اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ

آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون


WhatsApp
203



آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون

ایک "آسیہ" نامی عیسائی عورت مسلمان عورتوں کے ساتھ کھیتوں میں کام کرنے کے دوران گھڑے سے پانی پیتی ہے جس پر مسلمان عورتیں غصے میں آ کر اسے بُرا بھلا کہتی ہیں جس کے جواب میں آسیہ اُن مسلمان عورتوں کو بُرا بھلا کہتی جس کے بعد وه تمام عورتیں اِمام مسجد کے پاس جاتی ہیں اور انہیں کہتی ہیں کہ آسیہ نے مسلمانوں،اسلام اور سرکارِ دو عالم حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کی ہے امام صاحب آسیہ کو واجبِ قاتل قرار دیتے ہیں جس کے بعد گاؤں کے سب لوگ اس کے گھر کو گھیر لیتے ہیں پولیس کو اس بات کی خبر ہوتی ہے وه اسی وقت جگہ پر پہنچ کر آسیہ کو لوگوں سے بچا کر گرفتار کر لیتے ہیں پھر کیس چلتا ہے اور سات سال بعد عدالت کہتی ہے کہ ہمیں کوئی ایسا ثبوت یا گواہی نہیں مل رہی جس سے ثابت ہو جاۓ کہ آسیہ نے گستاخِ رسولﷺ کیونکہ آسیہ خود بھی یہ کہہ رہی ہے کہ میں نے اُن عورتوں کو بُرا کہا تھا پر نبیﷺ کی شان میں کوئی گُستاخی نہیں کی ۔۔

لیکن آب ایک خاص طبقہ اس بات پر زور دے رہا ہے کہ ثبوت ملیں یا نہ ملیں آسیہ کو پھانسی دی جاۓ کیونکہ ممتاز قادری کو اسی کیس کی ہی ایک وجہ سے سلمان تاثیر کو قاتل کرنے پر پھانسی دی گئی ۔۔ میرا ایک سوال ہے کہ آسیہ کو پھانسی دینے کا آپ کا مطالبہ اس وجہ سے ہے کہ وه گستاخِ رسولﷺ ہے یا اس وجہ سے کہ ممتاز قادری کو پھانسی دی گئی اگر تو وجہ دوسری ہے پھر تو کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن اگر وجہ گستاخِ رسولﷺ ہونا ہے تو اسکا فیصلہ تو عدالت نے کرنا ہے اور آگر ثبوت کے ساتھ ثابت ہو جاۓ کہ وه گستاخ ہے پھر تو قانون کے مطابق سزا ہونی چاہیے لیکن عدالت کے مطابق کوئی ایسی گواہی یا ثبوت ہمیں نہیں مل رہا جس پر آسیہ کو گُستاخ مان کر پھانسی دے دی جاۓ تو جناب ڈر کس بات ہے آگر آسیہ یہاں بچ بھی گئی اور سچ میں قصور وار ہوئی تو الله اور رسولﷺ کی عدالت میں تو پکڑی جاۓ گی اور ایک لمحہ سوچیں کے آگر وه سچ میں بے قصور ہوئی تو ہم صرف اپنی ذہنی تسکین کی خاطر کتنے بڑے گناه کے مرتکب ہوں گے

کل اسکا معاملہ الله اور رسولﷺ کی عدالت میں ہوں گے اور ہم سب مجرم ۔۔ اور جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ آسیہ موت کے ڈر سے جھوٹ کہہ رہی ہے تو یاد کریں وه واقعہ جب ایک صحابی نے کلمہ پڑھنے کے باوجود ایک شخص کو قتل کر دیا اور کہا کے یہ موت کے ڈر کی وجہ سے کلمہ پڑھ رہا تھا جب یہ بات میرے محمدﷺ تک پہنچی تو وه ناراض ہوۓ اور فرمایا کہ کیا تم نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا کہ اس نے کلمہ دل سے پڑھا یا موت کے ڈر سے ۔۔ دل کی بات بس الله جانتا ہے اور یہ بس اسکا ہی اِختیار ہے ۔۔ خدا کے واسطے اس اِختیار کو آپنے ہاتھ میں نہ لیں ۔۔ !


WhatsApp




متعلقہ خبریں
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد ... مزید پڑھیں
افغان باقی، کہسار باقی ... مزید پڑھیں
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ ... مزید پڑھیں
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں ... مزید پڑھیں
سانپ اور سیڑھی کا کھیل ... مزید پڑھیں
اسرائیلی تاریخ ... مزید پڑھیں
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون ... مزید پڑھیں
ارضِ حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں ... مزید پڑھیں
حکمرانوں کے تابناک اور روشن کردار ... مزید پڑھیں
فاطمہ بنت پاکستان کا مقدمہ ... مزید پڑھیں
یہ رہی تمہاری تلاش ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے اجلاس کی روداد ... مزید پڑھیں
القدس اپنے محافظ کی تلاش میں ... مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر کا تاریخی تعاقب و اہمیت ... مزید پڑھیں
بنیادی حقوق کا’’سراب‘‘ ... مزید پڑھیں
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بھٹو کیوں زندہ ہے؟
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
افغان باقی، کہسار باقی
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
سانپ اور سیڑھی کا کھیل
اسرائیلی تاریخ
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
ارضِ حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
حکمرانوں کے تابناک اور روشن کردار

مقبول خبریں
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
بھٹو کیوں زندہ ہے؟
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جدید طب کا کمال : ماں کے پیٹ میں دل کے مرض میں مبتلا بچی کا علاج
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہیری پورٹرکی مداح خاتون کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
حالیہ پاک۔بھارت بحران کشمیری حریت پسندوں کو کیا پیغام دیتا ہے؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں گرین شرٹس کی حکمرانی برقرار
دبئی(ویب ڈیسک) ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...