اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ

روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا انکشاف


WhatsApp
42



روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا انکشاف

روس کی ایک ماڈل نے دعویٰ کیا ہے کہ شہرہ آفاق امریکی ڈرامے ’گیم آف تھرونز‘ میں جون سنو کا کردار ادا کرنے والے برطانوی اداکار 31 سالہ کٹ ہیرنگٹن کے ساتھ ان کے غیر ازدواجی تعلقات رہے۔

روسی ماڈل اولگا ولسووا نے دعویٰ کیا ہے کہ کٹ ہیرنگٹن اور ان کے درمیان برطانوی اداکار کی شادی سے ایک ماہ پہلے اور ایک ماہ بعد تک تعلقات رہے اور انہوں نے متعدد بار ملاقاتیں کیں۔اولگا ولسووا کے مطابق کٹ ہیرنگٹن اور ان کے درمیان متعدد بار غیر ازدواجی تعلقات استوار ہوئے اور وہ برطانوی اداکار اپنی بیوی روز لیزلی کو دھوکہ دیتے رہے۔

تاہم کٹ ہیرنگٹن نے روسی ماڈل کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے تمام الزامات کو جھوٹا قرار دیا ہے۔شوبز نشریاتی ادارے ’ای نیوز‘ نے اپنی رپورٹ میں برطانوی اداکار کٹ ہیرنگٹن کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ روسی ماڈل سے ان کی ملاقات کبھی نہیں ہوئی اور ماڈل کے تمام دعوے جھوٹے ہیں۔

اداکار کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کٹ ہیرنگٹن نے کبھی بھی روسی ماڈل سے کوئی ملاقات نہیں کی اور نہ ہی انہوں نے ماڈل کے ساتھ لکسمبرگ میں کبھی وقت گزارا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی ماڈل اولگا ولسووا نے دعویٰ کیا کہ کٹ ہیرنگٹن اور ان کے درمیان ایک ماہ تک غیر ازدواجی تعلقات رہے۔
ماڈل کے مطابق کٹ ہیرنگٹن نے ان سے شادی سے پہلے اور بعد میں بھی جنسی تعلقات استوار کیے۔

رپورٹ کے مطابق روسی ماڈل نے نہ صرف کٹ ہیرنگٹن سے غیر ازدواجی تعلقات کا دعویٰ کیا، بلکہ ماڈل نے سوشل میڈیا پر اداکار کے ساتھ اپنی عریاں تصاویر بھی شیئر کیں، جو وائرل ہوگئیں۔ماڈل نے اپنی پوسٹس میں دعویٰ کیا کہ کٹ ہیرنگٹن نے اپنی بیوی روز لیولی کو دھوکہ دیا اور شادی کے بعد کسی دوسری خاتون سے جنسی تعلقات استوار کیے۔

خیال رہے کہ کٹ ہیرنگٹن نے رواں برس جون میں ’گیم آف تھرونز‘ کی ہی ساتھی اداکارہ 31 سالہ روز لیولی سے اسکاٹ لینڈ کے پر تعیش مقام پر شادی کی تھی۔کٹ ہیرنگٹن اور روز لیولی کے درمیان ’ گیم آف تھرونز’ کی شوٹنگ کے دوران ہی محبت ہوئی اور دونوں نے 2016 کے بعد سب کے سامنے ملاقاتیں کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔

گزشتہ برس انہوں نے شادی کرنے کا اعلان کیا تھا اور رواں برس جون میں وہ حقیقی زندگی میں بھی ایک ہوگئے تھے۔شادی کے چند ماہ بعد ہی کٹ ہیرنگٹن کے حوالے سے روسی ماڈل نے انکشافات کرکے سب کو حیران کردیا، تاہم تاحال ان کی اہلیہ روز لیولی نے کوئی بیان نہیں دیا۔













WhatsApp




متعلقہ خبریں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار ... مزید پڑھیں
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں ... مزید پڑھیں
متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے ... مزید پڑھیں
روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا ... مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک اور اداکار جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک ... مزید پڑھیں
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری ... مزید پڑھیں
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم ... مزید پڑھیں
سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری ... مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑانے نک جونزسے محبت کی وجہ بتادی ... مزید پڑھیں
شوبز کی دنیا میں معروف شخصیات جنہوں نے اسلام قبول ... مزید پڑھیں
سی آئی ڈی کو 21 سال بعد بند کرنے کا ... مزید پڑھیں
مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی، اداکارہ ... مزید پڑھیں
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسگی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی: ... مزید پڑھیں
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار ... مزید پڑھیں
ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
فہد مصطفیٰ اب بھارت میں بھی جلوے دکھانے کیلئے تیار
رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں بدلنے کی درخواست
متنازع اداکارہ : راکھی ساونت کا دسمبر میں شادی کرنے کا اعلان
روسی ماڈل کا برطانوی اداکار سے غیر ازدواجی تعلقات کا انکشاف
پاکستان کا ایک اور اداکار جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم
سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری کردی
پریانکا چوپڑانے نک جونزسے محبت کی وجہ بتادی

مقبول خبریں
نیب جیسا ہے ویسا ہی رہنا چاہیے ہم بھگت چکے باقی بھی بھگتیں، نواز شریف
یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ایک دن ورزش کے اثرات کئی دن تک برقرار رہتے ہیں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والا خود کار ڈرون ڈیزائن کرلیا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
عدالتی نظام کو اوورہالنگ کی ضرورت ہے
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکارہ ایمن خان اور مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ مزید پڑھیں ...