رہے ہیں اور تقریبا اسی ہزار سے زائد جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں۔ ایک سو بیس ارب ڈالر کا نقصا ن ہوا۔ پاک فوج، آئی ایس آئی اور اداروں نے پوری دنیا کو سکون دینے کیلئے دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑی اور ہم نے یہ قربانیاں دیں پھر بھی ڈونلڈ ٹرمپ اٹھ کر کہے کہ پاکستان نے کچھ نہیں دیا اور بعض پاکستانی سیاستدان را کے ایجنڈے پر چلتے ہوئے پاکستان کی فوج اور اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کریں تو ایسانہیں ہونے دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ سابق حکمران عالمی طاقتوں کے ایجنڈے پر چلتے ہوئے ریاستی اداروں کیخلاف بولا کرتے تھے


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ساہیوال کا واقعہ: سی ٹی ڈی پنجاب کیا ہے اور ... مزید پڑھیں
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار ... مزید پڑھیں
" آپریشن آل آؤٹ "تجزیاتی رپورٹ ... مزید پڑھیں
مقدس مندر میں خواتین داخل‘ تاریخ رقم ، ہنگامے شروع ... مزید پڑھیں
انڈین کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟ انڈیا کی ... مزید پڑھیں
مسلمانوں کی خاموشی انڈیا کے مستقبل کے لیے خطرناک ... مزید پڑھیں
طالبان کابل پر قبضے کے لیے تیاری کر چکے ہیں ... مزید پڑھیں
غلط مرد سے محبت: ’پہلے دلت شوہر کو والد نے ... مزید پڑھیں
میکسیکو میں لاپتہ افراد کی لاشیں ڈھونڈتی مائیں ... مزید پڑھیں
افغان مذاکرات میں پاکستان کا کردار ناگزیر کیوں؟ ... مزید پڑھیں
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے: سانحہ اے پی ... مزید پڑھیں
آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی... رسمِ دعا یاد ہو نہ ... مزید پڑھیں
اسرائیل ایک جعلی ملک؟ ... مزید پڑھیں
عدالتی نظام کو اوورہالنگ کی ضرورت ہے ... مزید پڑھیں
ہم سرسری سوچ والے ... مزید پڑھیں
بھارت میں چنگاری ،، کرتارپور راہداری ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ساہیوال کا واقعہ: سی ٹی ڈی پنجاب کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
" آپریشن آل آؤٹ "تجزیاتی رپورٹ
مقدس مندر میں خواتین داخل‘ تاریخ رقم ، ہنگامے شروع
انڈین کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟ انڈیا کی قدیم تاریخ پر گرما گرم بحث
مسلمانوں کی خاموشی انڈیا کے مستقبل کے لیے خطرناک ہوگی
طالبان کابل پر قبضے کے لیے تیاری کر چکے ہیں
غلط مرد سے محبت: ’پہلے دلت شوہر کو والد نے قتل کروا دیا اب دوسرے کے قتل کا خوف‘
میکسیکو میں لاپتہ افراد کی لاشیں ڈھونڈتی مائیں

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...