اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

دفتر خارجہ نے افغانستان سے ایس پی طاہر خان کی لاش ملنے کی تصدیق کردی


WhatsApp
74



فغان وزارت خارجہ کے مطابق لاش ننگرہار صوبہ کے ضلع در بابا میں مقامی لوگوں کو ملی، ترجمان فوٹو: سوشل میڈیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) افغان وزارت خارجہ نے ایس پی طاہر خان کی لاش اور سروس کارڈ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کابل میں پاکستانی سفارتخانے کو آگاہ کیا کردیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان وزارت خارجہ نے شہید ایس پی طاہر خان کی لاش اور سروس کارڈ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کو آگاہ کردیا ہے، افغان وزارت خارجہ کے مطابق لاش ننگرہار صوبہ کے ضلع در بابا میں مقامی لوگوں کو ملی، لاش کے ساتھ ہی طاہر خان داوڑ ایس پی خیبر پختونخوا کا سروس کارڈ بھی برآمد ہوا۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لاش کو جلال آباد میں پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کیا جائے گا اور کاغذی کارروائی کے بعد براستہ طورخم پاکستان لایا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق وزارت خارجہ افغان سفارتخانے کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے، کابل میں پاکستانی سفارتخانہ بھی افغان حکام سے رابطے میں ہے جب کہ اس حوالے سے مزید تفصیلات موصول ہونے پر آگاہ کیا جائے گا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاک سعودی عرب مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط ... مزید پڑھیں
میں سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر ہوں ،دورہ ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کے دورے کے تمام تر اخرجات سعودی ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کے دورہ کےموقع پر غیر معمولی حفاطتی ... مزید پڑھیں
محنت کش قائداعظم کے پاکستان کی تکمیل کیلئے متحد ہوں ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کے دورہ پر ڈیم منصوبوں کے لیے ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کو 5 ... مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ترقی کی نوید ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد سے ملاقات کے لیے مسلم لیگ (ن) ... مزید پڑھیں
اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی ... مزید پڑھیں
این آر او کے بعد کرپٹ لوگوں کو پکڑے جانے ... مزید پڑھیں
صحافی رضوان رضی سائبر کرائم قوانین کے تحت گرفتار ... مزید پڑھیں
ترقی کی بنیاد ہی بہتر طرز حکمرانی ہے : عمران ... مزید پڑھیں
لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ فلسطین اور کشمیر کو حق دلانے میں ناکام ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
پاک سعودی عرب مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی پروقار تقریب
میں سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر ہوں ،دورہ پاکستان : سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد کے دورے کے تمام تر اخرجات سعودی حکومت برداشت کرے گی
سعودی ولی عہد کے دورہ کےموقع پر غیر معمولی حفاطتی اقدامات
محنت کش قائداعظم کے پاکستان کی تکمیل کیلئے متحد ہوں :حافظ سعید
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل کر لی گئی
سعودی ولی عہد کے دورہ پر ڈیم منصوبوں کے لیے معاہدہ کیا جائے گا
سپریم کورٹ: خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کو 5 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم برقرار
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ترقی کی نوید سنا دی

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...