اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق


WhatsApp
36



فضائی حملے میں درجنوں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ فوٹو : فائل

ادلب(ویب ڈیسک) شام کے مشرقی علاقے میں امریکی فضائیہ کے حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی شام میں عسکریت پسندوں کے زیر تسلط علاقوں پر امریکی فضائیہ نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 17 بچے، 12 خواتین سمیت 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

شامی حالات کے مبصر گروپ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مبینہ امریکی فضائی حملہ مشرقی شامی صوبے دیرالزور کے نواحی گاؤں حجین پر کیا گیا۔
اس علاقے میں امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز اور داعش جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں عام ہیں، زمینی جھڑپوں میں ناکامی کے بعد امریکا نے فضائی حملہ کر کے اپنا بدلہ چکایا تاہم ہلاک ہونے والوں کے عسکریت پسند ہونے کے شواہد نہیں ملے۔

واضح رہے کہ شام کی اتحادی افواج اور امریکی حمایت یافتہ عسکری گروہ کی کارروائیوں کے باوجود مشرقی شام کے صوبہ دیر الزور پر تاحال داعش کا قبضہ ہے جسے واگزار کروانے کے لیے بشار الاسد کی حکومت نے حتمی کارروائی کا فیصلہ کر رکھا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال مکمل، مسلمانوں نے ... مزید پڑھیں
برطانیہ نے بھارتیوں کے لیے بڑی سہولت بند کردی ... مزید پڑھیں
ایران کے شہر چابہارمیں پولیس ہیڈکوارٹرز پر کار بم حملہ؛ ... مزید پڑھیں
طیب اردوان کی اہلیہ کے ہاتھوں مودی کی بے عزتی ... مزید پڑھیں
فرانس میں خاتون ٹیچر کے قتل کے الزام میں پاکستانی ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دو روزہ سرکاری ... مزید پڑھیں
زور پکڑتی افواہوں پر نائیجیریا کے صدر کو اپنے انتقال ... مزید پڑھیں
جرمن حکومت نے ’اسلامی کانفرنس‘ میں حرام کھانا پیش کرنے ... مزید پڑھیں
جارجیا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون صدر منتخب ... مزید پڑھیں
یورپی یونین نے افغانستان کیلیے 535 ملین ڈالر کی امداد ... مزید پڑھیں
چین کے شہرزیانگ جیاگو میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 22 ... مزید پڑھیں
ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گرِ کرتباہ، 4 اہلکار ہلاک ... مزید پڑھیں
سوئٹزرلینڈ میں عمارت میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 6 ... مزید پڑھیں
ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں چوری اور توڑ پھوڑ ... مزید پڑھیں
نائیجیریا کے فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا بڑا حملہ ... مزید پڑھیں
ڈنمارک اور فن لینڈ کا سعودی عرب کو اسلحے کی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ
بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال مکمل، مسلمانوں نے یوم سیاہ منایا
برطانیہ نے بھارتیوں کے لیے بڑی سہولت بند کردی
ایران کے شہر چابہارمیں پولیس ہیڈکوارٹرز پر کار بم حملہ؛
طیب اردوان کی اہلیہ کے ہاتھوں مودی کی بے عزتی کی ویڈیو وائرل
فرانس میں خاتون ٹیچر کے قتل کے الزام میں پاکستانی شخص گرفتار
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دو روزہ سرکاری دورے پر الجزائر آمد
زور پکڑتی افواہوں پر نائیجیریا کے صدر کو اپنے انتقال کی خود تردید کرنا پڑگئی
جرمن حکومت نے ’اسلامی کانفرنس‘ میں حرام کھانا پیش کرنے پرمعافی مانگ لی
جارجیا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون صدر منتخب

مقبول خبریں
نیب جیسا ہے ویسا ہی رہنا چاہیے ہم بھگت چکے باقی بھی بھگتیں، نواز شریف
یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی تنبیہ
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ایک دن ورزش کے اثرات کئی دن تک برقرار رہتے ہیں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
صرف دو ڈالر کی چوری کے سراغ کے لیے پولیس نے 600 ڈالر خرچ کردیئے
چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والا خود کار ڈرون ڈیزائن کرلیا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
عدالتی نظام کو اوورہالنگ کی ضرورت ہے
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ایمن اور منیب نے شادی کی معدوم ہوتی فضول رسمیں ایک بار پھر زندہ کردیں
گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکارہ ایمن خان اور مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا
کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ مزید پڑھیں ...